ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
  • ویڈیو | رہبر معظم امام خامنہ ای کی شان میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر سینیٹر علامہ جعفری کا رد عمل

    ٹرمپ کی ہرزہ سرائیاں؛

    ویڈیو | رہبر معظم امام خامنہ ای کی شان میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر سینیٹر علامہ جعفری کا رد عمل

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پاکستان کے مذہبی-سیاسی راہنما، مجلس وحدت مسلمین کے قائد اور پاکستانی سینٹ کے رکن علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی شان میں امریکی صدر ٹرمپ کی گستاخیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: ڈونلڈ ٹرمپ جو ایک احمق، جنونی بے وقوف آدمی ہے، اس نے ہمارے رہبر، ہمارے مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بارے میں کہا ہے کہ ہم انہیں قتل کریں گے، یہ ایسا ہی ہے جیسا کوئی کہہ دے کہ میں جا رہا ہوں کہ پوپ کو مار دوں۔۔۔ وہ ہمارے مذہبی رہبر ہیں، ہمارے روحانی رہبر ہیں، اور سیاسی رہبر ہیں۔۔۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھ لیں:

    1 جولائی 2025 - 00:53
  • ویڈیو | ابنا کی اہم تصویری خبریں

    ویڈیو | ابنا کی اہم تصویری خبریں

    28 جون 2025 - 13:26
  • ویڈیو | قطر میں امریکی اڈے 'العدید' پر گرنے والے ایرانی میزائل، گن لیجئے

    بشارت فتح؛

    ویڈیو | قطر میں امریکی اڈے 'العدید' پر گرنے والے ایرانی میزائل، گن لیجئے

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ایران نے خبردار کیا تھا کہ خلیج فارس کی عرب ریاستیں اپنی سرزمینوں پر قائم امریکی اڈوں کو ایران کے خلاف سرگرم عمل نہ ہونے دیں، ورنہ وقت آنے پر یہ اڈے بھی اس کے نشانے پر ہونگے، لیکن۔۔۔ قطر کے ساتھ دوستانہ تعلق پر تاکید کرتے ہوئے بھی جب امریکیوں نے ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ کیا تو ایران نے قطر میں واقع امریکیوں کے اڈے "العدید" کو نشانہ بنایا، مغربی ذرائع نے ابتداء میں کہا کہ ایران کے میزائلوں کو اڈے پر اترنے سے پہلے مارگرایا گیا، اور پھر کہا کہ ایک میزائل اڈے پر لگا اور پھر کہا تین میزآئل تھے، لیکن ان کی رازداری کو چھپایا نہ جا سکا۔ بڑی طاقت کے مغربی ایشیا میں نام نہاد بڑی طاقت کے سب سے بڑے اڈے پر ایران کا میزائل حملہ، دیکھئے کتنے میزائل گرے ہیں اس اڈے پر؟ یہ وہی اڈہ جسے عراق، یمن اور افغانستان کے خلاف جنگ میں امریکی ایئرہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال کیا گیا۔

    28 جون 2025 - 09:38
  • ویڈیو | رہبر معظم امام خامنہ ای کی شان میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر سینیٹر علامہ جعفری کا رد عمل

    ٹرمپ کی ہرزہ سرائیاں؛

    ویڈیو | رہبر معظم امام خامنہ ای کی شان میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر سینیٹر علامہ جعفری کا رد عمل

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پاکستان کے مذہبی-سیاسی راہنما، مجلس…

    1 جولائی 2025 - 00:53
  • ویڈیو | ابنا کی اہم تصویری خبریں

    ویڈیو | ابنا کی اہم تصویری خبریں

    28 جون 2025 - 13:26
  • ویڈیو | قطر میں امریکی اڈے 'العدید' پر گرنے والے ایرانی میزائل، گن لیجئے

    بشارت فتح؛

    ویڈیو | قطر میں امریکی اڈے 'العدید' پر گرنے والے ایرانی میزائل، گن لیجئے

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ایران نے خبردار کیا تھا کہ خلیج فارس کی عرب ریاستیں…

    28 جون 2025 - 09:38
  • ویڈیو | غزء کے لئے امریکی - صہیونی منصوبہ ناقابل عمل ہے، حامد میر

    غزہ کے لئے، صہیونی امریکی منصوبہ

    ویڈیو | غزء کے لئے امریکی - صہیونی منصوبہ ناقابل عمل ہے، حامد میر

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | پاکستان کے معروف صحافی کا خیال ہے کہ جس حماس کو…

    28 جون 2025 - 08:38
  • ویڈیو | اسرائیل پاکستانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتا تھا! سابق نائب وزیر خارجہ پاکستان

    اسرائیل سب کا دشمن؛

    ویڈیو | اسرائیل پاکستانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتا تھا! سابق نائب وزیر خارجہ پاکستان

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | سابق پاکستانی نائب وزیر خارجہ کہتے ہیں: جس وقت…

    28 جون 2025 - 08:17
  • ویڈیو | میانمار (برما) کے مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیلی کردار!

    مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی جرائم؛

    ویڈیو | میانمار (برما) کے مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیلی کردار!

    طفل کُش اسرائیل ایران پر اجتماعی قتل کا اسلحہ بنانے کا الزام لگاتا ہے۔ سنہ 2017ع‍ میں اسی نے…

    28 جون 2025 - 07:45
  • ویڈیو | ایران نے اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا، پاکستانی بچہ

    وعدہ صادق-3؛

    ویڈیو | ایران نے اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا، پاکستانی بچہ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی | ذَٰلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُۚ ۔۔۔ ایک…

    28 جون 2025 - 07:12
  • ایرانی میزائل باعث فخر کیوں ہیں؟

    وعدہ صادق-3؛

    ایرانی میزائل باعث فخر کیوں ہیں؟

    بن گویر کی خوشی کا سبب کیا ہے؟ اس نے ایران میں کیا کیا ہے، اس نے یا نیتن یاہو نے؟

    26 جون 2025 - 01:40
  • اسرائیل کو بہت سخت ضرب لگی، ٹرمپ

    اسرائیل کو بہت سخت ضرب لگی، ٹرمپ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شکست و ریخت سے دوچار صہیونی ریاست کو…

    25 جون 2025 - 18:25
  • ویڈیو | ابنا کی تصویری خبریں

    ویڈیو | ابنا کی تصویری خبریں

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی بعض تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔

    23 جون 2025 - 01:01
  • ویڈیو | ابنا کی اہم تصویری خبریں

    ویڈیو | ابنا کی اہم تصویری خبریں

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی کچھ تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔

    22 جون 2025 - 23:32
  • ویڈیوز | ایران | ہمیں معاف کر دے، جنگ روک دے، صہیونی آبادکاروں کی منت سماجت اور ایک ربی کی جنگ بندی کی بھیک

    وعدہ صادق-3؛

    ویڈیوز | ایران | ہمیں معاف کر دے، جنگ روک دے، صہیونی آبادکاروں کی منت سماجت اور ایک ربی کی جنگ بندی کی بھیک

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونیوں کی جارحیت کے بعد ایران کے وعدہ…

    20 جون 2025 - 00:38
  • ویڈیو | ایک صہیونی کا خواب جو شاید شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے !

    وعدہ صادق-3؛

    ویڈیو | ایک صہیونی کا خواب جو شاید شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے !

    اس ویڈیو میں ایک فارسی زبان سے واقف صہیونی براڈکاسٹر مناشے امیر کا خواب اس کی اپنی زبان سے…

    19 جون 2025 - 19:28
  • ویڈیو | ایرانی طیارہ ایف-35 کا شکار کرتا ہؤا

    وعدہ صادق-3؛

    ویڈیو | ایرانی طیارہ ایف-35 کا شکار کرتا ہؤا

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | اس ویڈیو میں ایک ایرانی طیارے کو جارح صہیونی ایف-35…

    19 جون 2025 - 16:43
  • ویڈیو | ایک سنی غزاوی مسلمان سے یہ دو باتیں سن لو

    وعدہ صادق-3؛

    ویڈیو | ایک سنی غزاوی مسلمان سے یہ دو باتیں سن لو

    ایک سنی غزاوی مسلم نوجوان نے ایک ویڈیو کلپ میں ـ ایران پر صہیونی حملے اور ایران کے زبردست جواب…

    19 جون 2025 - 05:45
  • تصویری خبر | مسلمانو! ایران کی مدد کرو / وہ اس خبیث وجود کو مٹا کر رکھ دے گا، امام کعبہ

    وعدہ صادق-3؛

    تصویری خبر | مسلمانو! ایران کی مدد کرو / وہ اس خبیث وجود کو مٹا کر رکھ دے گا، امام کعبہ

    امام کعبہ الشیخ یاسر الدوسری نے ایران پر صہیونی جارحیت اور ایران کی کامیاب جوابی کاروائیوں…

    17 جون 2025 - 12:11
  • ویڈیوز | صہیونیوں کی طرف جانے والے ایرانی میزائل دیکھ کر عرب عوام کا جشن و سرور

    وعدہ صادق-3؛

    ویڈیوز | صہیونیوں کی طرف جانے والے ایرانی میزائل دیکھ کر عرب عوام کا جشن و سرور

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | یہاں آپ عراق، لبنان اور فلسطین کے عوام کی خوشی…

    17 جون 2025 - 01:33
  • ​​​​​​​ایران پہلی شرارت کے بعد غاصب صہیونی ریاست انتہائی بڑے جوابی حملے کے لئے تیار ہے؛ اعلیٰ سیکورٹی اہلکار

    وعدہ صادق-3؛

    ​​​​​​​ایران پہلی شرارت کے بعد غاصب صہیونی ریاست انتہائی بڑے جوابی حملے کے لئے تیار ہے؛ اعلیٰ سیکورٹی اہلکار

    ایک اعلیٰ سیکورٹی اہلکار نے کہا: ایران نے پہلی شرارت کے بعد انتہائی بڑے جوابی حملے کے لئے تیاری…

    16 جون 2025 - 20:53
  • ویڈیوز | وعدہ صادق کے آٹھویں دور کے بعد "صبح بخیر تل ابیب!"

    وعدہ صادق-3؛

    ویڈیوز | وعدہ صادق کے آٹھویں دور کے بعد "صبح بخیر تل ابیب!"

    16 جون 2025 - 14:44
  • ویڈیو | ابنا کی کچھ اہم تصویری خبریں

    ویڈیو | ابنا کی کچھ اہم تصویری خبریں

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ تصویری خبریں، ویڈیو کی صورت میں

    30 مئی 2025 - 22:15
  • اسرائیل اور اس کے حامیوں کا اصل چہرہ بے نقاب

    اسرائیل اور اس کے حامیوں کا اصل چہرہ بے نقاب

    2025-05-03 15:32
  • جنگل کا قانون نہیں چلنے دیں گے، چین کا امریکا کو کرارا جواب

    جنگل کا قانون نہیں چلنے دیں گے، چین کا امریکا کو کرارا جواب

    2025-04-21 18:56
  • فلسطین کی حمایت ترک نہیں کریں گے، موجودہ حکمران امتِ مسلمہ کی نمائندگی نہیں کرتے: راجہ ناصر عباس

    فلسطین کی حمایت ترک نہیں کریں گے، موجودہ حکمران امتِ مسلمہ کی نمائندگی نہیں کرتے: راجہ ناصر عباس

    2025-04-21 17:30
  • ایران اسرائیل پر حملہ کرکے مقاومت کے 7 اکتوبر والے مشن کو مکمل کر لیا۔ عرب تجزیہ نگار

    آپریشن وعدہ صادق؛

    ایران اسرائیل پر حملہ کرکے مقاومت کے 7 اکتوبر والے مشن کو مکمل کر لیا۔ عرب تجزیہ نگار

    2024-04-21 11:27
  • امام حسین (علیہ السلام) کا پیغام آفاق میں جاری و ساری / ایک ملحد خاتون کا قبول اسلام + ویڈیو

    تشیع کا فروغ؛

    امام حسین (علیہ السلام) کا پیغام آفاق میں جاری و ساری / ایک ملحد خاتون کا قبول اسلام + ویڈیو

    2024-03-22 19:08
  • ایران پاکستان کی خارجہ پالیسی میں ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔۔۔ پاکستانی وزیر خارجہ

    ایران پاکستان کی خارجہ پالیسی میں ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔۔۔ پاکستانی وزیر خارجہ

    2024-02-23 17:55
  • ویڈیو | صہیونی قیدیوں کے خاندانوں کے نام: تمہارے قیدیوں کو نیتن یاہو نے قتل کیا!

    طوفان الاقصیٰ؛

    ویڈیو | صہیونی قیدیوں کے خاندانوں کے نام: تمہارے قیدیوں کو نیتن یاہو نے قتل کیا!

    2024-01-14 07:38
  • فلسطینیوں اور اسرائیل کا باہم تعلق قابض اور مقبوض کا تعلق ہے / حماس اور جہاد اسلامی کی جڑیں فلسطینی قوم کے رگ و پے میں پیوست ہیں

    طوفان الاقصی؛

    فلسطینیوں اور اسرائیل کا باہم تعلق قابض اور مقبوض کا تعلق ہے / حماس اور جہاد اسلامی کی جڑیں فلسطینی قوم کے رگ و پے میں پیوست ہیں

    2023-11-30 23:44
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom