-
جنگی تیاریاں عروج پر
نیوز سروسنئی جارحیت سے نمٹنے کے لئے زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار کر لیا ہے، جنرل رضایی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے زور دیا: ایران کی مسلح افواج نے نئی جارحیت سے نمٹنے کے لئے 12 اور 40 روزہ مسلط کردہ جنگوں سے بھی زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار کر لیا…
تازہ ترین خبریں۔
-
جنگی تیاریاں عروج پر
نیوز سروسنئی جارحیت سے نمٹنے کے لئے زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار کر لیا ہے، جنرل رضایی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے زور دیا: ایران کی مسلح افواج نے نئی جارحیت سے نمٹنے کے لئے 12 اور 40 روزہ مسلط کردہ جنگوں سے بھی زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
-
عراقی مقاومت
نیوز سروسایران کو وجودی خطرہ ہؤا تو ہم میدان میں آئیں گے، الولائی
عراق کے سیدالشہداء بریگیڈز کے سیکرٹری جنرل نے واضح کیا کہ اگر ایران کو اپنے وجود کے خلاف حقیقی خطرے کا سامنا ہؤا تو مقاومتی تحریکیں اور جماعتیں ضرور جنگ میں اتریں گی اور ایران کے ساتھ کھڑے ہوں گی۔ / امریکہ اور ترکیہ کو قابض سمجھتے ہیں/ عراقی مقاومت، عوامی مقاومت ہے / موجودہ حکومت کی کارکردگی قابل تعریف ہے / عراقی مقاومتی تحریکیں اور اسلامی جمہوریہ ایران / ایران پر ممکنہ جارحیت کی صورت میں مقاومت کا رد عمل / عراق میں امریکی سفارت خانہ تمام برائیوں کی جڑ ہے/ میرے خلاف امریکہ کا اعلان کردہ انعام، رکاوٹ نہیں بن پایا۔
-
نیوز سروسعرب تجزیہ کار: ایران کے ساتھ مؤقف میں ہم آہنگی عالمی سلامتی کو مضبوط بنائے گی
عرب امورِ مشرقِ وسطیٰ کے ماہر اور محقق ریاض الوحیلی نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امن قائم کرنا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مؤقف میں ہم آہنگی پیدا کرنا عالمی سلامتی کو تقویت دیتا ہے۔
-
-
نیوز سروسحماس: شہید یحییٰ السنوار کا راستہ فلسطین کی مکمل آزادی تک جاری رہے گا
حماس کے سینئر رہنما علی برکہ نے شہید یحییٰ السنوار کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی، واپسی اور خودمختاری کے حصول تک جدوجہد اور مزاحمت جاری رہے گی۔
-
نیوز سروسانصاراللہ کے سربراہ کا شہید یحییٰ السنوار کے نام تاریخی خط
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اپنے ایک خط میں کہا ہے کہ یمن آپریشن ’’طوفان الاقصیٰ‘‘ کے پہلے ہی دن سے فلسطین کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔
-
نیوز سروسآبنائے ہرمز کے مذاکرات میں امریکہ رکاوٹیں ڈال رہا ہے
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات، ایران کے ساتھ تعلقات اور خلیج فارس کی سلامتی کے معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مذاکراتی عمل میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے۔
-
نیوز سروسیمن کی فوج نے حجہ کی فضائی حدود میں سعودی جاسوس ڈرون مار گرایا
یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب سے وابستہ کاریال قسم کا ایک مسلح جاسوس ڈرون صوبہ حجہ کی فضائی حدود میں مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیوز سروسصنعاء کی السیسی کو وارننگ: سعودی عرب کے ساتھ جنگ میں شریک ہونے سے گریز کریں
یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر یحییٰ علی الراعی نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمنی عوام کے خلاف سعودی حکومت کی جنگ میں کسی بھی قسم کی شرکت یا حمایت کے نتائج سے ہوشیار رہیں۔
-
نیوز سروسعمار حکیم کا علاقائی بحرانوں کے حل میں مصر کے زیادہ فعال کردار پر زور
عراق کی قومی حکمت تحریک کے سربراہ سید عمار حکیم نے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ملاقات کے دوران علاقائی بحرانوں کے حل میں مصر کے زیادہ فعال کردار کا مطالبہ کیا ہے۔