آبنائے ہرمز
-
بنی سعود کو عقل آنے لگی گویا
آبنائے ہرمز نہ کھلے تو تیل کا بحران شدیدتر ہو جائے گا، مینیجنگ ڈائریکٹر آرامکو
سعودی آرامکو کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے پیر کے روز عالمی سطح پر خام تیل کی فراہمی پر دباؤ کے خطرے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ دنیا میں خشکی پر موجود تیل کے تجارتی ذخائر کی سطح 6 ارب بیرل سے بھی کم ہو گئی ہے اور یہ آخری دستیاب دفاعی لائن ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران کی تجارتی شریان کاٹنے کے لئے بحری ناکہ بندی کا منصوبہ ناکام بنایا گیا
ایسے حال میں کہ جبکہ پابندیوں اور بحری محاصرے کے منظرناموں میں ایران کی تجارتی شریان کو روکنے کو ہدف بنایا گیا تھا، ملک میں اشیاء کی آمد و رفت بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے۔
-
آبنائے ہرمز کھلی یا بند، اس کا فیصلہ امریکی صدر کے کھوکھلے دعوے نہیں کرتے: ایرانی پارلمینٹ کے نائب اسپیکر نیکزاد
ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیکزاد نے امریکی صدر کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے کھلے یا بند ہونے کا فیصلہ امریکی صدر کی سوشل میڈیا پوسٹیں نہیں بلکہ امریکا میں ایندھن کی قیمتوں کے اعداد و شمار کرتے ہیں۔
-
امریکی بحریہ کی پسپائی
امریکی جہاز 1000 کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے تک پسپا ہو گئے، بریگیڈیئر جنرل فدوی + دلچسپ تصویر
سپاہ بحریہ کے سابق کمانڈر نے کہا: امریکی بھاگ کر ہماری سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ، پسپا ہو گئے؛ وہ اپنے اختیار سے نہیں بھاگے، بلکہ اسلامی جمہوریہ کی طاقت اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج کی طاقت کی تاب نہ لا کر راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
پاکستان کی ثالثی متنازعہ بن گئی
محمد اسحاق ڈار، غیر جانبدار ثالث یا امریکی مفادات کے حمایتی؟ / پاکستان کی ثالثی پر نظر ثانی کا امکان
گوکہ پاکستان ایک طرف سے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے، لیکن اس ملک کے وزیر خارجہ نے 'اسلام آباد سمجھوتے' کے مندرجات کے بر خلاف، ایران کی سرخ لکیر عبور کرکے، امریکی موقف اور مفادات کے موافق، آبنائے ہرمز سے لا محدود جہازرانی آمدورفت کا مطالبہ کیا ہے۔ / ممکن ہے کہ تہران اسلام آباد کا ثالثانہ کردار مزید تسلیم نہ کر سکے؛ اور اس معاملے پر نظرثانی کا امکان موجود ہے۔
-
پاکستان اندرونی دہشت گری غافل
آبنائے ہرمز پر پاکستان کا موقف امریکہ سے ہم آہنگ، اعلان بھی آگیا + نکتہ
جمعہ کے روز، پاکستان کے وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز پر ایران کے کنٹرول کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وہاں سے گذرنے والے جہازوں پر کوئی فیس یا ٹول (محصول) عائد نہیں کیا جانا چاہئے۔
-
خلیج فارس کی نئی ترتیب؛
آبنائے ہرمز میں نیا دھماکہ، خلاف ورزی کرنے والا ایک اور جہاز، کام سے گیا
امبری میری ٹائم سیکورٹی کمپنی نے رپورٹ دی ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک خلاف ورزی کرنے والے جہاز پر حملہ ہؤا ہے۔
-
آبنائے ہرمز سے ہوائی ٹکٹ تک؛ توانائی بحران یورپی فضائی صنعت کے لیے خطرہ
آبنائے ہرمز کے بحران کے باعث مشرق وسطیٰ سے طیاروں کے ایندھن کی درآمد پر یورپ کا انحصار براعظم کی فضائی صنعت کے لیے ایک بڑے چیلنج میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
'آبنائے ہرمز' ایران کے لئے اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ امریکہ کے لئے 'ڈالر'
ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اسٹیفن والٹ نے امریکی ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے لئے آبنائے ہرمز کی اہمیت ویسی ہی ہے جس طرح کہ عالمی مالیاتی نظام میں ڈالر کی اہمیت امریکہ کے لئے۔
-
سعودی جارحیت کے یمنی جوابات
سعودی جارحیت کا جواب؛ یمن نے ارامکو کے ایل این جی ٹینک اڑا دیئے
تازہ ترین سیٹلائٹ تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے، یمن پر سعودی عرب کی فضائی جارحیتوں کے جواب میں، آرامکو کی ایل این جی (LNG) کی تنصیبات کو نشانہ بنا کر تین ٹینک دھماکے سے اڑا دیئے ہیں۔
-
امریکی دور کا خاتمہ
امریکہ کو مغربی ایشیا سے نکال باہر کرنے کا ایرانی انداز - 3
چیتھم ہاؤس تھنک ٹینک نے امریکی اڈوں کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ دی ہے کہ 12 سے زیادہ امریکی اڈوں کو نمایاں نقصان پہنچا ہے۔ ایران نے ثابت کرکے دکھایا کہ سستے غیر متناسب ہتھیار جدید فضائی دفاع میں گھس بھی سکتے ہیں اور اور دشمن کے بنیادی ٹھکانوں کو غیر متناسب نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔
-
امریکی دور کا خاتمہ
امریکہ کو مغربی ایشیا سے نکال باہر کرنے کا ایرانی انداز - 2
چیتھم ہاؤس تھنک ٹینک نے امریکی اڈوں کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ دی ہے کہ 12 سے زیادہ امریکی اڈوں کو نمایاں نقصان پہنچا ہے۔ ایران نے ثابت کرکے دکھایا کہ سستے غیر متناسب ہتھیار جدید فضائی دفاع میں گھس بھی سکتے ہیں اور اور دشمن کے بنیادی ٹھکانوں کو غیر متناسب نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔
-
امریکی آبدوز پر قبضہ؛
سپاہ بحریہ نے آبنائے ہرمز میں دہشت گرد امریکی فوج کی دوسری بغیر عملے کی آبدوز کو شکار کر دیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے مجاہدین نے، خدائے متعال کی مدد سے، ایک مربوط اور پیچیدہ کارروائی میں معلوماتی برتری اور الیکٹرانک جنگ کے ذریعے، امریکی دہشت گرد فوج کی دوسری بغیر عملے کی جدید آبدوز (Automatic Underwater Vehicle [AUV]) کو، جو آبنائے ہرمز میں جاسوسی کے لئے سرگرم تھی، پکڑ لیا۔
-
امریکی دور کا خاتمہ
امریکہ کو مغربی ایشیا سے نکال باہر کرنے کا ایرانی انداز - 1
چیتھم ہاؤس تھنک ٹینک نے امریکی اڈوں کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ دی ہے کہ 12 سے زیادہ امریکی اڈوں کو نمایاں نقصان پہنچا ہے۔ ایران نے ثابت کرکے دکھایا کہ سستے غیر متناسب ہتھیار جدید فضائی دفاع میں گھس بھی سکتے ہیں اور اور دشمن کے بنیادی ٹھکانوں کو غیر متناسب نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
امریکی بحریہ، بحری ناکہ بندی لائن سے پسپا
اوپن سورس انٹیلیجنس کے اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے امریکی بحریہ، ایران کے جنوب میں بحری ناکہ بندی لائن سے پسپا ہو گیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں کنٹینر تجارت تقریباً ختم، بحری جہازوں کی آمدورفت میں 94 فیصد کمی
آبنائے ہرمز سے دنیا کے ایک بڑے حصے کا تیل اور گیس بدستور گزر رہا ہے، تاہم غیر تیل تجارت تقریباً رک گئی ہے اور کنٹینر بردار بحری جہازوں کی آمدورفت میں 94 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
-
بصرہ سے ام قصر تک؛ آبنائے ہرمز کے بحران نے عراقی معیشت کو کیسے دباؤ میں ڈالا؟
عراق کے شہر بصرہ کے مختلف شعبوں میں آبنائے ہرمز کے بحران کے اثرات نمایاں ہو گئے ہیں۔ تیل کے میدانوں میں کام رکنے، اجرتوں میں کمی اور بندرگاہ ام قصر کی سرگرمیاں محدود ہونے سے عراقی معیشت دباؤ کا شکار ہے۔
-
امریکی فوج غیر محفوظ ہوگئی ہے
آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز کا بَصَرِی شکار، ایرانی انداز سے - 4
“قاسم بصیر” الیکٹرو آپٹیکل میزائل کے امریکی بحری جہاز پر لگنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے اپنے میزائلوں کی رینج اور تخریبی طاقت (Destructive power) کی طاقت میں اضافے کے علاوہ الیکٹرانک جنگی ماحول میں درست نشانہ بندی کی صلاحیت بھی حاصل کر لی ہے؛ ایسی قابلیت جو خلیج فارس سے بحیرہ عمان تک امریکی بیڑے کی آزادیِ عمل کو محدود کرتی ہے۔
-
امریکی فوج غیر محفوظ ہوگئی ہے
آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز کا بَصَرِی شکار، ایرانی انداز سے - 3
“قاسم بصیر” الیکٹرو آپٹیکل میزائل کے امریکی بحری جہاز پر لگنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے اپنے میزائلوں کی رینج اور تخریبی طاقت (Destructive power) کی طاقت میں اضافے کے علاوہ الیکٹرانک جنگی ماحول میں درست نشانہ بندی کی صلاحیت بھی حاصل کر لی ہے؛ ایسی قابلیت جو خلیج فارس سے بحیرہ عمان تک امریکی بیڑے کی آزادیِ عمل کو محدود کرتی ہے۔
-
امریکی فوج غیر محفوظ ہوگئی ہے
آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز کا بَصَرِی شکار، ایرانی انداز سے - 2
“قاسم بصیر” الیکٹرو آپٹیکل میزائل کے امریکی بحری جہاز پر لگنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے اپنے میزائلوں کی رینج اور تخریبی طاقت (Destructive power) کی طاقت میں اضافے کے علاوہ الیکٹرانک جنگی ماحول میں درست نشانہ بندی کی صلاحیت بھی حاصل کر لی ہے؛ ایسی قابلیت جو خلیج فارس سے بحیرہ عمان تک امریکی بیڑے کی آزادیِ عمل کو محدود کرتی ہے۔
-
امریکی فوج غیر محفوظ ہوگئی ہے
آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز کا بَصَرِی شکار، ایرانی انداز سے - 1
"قاسم بصیر" الیکٹرو آپٹیکل میزائل کے امریکی بحری جہاز پر لگنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے اپنے میزائلوں کی رینج اور تخریبی طاقت (Destructive power) کی طاقت میں اضافے کے علاوہ الیکٹرانک جنگی ماحول میں درست نشانہ بندی کی صلاحیت بھی حاصل کر لی ہے؛ ایسی قابلیت جو خلیج فارس سے بحیرہ عمان تک امریکی بیڑے کی آزادیِ عمل کو محدود کرتی ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولنا چاہتا تھا، آبنائے باب المندب بھی گنوا بیٹھا!
دیکھ لیجئے امریکی ریاست ـ جو طاقت کے ایام میں کسی کی مشکل حل نہ کر سکی تھی ـ کس صورت حال سے دوچار ہے، اور ایک گرتی ہوئی ریاست اس قابل ہے کہ کوئی "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ (ص)" کہنے والی قوم، پھر بھی اسے اپنا معبود قرار دے، العیاذ باللہ؟
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمن کی عظیم فتح؛ ایک وعدہ جو سچا تھا - 2
جو کچھ ان دنوں آبنائے باب المندب میں رونما ہو رہا ہے، یہ یمن میں محض ایک میدانی تبدیلی نہیں ہے؛ بلکہ جنگ جغرافیہ اس وعدے کا جواب دے رہی ہے جس میں مہینوں پہلے ان محاذوں کھولنے کی بات کی گئی تھی جہاں دشمن زیادہ کمزور اور زد پذیر ہے۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمن کی عظیم فتح؛ ایک وعدہ جو سچا تھا - 1
جو کچھ ان دنوں آبنائے باب المندب میں رونما ہو رہا ہے، یہ یمن میں محض ایک میدانی تبدیلی نہیں ہے؛ بلکہ جنگ جغرافیہ اس وعدے کا جواب دے رہی ہے جس میں مہینوں پہلے ان محاذوں کھولنے کی بات کی گئی تھی جہاں دشمن زیادہ کمزور اور زد پذیر ہے۔
-
محمد بن سلمان کی اسرائیل نوازی
یمنیوں کی فتح؛ بن سلمان نے 70000 غزاویوں کے قاتل سے مدد مانگ لی!
یمن کی مسلح افواج کی بجلی کی رفتار پیش قدمیوں کے سامنے آل سعود کی شکست کے بعد، ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا کہ محمد بن سلمان (ایم بی ایس) نے یمن کا مقابلہ کرنے کے لئے یہودی ریاست سے مدد مانگی ہے!
-
سیکریٹریجنرل نیٹو، احتیاط سے
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا نیٹو سے کوئی تعلق نہیں، مارک روٹے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ یہ تنظیم آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کی کارروائی نہیں کر رہی ہے اور اس کارروائی کا نیٹو سے کوئی تعلق نہیں ہے، تنظیم صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
F-35، F-16، F-15 امریکی لڑاکا طیاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں اعلان کیا: ایران تیل بردار اور تجارتی جہازوں پر دہشت امریکی فوج کی جارحیت کے جواب میں، F-35، F-16، F-15 امریکی لڑاکا طیاروں کی مرمت و دیکھ بھال، تیاری اور ان کے ٹھکانوں اور طیاروں کے شیلٹرز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
آبنائے ہرمز میں، خلاف ورزی کرنے والے 20 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدوں نے 2 امریکی جنگی جہازوں، 8 تیل بردار جہازوں اور 10 مال بردار جہازوں کو ـ جو ممنوعہ اور آبنائے ہرمز میں، غیرمحفوظ علاقے ہرمز سے گذرنے کا ارادہ رکھتے تھے، نشانہ بنایا ہے۔
-
قالیباف کا سپاہ کی کارروائی پر ردعمل: امریکا کی جدید ڈرون آبدوزوں کا منصوبہ ناک آؤٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے آبنائے ہرمز میں امریکی جدید بغیر پائلٹ زیرِ آب نظام کو پکڑے جانے کے ایرانی دعوے پر طنزیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔
-
ٹرمپیات کا تسلسل؛
آبنائے ہرمز کے رقبے سے بھی زیادہ جھوٹ؛ ٹرمپ کا عالمی-تاریحی ریکارڈ
اس [ہرمز] کا نام صحیح معنوں میں 'تنگہ' (آبنائے یا تنگ راستہ) ہے، لیکن اس کی لمبائی اور چوڑائی دسوں کلومیٹر پر محیط ہے۔ یہ اپنے دونوں اطراف کے مقابلے میں دنیا کی دوسری بظاہر تنگ تزویراتی آبی گذرگاہ سمجھی جاتی ہے۔