امریکہ کی تزویراتی شکست
-
آپریشن نصر 2؛
قطر نے ایران کے خلاف جارحیت میں اپنی شرکت کے صہیونی دعوے سختی سے تردید کی
قطر کے بین الاقوامی میڈیا آفس نے ایک بیان میں اسرائیلی میڈیا کی بے بنیاد رپورٹوں کو، جن میں دوحہ کی ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں شرکت کے لئے رضامندی کا دعویٰ کیا کیا ہے، سختی سے مسترد کر دیا۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
امارات اور کویت ایران کے خلاف حملوں میں براہ راست ملوث؛ نئے شواہد منظرِ عام پر
تازہ ترین دستاویزات اور تصاویر سے خطے میں بعض ممالک کے کردار کے نئے پہلو ظاہر ہوئے اور معلوم ہؤا ہے کہ بحرین، قطر اور اردن کے کے علاوہ امارت اور کویت بھی ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کے محاذ میں کھڑے ہوکر بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
گرتی ہوئی سلطنت کی دغابازیاں؛
آبنائے ہرمز کی بندش اور ایران پر امریکی بحری محاصرے کے بعد عالمی معیشت کو شدید دھچکا
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکہ کی طرف سے ایران پر بحری محاصرے کے دوبارہ نفاذ کے بعد عالمی معیشت پر اس کے اثرات نمایاں ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ توانائی کی عالمی منڈی، بین الاقوامی تجارت، مالیاتی بازار اور سپلائی چین اس بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔
-
آپریشن صاعقہ
اردن کے الازرق اڈے میں امریکی جنگی مشینری پر ایران آرمی تابڑ توڑ حملے + ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے، دشمن کی جارحیتوں کے جواب میں، آپریشن صاعقہ کے نویں مرحلے میں اردن میں واقع میں دہشت گرد امریکی فوج کے مواصلاتی نظامات اور ایندھن کے ذخائر کو تباہ کن ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنا تباہ کر دیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا اہم پیغام کویتی عوام کے نام
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ نے کویت کے عوام سے مخاطب ہوکر ایک اہم بیان میں اعلان کیا: ہم نے دہشت گرد اور قابض امریکی فوج کے سیٹلائٹ مواصلاتی مرکز، میزائل اور فضائی دفاعی ریڈار، پیٹریاٹ فضائی دفاعی کمپلیکس اور کویت میں امریکی فوجی اڈے کے سازوسامان کا مرکز اور ہیمارس میزائل لانچنگ پلیٹ فارم تباہ کو تباہ کر دیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
سپاہ پاسداران کا پیغام اردنی عوام کے نام؛ امریکی قابضوں کو اپنی سرزمین سے بے دخل کریں
سپاہ پاسداران نے اپنے پیغام میں اردن کے عوام سے مخاطب ہوکر کہا: اردن میں واقع اڈے الازرق میں امریکی ایف 15، ایف 16 اور ایف 35 جنگی طیاروں کے ہینگرز اور متعدد ایم کیو 9 اسٹریٹجک ڈرونز کو تباہ و برباد کیا گیا۔ / اردن میں امریکی اداروں کی تباہی اور امریکی قابض فوج کو اپنی سرزمین سے بے دخل کرنے کا کوئی موقع ضائع نہ ہونے دیں۔
-
آپریشن نصر 2؛
دوسری قسط | بنیادی ڈھانچوں کی جنگ کے جواب میں، ایران کا کھلا ہاتھ / عرب ریاستیں ہوش کے ناخن لیں
بعض خلیج فارس کی بعض ریاستوں کی معاونت سے، ایران کے خلاف امریکی-صہیونی جنگ، ایک نئے اور حساس مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ دشمن نے حالیہ دنوں میں خوزستان، بندرعباس اور بوشہر جیسے علاقوں میں پانی کی تنصیبات اور دیگر بنیادی ڈھانچوں کو نشانہ بنایا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنگ وہیں سے دوبارہ شروع ہوئی جہاں پہلے رکی تھی۔ / ٹرمپ نے جنگ بندی سے پہلے ایران کے تمام اہم ڈھانچے تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی، لیکن ایران کی جوابی کاروائیوں کی وجہ سے، پیچھے ہٹ گیا۔ اب نئے تنازع میں دشمن پھر سے انہی ڈھانچوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور اس بار خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی شرکت سے جنگی صورتحال مزید پھیل گئی ہے۔ ایران کو اس گندی جنگ کا مناسب جواب دینا ہوگا، اور اس سلسلے میں اس کو اپنے اہداف کی فہرست میں تبدیلی کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی جو انجام کو پہنچی، جس کی ایک مثال عمان کی بندرگاہ الدقم میں امریکی تنصیبات پر حملہ تھا۔
-
آپریشن نصر 2؛
پہلی قسط | بنیادی ڈھانچوں کی جنگ کے جواب میں، ایران کا کھلا ہاتھ / عرب ریاستیں ہوش کے ناخن لیں
بعض خلیج فارس کی بعض ریاستوں کی معاونت سے، ایران کے خلاف امریکی-صہیونی جنگ، ایک نئے اور حساس مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ دشمن نے حالیہ دنوں میں خوزستان، بندرعباس اور بوشہر جیسے علاقوں میں پانی کی تنصیبات اور دیگر بنیادی ڈھانچوں کو نشانہ بنایا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنگ وہیں سے دوبارہ شروع ہوئی جہاں پہلے رکی تھی۔ / ٹرمپ نے جنگ بندی سے پہلے ایران کے تمام اہم ڈھانچے تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی، لیکن ایران کی جوابی کاروائیوں کی وجہ سے، پیچھے ہٹ گیا۔ اب نئے تنازع میں دشمن پھر سے انہی ڈھانچوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور اس بار خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی شرکت سے جنگی صورتحال مزید پھیل گئی ہے۔ ایران کو اس گندی جنگ کا مناسب جواب دینا ہوگا، اور اس سلسلے میں اس کو اپنے اہداف کی فہرست میں تبدیلی کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی جو انجام کو پہنچی، جس کی ایک مثال عمان کی بندرگاہ الدقم میں امریکی تنصیبات پر حملہ تھا۔
-
آپریشن نصر 2؛
ایران نے فجیرہ کی تیل برآمدات کا چراغ گل کر دیا + ویڈیو
ایچ ایف آر انسٹی ٹیوٹ کہتا ہے کہ امریکہ، ایران کے ہاتھوں امارات کی فجیرہ بندرگاہ کے ناکارہ ہوجانے میں رکاوٹ نہ ڈال سکا۔
-
آپریشن نصر 2؛
تیسرا حصہ | امریکی دہشت گردوں کی آپریشنل شریانوں پر ایران کے تابڑ توڑ حملے
امریکی فوج کی جارحیت کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے میزائل اور ڈرون کاروائیوں کی کئی لہروں کے دوران مغربی ایشیا میںدہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ، لاجسٹک، دفاعی اور فضائی مراکز کو نشانہ بنایا۔ وہ اہداف جو خطے میں دہشت گرد امریکیوں کی کارروائیوں کی سہولت کاری اور ہدایت کاری کے لئے سب سے اہم انفراسٹرکچر سمجھے جاتے ہیں۔
-
آپریشن نصر 2؛
دوسرا حصہ | امریکی دہشت گردوں کی آپریشنل شریانوں پر ایران کے تابڑ توڑ حملے
امریکی فوج کی جارحیت کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے میزائل اور ڈرون کاروائیوں کی کئی لہروں کے دوران مغربی ایشیا میںدہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ، لاجسٹک، دفاعی اور فضائی مراکز کو نشانہ بنایا۔ وہ اہداف جو خطے میں دہشت گرد امریکیوں کی کارروائیوں کی سہولت کاری اور ہدایت کاری کے لئے سب سے اہم انفراسٹرکچر سمجھے جاتے ہیں۔
-
آپریشن نصر 2؛
پہلا حصہ | امریکی دہشت گردوں کی آپریشنل شریانوں پر ایران کے تابڑ توڑ حملے
امریکی فوج کی جارحیت کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے میزائل اور ڈرون کاروائیوں کی کئی لہروں کے دوران مغربی ایشیا میںدہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ، لاجسٹک، دفاعی اور فضائی مراکز کو نشانہ بنایا۔ وہ اہداف جو خطے میں دہشت گرد امریکیوں کی کارروائیوں کی سہولت کاری اور ہدایت کاری کے لئے سب سے اہم انفراسٹرکچر سمجھے جاتے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب
خلیج فارس میں شطرنج کا کھیل؛ ایران کو معاہدے کی جلدی نہیں ہے، مگر کیوں؟
ایمسٹرڈم یونیورسٹی کے استاد ولندیزی فلسفی اور ولندیزی حکومت کی سائنسی پالیسی ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر پروفیسر ہارون شیخ نے آبنائے ہرمز میں امریکی جارحیتوں اور ایرانی مقاومت کے بارے میں کیا ہے؟ / ہم بھی عرصے سے جانتے تھے کہ اگر اگر ایران گھٹن محسوس کرے تو اس کا ترپ کا پتہ [اور دباؤ کا اصل اوزار] یہی ہوگا۔ وہ نکتہ جو بین الاقوامی سطح پر کسی بھی ایکٹر کو ڈونلڈ ٹرمپ کا سامنا کرتے ہوئے ملحوظ رکھنا چاہئے یہ ہے کہ اس کو سمجھا لے کہ اسے کوئی بھی رعایت نہیں دی جائے گی اور اس کو کچھ بھی نہیں ملے گا؛ یہ وہ نکتہ ہے جس کی بنا پر اس شخص سے جان چھڑائی جا سکتی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ دوئم | امریکہ نے کوہ کلنگ کی تنصیبات پر حملہ خطے کے لئے تباہ کن ہوگا/ امریکہ کو شکست دینے کی تیاریاں ہوچکی ہیں
اسٹراٹیجک امور کے ماہر نے کہا: ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اصفہان میں کوہ کلنگ کی تنصیبات پر حملہ کرے گا۔ حالانکہ اس مجموعے کو دنیا کی سب سے مضبوط ایٹمی تنصیب شمار کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ حملہ کیا گیا تو پورا علاقہ جہنم بن جائے گا اور ہم خطے کا ملبہ امریکہ کے سر پر گرا دیں گے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ اول | امریکہ نے کوہ کلنگ کی تنصیبات پر حملہ خطے کے لئے تباہ کن ہوگا/ امریکہ کو شکست دینے کی تیاریاں ہوچکی ہیں
اسٹراٹیجک امور کے ماہر نے کہا: ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اصفہان میں کوہ کلنگ کی تنصیبات پر حملہ کرے گا۔ حالانکہ اس مجموعے کو دنیا کی سب سے مضبوط ایٹمی تنصیب شمار کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ حملہ کیا گیا تو پورا علاقہ جہنم بن جائے گا اور ہم خطے کا ملبہ امریکہ کے سر پر گرا دیں گے۔
-
خلیج فارس کی نئی ترتیب؛
دوسری قسط | 45 سال سے جھوٹ کہا گیا کہ ایران علاقے کے لئے خطرہ ہے، عمان کے وزیر خارجہ
عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ایک مضمون میں لکھا کہ "ایران کے خطرے" کے بہانے اور جھوٹ کی بنیاد پر خلیج فارس کا علاقہ فوجی چھاؤنی میں تبدیل کیا گیا لیکن اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ فوجی اڈوں اور ہتھیاروں کی اتنی بڑی مقدار کوئی کارکردگی نہ دکھا سکی۔ / انھوں نے ایران کو 'قابو' کرنے کی نام نہاد پالیسی ترک کرنے اور علاقائی امن کے لئے ایک جامع اور علاقائی شراکتی ترتیب قائم کرنے کی طرف بڑھنے کا مطالبہ کیا۔
-
خلیج فارس کی نئی ترتیب؛
پہلی قسط | 45 سال سے جھوٹ کہا گیا کہ ایران علاقے کے لئے خطرہ ہے، عمان کے وزیر خارجہ
عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ایک مضمون میں لکھا کہ "ایران کے خطرے" کے بہانے اور جھوٹ کی بنیاد پر خلیج فارس کا علاقہ فوجی چھاؤنی میں تبدیل کیا گیا لیکن اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ فوجی اڈوں اور ہتھیاروں کی اتنی بڑی مقدار کوئی کارکردگی نہ دکھا سکی۔ / انھوں نے ایران کو 'قابو' کرنے کی نام نہاد پالیسی ترک کرنے اور علاقائی امن کے لئے ایک جامع اور علاقائی شراکتی ترتیب قائم کرنے کی طرف بڑھنے کا مطالبہ کیا۔
-
ہم نے امریکی دشمن کے اڈوں اور ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا، ایران آرمی
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف بار بار کی جارحیتوں اور حملوں کے جواب میں، خطے میں متعدد امریکی فوجی اہداف بشمول کویت میں فوجی تنصیبات اور ایک امریکی بحری جہاز کو ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ہم آبنائے ہرمز پر اپنی حکمرانی پوری طاقت کے ساتھ نافذ رکھیں گے، سپاہ کے ترجمان +تصاویر
بریگیڈیئر جنرل پاسدار محبی نے لکھا: ہم آبنائے ہرمز پر ایران کی حکمرانی اور انتظام بدستور، پوری طاقت کے ساتھ نافذ رکھیں گے اور اغیار اور ان کے اتحادیوں کو ایرانی قوم کی مرضی کے سامنے جھکنے اور ہتھیار ڈالنے پر مجبور کریں گے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران عالمی طاقت
دوسرا حصہ | مفاہمت کی یادداشت کے بعد، آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مسلّم ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز
گوکہ امریکی صدر ٹرمپ دعویٰ کرتا ہے کہ آبنائے کا کنٹرول اس کے پاس ہے، ایک امریکی اخبار نے اتوار کو اعتراف کیا کہ ایران کی مسلح افواج اس آبی گذرگاہ میں اپنی حکمرانی نافذ کر رہی ہیں۔
-
زوہل پذیر امریکی سلطنت کی غنڈہ گردی نامنظور
امریکہ کو آبنائے ہرمز کے انتظام میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ کو آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی مداخلت کی اجازت ہرگز نہیں دے گا اور ہماری مسلح افواج امریکی فوج کی طرف سے، ایران کے متعین کردہ روٹ سے تجارتی اور تیل بردار بحری جہازوں کی آمدورفت میں کسی بھی قسم کی خلل ڈالنے، اور غیر مجاز امریکی روٹ سے جہازوں کی آمد و رفت کو ممکن بنانے کی ہر قسم کی کوششوں کے ساتھ سختی سے نمٹیں گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران عالمی طاقت
پہلا حصہ | مفاہمت کی یادداشت کے بعد، آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مسلّم ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز
گوکہ امریکی صدر ٹرمپ دعویٰ کرتا ہے کہ آبنائے کا کنٹرول اس کے پاس ہے، ایک امریکی اخبار نے اتوار کو اعتراف کیا کہ ایران کی مسلح افواج اس آبی گذرگاہ میں اپنی حکمرانی نافذ کر رہی ہیں۔
-
وعدہ صادق
کویت میں امریکی اڈے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا میزائل حملہ
اخباری ذرائع نے کہا ہے کہ کویت میں امریکی فوجیوں کے ٹھکانوں پر کئی بیلسٹک میزائل فائر کئے گئے ہیں۔
-
وعدہ صادق
اسلامی جمہوریہ ایران نئی عالمی طاقت
عمان کی بندرگاہ دُقم میں امریکی لاجسٹک سپورٹ سینٹرز اور ایندھن کے پلیٹ فارمز پر سپاہ پاسداران کا حملہ، اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جہاز تو ایٹمی ایندھن سے چلتے ہیں تو پھر ان ڈھانچوں کو کیوں نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکی جارحیت کا جواب
آبنائے ہرمز میں دوسرا جہاز ضابطے کی خلاف ورزی پر نشانہ بن کر رک گیا، سپاہ پاسداران
آبنائے ہرمز میں دوسرا جہاز ضابطے کی خلاف ورزی کی بنا پر نشانہ بننے بعد رک گیا؛ قطر کے العدید امریکی اڈے میں لڑاکا طیاروں کے اوورہالنگ اور نگہداشت کے مرکز اور کمانڈ اینڈ کنٹرول ہیڈکوارٹر کو تباہ و برباد کر دیا گیا۔
-
امریکی جارحیت کا تباہ کن جواب
امریکی بحری اور طیارہ بردار جہازوں کے فیولنگ پلیٹ فارمز اور لاجسٹک سپورٹ مراکز کو تہس نہس کر دیا گیا
سپاہ کی ایرواسپیس فورس کے مجاہدوں نے امریکی طفل کُش فوج کی جارحیت کے جواب کے تیسرے مرحلے میں، عمان کی بندرگاہ دُقم میں جہازوں کے لاجسٹک سپورٹ مراکز اور امریکی طیارہ بردار جہازوں کے ایندھن کے پلیٹ فارمز کو انتہائی بھاری اور ناگہانی حملے کے ذریعے تہس نہس کر دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران آج طاقتور ہے اور اپنی طاقت کا لوہا منوا رہا ہے، عبدالباری عطوان
مشہور عرب مصنف، صحافی اور سیاسی تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا: ہم نے لاکھوں افراد کو دیکھا جو رات دن سڑکوں پر موجود تھے، رو رہے تھے اور اپنے رہبر کے جنازے میں شرکت کر رہے تھے۔
-
امریکی جارحیت کا تباہ کن جواب
کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کی اہم تنصیبات کو تباہ کیا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے طفل کُش امریکی فوج کی عہد شکنی اور دوبارہ جارحیت پر اپنی جوابی کاروائی کے بعد ایک بیان جاری کیا۔
-
امریکی عہدشکنی
امریکی سرغنوں سے خطاب؛ ماروگے تو پٹو گے، ڈاکٹر قالیباف + تصویر
اسپیکر پارلیمان، ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، نے امریکیوں کو خبردار کیا کہ ان کو مزید اپنی عہدشکنیوں کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
-
وعدہ صادق؛
چھوٹی ریاستوں کی بدمعاشی کا انجام
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے اپنے بیان میں اسلامی ایران کی سالمیت اور سرزمین پر حملہ کرنے والی جارح امریکی فوج کی حمایت کرنے والا کوئی بھی علاقائی اڈہ، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جوابی کاروائیوں کا جائزہ ہدف ہیں۔