خلیج فارس

  • خلیج فارس ہرگز "عربی" نہیں بن سکے گا، دو امریکہ اہلکار + تصاویر

    خلیج فارس ہرگز "عربی" نہیں بن سکے گا، دو امریکہ اہلکار + تصاویر

    اطلاعات کے مطابق، دو امریکی اہلکاروں نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس اب خلیج فارس کا نام بدل کر "خلیج عربی" رکھنے پر غور نہیں کر رہا ہے۔

  • تصویری خبر | ٹرمپ کے ایران دشمن اقدام پر ایرانی وزیر مواصلات اور وزیر خارجہ کا رد عمل

    تصویری خبر | ٹرمپ کے ایران دشمن اقدام پر ایرانی وزیر مواصلات اور وزیر خارجہ کا رد عمل

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ایران کے وزیر مواصلات نے ٹرمپ کی طرف سے خلیج فارس کے جعلی نام کے استعمال پر اپنا رد عمل دکھاتے ہوئے X پر لکھا: خلیج فارس کا نام تا ابد، دنیا کے اس گوشے میں، دلوں اور جانوں میں زندہ و پائندہ رہے گا اور اس موسم سرما ک "کالَک" بھی دنیا کے مطلق العنان استکباریوں کے چہرے پر باقی رہے گا۔ تاریخ اور اصلیت کو سیاسی سودے بازیوں اور بدمعاشیوں سے بدلا نہیں جا سکتا۔ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بھی لکھا: خلیج فارس کے نام کی جڑیں، بہت سی نام گذاریوں کی طرح، انسانی تاریخ کی گہرائیوں میں پیوست ہیں۔ ایران نے کبھی بھی بحر ہند، بحیرہ عمان، بحیرہ عرب یا بحیرہ احمر پر اعتراض نہیں کیا ہے۔ ان ناموں کے استعمال کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کوئی خاص قوم ان علاقوں کی مالک ہے، لیکن یہ انسانوں کی اجتماعی میراث کے احترام کو نمایاں کرتا ہے۔