23 مئی 2026 - 20:52
حصۂ سوئم | امریکہ مکمل شکست سے دوچار ہوگیا ہے، کنزرویٹو رابرٹ کیگان

بہت بمشکل ایسی گھڑی ياد آ سکتی ہے کہ امریکہ کسی تصادم میں مکمل شکست کا شکار ہؤا ہو؛ ایسی قطعی شکست جس کا اسٹریٹجک نقصان نہ قابل تلافی ہو اور نہ ہی نظرانداز کرنے کے قابل۔ / ٹرمپ بہت تیزرفتار حل کا محتاج ہے۔ لہٰذا، امریکہ کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، / اسی وقت پسپائی اختیار کرنا سب سے سستا، اسان اور کم ضرر آپشن ہے۔ / "خلیج فارس کی عرب معیشتیں امریکی تسلط کی چھتری کے سائے میں تعمیر ہوئی ہیں۔ اس چھتری کو ہٹا دو (اور اس کے ساتھ بحری تجارت کی آزادی کو بھی) تو خلیج فارس کے یہ عرب ممالک ناگزیر طور پر تہران کے در پر بھیک مانگنے جائیں گے۔"

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha