بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ایک اطالوی صحافی نے تہران کی سڑکوں پر اسلامی انقلاب کے امام شہید کی تشیعہ جنازہ کے دوران کی ایک ویڈیو شائع کرکے کروڑوں ایرانی عزاداروں کی وسیع موجودگی کو "ناقابلِ یقین" قرار دی اور کہا: آج کے بعد دنیا بدل جائے گی۔
اطالوی صحافی نے اپنی ویڈیو کی وضاحت میں لکھا کہ جو تہران میں ہو رہا ہے وہ "ناقابلِ یقین واقعہ" ہے۔
انھوں نے کہا:
"آج کے بعد دنیا بدل جائے گی۔"
یہ ویڈیو، ـ جو جنازے میں عوامی شرکت کی پناہ وسعتوں کی عکاسی کرتی ہے، سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہے اور بین الاقوامی میڈیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کر رہی ہے۔
آج (منگل 6 جولائی 2026ع) کو، قائدِ اُمَّت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کی تشییع جنازہ صبح کے ابتدائی اوقات سے تہران کی سڑکوں پر شروع ہو گیا ہے اور کروڑوں ایرانی عزاداروں پر مشتمل اور شاندار شرکت کو بین الاقوامی میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج دی جا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ