14 جون 2026 - 07:41
اسرائیل عیسائیوں کو قتل کرتا ہے امریکہ اس کا حامی ہے اور ایران اس کا مقابلہ کرتا ہے، ٹکرکارلسن

‌مشہور و مقبول امریکی صحافی نے کہا ہے کہ ایران عرب ممالک میں مقبول ہو رہا ہے، وہ مظلوموں کا دفاع کرتا ہے، اسرائیل کا مقابلہ کرتا ہے، امریکہ اسرائیل کے ہاتھوں ہونے والی نسل کشی کی حمایت کرتا ہے اور ایران اس کا مقابلہ کرتا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ٹرمپ کے سابق حامی اور صدارتی انتخابات میں اس کی انتخابی مہم چلانے والے مشہور اور مقبول امریکی صحافی "ٹکر کارلسن (Tucker Carlson)  نے کہا ہے:

- اسرائیل لبنان میں صرف مسلمانوں کو ہی نہیں عیسائیوں کو بھی قتل کر تا ہے۔

- ایک امریکی کے طور پر میرے لئے یہ کہنا مشکل ہے، لیکن

- ایران واحد ملک ہے جو انسانوں کا دفاع کرتا ہے۔

- ایران نہ صرف لبنانیوں کا بلکہ فلسطینیوں کا بھی دفاع کرتا ہے اسی وجہ سے

- گوکہ ایران [ان کےبقول] عرب ممالک پر حملے کرتا ہے لیکن عرب ممالک میں بہت مقبول ہے۔

- امریکہ واحد ملک ہے جو اسرائیل کی نسل کُشی کا دفاع کرتا ہے۔

- عرب ممالک سمیت باقی دنیا خاموش، اور غزہ، مغربی کنارے اور لبنان میں اسرائیلی جرائم کا تماشا دیکھ رہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha