15 اپریل 2026 - 18:28
ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ اسرائیل کا زرخرید غلام ہے، کارلسن

کارلسن نے کہا: - محض وہم و خیال کی بنیاد پر ایران کے خلاف جنگ، امریکی صدارت کی سب سے بڑی تاریخی غلطی ہے۔ / سابقہ صدور نے نیتن یاہو کی طرف سے ایران کے خلاف جنگ کی دوخواستیں مسترد کی تھیں، کاش ٹرمپ بھی ایسا ہی کرتا، لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔ / میں خود عینی گواہ ہوں کہ اسرائیل نے امریکہ کو ایسی جنگ میں گھسیٹ دیا جو ہمیں اور دنیا کو نقصان پہنچا رہی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مشہور امریکی اخبار نویس ٹکر کارلسن نے کہا: امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل کا زرخرید غلام ہے، ایران کے ساتھ جنگ میں اس کی نظامت "فضیحت بار اور رسوا کن" ہے۔

- یہ جنگ اس بات کی دلیل ہے کہ ٹرمپ اسرائیل کا غلام ہے۔

- امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل کا زرخرید غلام ہے، ایران کے ساتھ جنگ میں اس کی نظامت "فضیحت بار اور رسوا کن" ہے۔

- میں ٹرمپ کو دوست رکھتا ہوں اور اس کے لئے متاسف ہوں جیسا کہ تمام غلاموں کے لئے افسوس کرتا ہوں۔

- ٹرمپ خود فیصلے نہیں کرتا، کیونکہ اس کو کچھ لوگوں نے گھیر لیا۔

- جنگ میں امریکی داخلے کا ذمہ دار اور قصوروار اسرائیل ہے۔

- ایران کا نظام بدلنے کے لئے امریکی حکمرانوں کی تمام تر کوششیں غلط تھیں ایران سے لڑنا غلط ہے۔

- ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کے کہنے پر شروع ہوئی ہے۔

- محض وہم و خیال کی بنیاد پر ایران کے خلاف جنگ، امریکی صدارت کی سب سے بڑی تاریخی غلطی ہے۔

- سابقہ صدور نے نیتن یاہو کی طرف سے ایران کے خلاف جنگ کی دوخواستیں مسترد کی تھیں، کاش ٹرمپ بھی ایسا ہی کرتا، لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔

- میں خود عینی گواہ ہوں کہ اسرائیل نے امریکہ کو ایسی جنگ میں گھسیٹ دیا جو ہمیں اور دنیا کو نقصان پہنچا رہی ہے۔

- یہ جنگ غیر قانونی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha