آیت اللہ العظمیٰ امام شہید سید علی خامنہ ای
-
شہدائے انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت
ایرانیوں نے کبھی بھی کسی جارحیت کا آغاز نہیں کیا، لیکن وہ جارح کو امان نہیں دیتے، آیت اللہ جوادی آملی
مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ کے استاد آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے فرمایا: ایرانیوں نے کبھی بھی کسی جارحیت کا آغاز نہیں کیا لیکن وہ کسی بھی جارح کو امان نہیں دیتے۔ / ہم اپنے رہبر معظم کے قدردان اور شکر گزار ہیں اور اپنے شہید کے لئے دعاگو ہیں؛ ہمارے یہ پیارے دوست جن کے ساتھ 70 سال قبل ہماری قم میں آمد سے لے کر اب تک ـ عمر کے تھوڑے سے فرق کے باوجود ـ دوستی رہی؛ 70 سالہ دوستی کم نہیں ہے! ایک انسان اپنا 70 سالہ دوست کو کھو دے، تو یہ چھوٹی بات نہیں ہے!
-
رہبرِ شہیدِ انقلاب کو خراج عقیدت
میں نے 70 سالہ دوست کو کھو دیا، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی
مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی نے اپنے خطاب میں رہبرِ شہیدِ انقلاب کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ اپنی دیرینہ دوستی اور رفاقت کا تذکرہ کیا۔
-
تھائی ماہرِ سیاسیات: "خامنہ ای" نام ظلم کے خلاف مزاحمت کی عملی تفسیر ہے
تھائی لینڈ کی رانگسیت یونیورسٹی کے ممتاز ماہرِ سیاسیات تیراپات سریرانگسان نے کہا ہے کہ رہبرِ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی شخصیت انصاف، معنویت، آزادی اور ظلم کے خلاف استقامت کی علامت بن چکی ہے، جبکہ ایران اور تھائی لینڈ کے تاریخی تعلقات دونوں اقوام کے درمیان دوستی اور ثقافتی تعاون کی مضبوط بنیاد ہیں۔
-
ولایت کے سبز پوش پروانے
ہم امریکہ کو ایسا سبق دیں گے کہ ہر جارح کو توڑ کر رکھ دے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کی جنرل کمانڈ مسلح افواج کے معظم کمانڈر انچیف کے تزویراتی پیغام پر لبیک کہتے ہوئے ایک پیغام جاری کرکے زور دیا کہ ہم امریکہ کو ایسا سبق دیں گے جو ہر جارح کو غلطی کے اعادہ سے باز رکھے اور ہر لالچی دہشت گرد ملک کو توڑ کر رکھ دے۔
-
حدیث ولایت؛
'سلمان رشدی' کی موت کے فتویٰ سے 'انتقام کی فہرست' تک؛ اسلام دشمنوں پر لرزہ طاری
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم کا پیغام اور پوری دنیا میں امامِ شہیدِ امت کے قاتلوں سے انتقام لینے پر تاکید، سلمان رشدی کو سزائے موت کے تاریخی فتوی کی یاد تازہ کرتی ہے اور بین الاقوامی جہت میں ان دونوں احکام ایک خاص مماثلت پائی جاتی ہے۔
-
حدیث ولایت؛
انتقام حتمی ہے/ مجرمین پر سکون موت کی آرزو، قبروں میں لے کر جائیں گے ، رہبرِ انقلاب
انقلابِ اسلامی کے رہبرِ معظمِ نے 'آقائے شہیدِ ایران' کی تشییع و تدفین کے موقع پر ایک پیغام میں فرمایا: ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم مجرم اور بےآبرو قاتلوں سے، آپ کے پاکیزہ خون اور ان دو جنگوں کے تمام شہداء کا انتقام لیں گے۔ یہ انتقام، ہماری ملت کا مطالبہ ہے اور یقیناً اسے انجام پائے گا۔
-
امامِ شہیدِ امتِ کی نماز جنازہ مشہد مقدس میں؛
ویڈیوز | حرم رضوی(ع) میں امامِ شہیدِ امت کی نماز جنازہ بڑے فرزند کی امامت میں
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امام علی بن موسیٰ الرضا (علیہ السلام) کے حرم مطہر میں امامِ شہیدِ امت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای (قَدَّسَ اللہُ نَفسَہُ الزَّکِیَّۃَ) کی آخری نماز جنازہ امام شہید کے بڑے فرزند آیت اللہ سید مصطفیٰ حسینی خامنہ ای کی امامت میں ادا ہوئی۔
-
امامِ شہیدِ امت کی تدفین
امامِ شہیدِ امت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تدفین امام رضا(ع) کے روضۂ منورہ کے قریب ہوگی
امامِ شہیدِ امت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور ان کے معزز اہل خانہ کو نماز جنازہ کے بعد روضۂ منورہ کے قریب ایک رواق میں منتقل کیا جائے گا اور انہیں اسی مقام پر تدفین کی کی جائے گی۔
-
حدیث ولایت؛
اسلامی جمہوریہ ایران کو مختلف جنگوں کے دباؤ کا سامنا ہے، مگر کیوں؟
اسلامی جمہوریہ ایران کو بیک وقت فوجی، اقتصادی، ثقافتی، سیاسی، سماجی اور سلامتی کی جنگوں کا سامنا کیوں ہے؟
-
امامِ شہیدِ امت کی نماز جنازہ نجف میں
نجف اشرف میں امامِ شہیدِ امت کی نماز جنازہ کس نے نماز پڑھائی؟ + ویڈیو
نجف اشرف میں امامِ شہیدِ امت کی نماز جنازہ پڑھانے دنیا کی نظریں آیت اللہ سید محمدتقی حکیم کی طرف مبذول کرا دیں جو نجف کے حوزہ علمیہ کے زاہد اور ممتاز عالم دین ہیں۔
-
رہبر شہید سے وداع
عراق میں امامِ شہیدِ امت سے کروڑوں انسانوں کا وداع، کا 4300 نامہ نگاروں کی توجہ کا مرکز
عراق میں امامِ شہیدِ امت کے پیکر مبارک کی تشییع کے مراسمات کے انعقاد کے لئے قائم کردہ اعلیٰ کمیٹی نے اعلان کیا کہ 4300 عراقی اور غیر ملکی نامہ نگاروں نے ان مراسمات کی کوریج میں حصہ لیا۔
-
رہبر شہید سے وداع
اسلامی جمہوریہ ایران نئی عالمی طاقت
ایک اطالوی صحافی نے تہران کی سڑکوں پر اسلامی انقلاب کے امام شہید کی تشیعہ جنازہ کے دوران کی ایک ویڈیو شائع کرکے کروڑوں ایرانی عزاداروں کی وسیع موجودگی کو "ناقابلِ یقین" قرار دی اور کہا: آج کے بعد دنیا بدل جائے گی۔
-
رہبر شہید کو خراج عقیدت؛
ویڈیو | شہداء کی حامل گاڑی قریب سے + ویڈیوز
کچھ تصاویر اور ویڈیوز ذیل میں پیش کی گئی ہیں
-
رہبر شہید سے وداع
امریکہ اور اسرائیل سے الٰہی انتقام زیادہ دور نہیں، کمانڈر سپاہ بحریہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا: میں اور سپاہ کی بحریہ کے تمام بہادر مجاہدین اور آبنائے ہرمز کے محافظ اپنے خدا سے عہد کرتے ہیں کہ شہداء کے مشن کی پیروی کرتے ہوئے، امت کے امام شہید کے راستے پر پوری طاقت اور استقامت کے ساتھ گامزن رہیں گے، اور ہمیں پختہ یقین ہے کہ دہشت گرد امریکہ اور ناجائز صہیونی ریاست سے الٰہی انتقام زیادہ دور نہیں اور حق کا جھنڈا امام شہید صالح جانشین اور زمانے کے ولی کے ہاتھوں عزت اور طاقت کی چوٹی پر لہراتا رہے گا۔
-
رہبر شہید سے وداع
نجف اور کربلا انقلاب اسلامی کے امام شہید سے تاریخی وداع کی تیاری کر رہے ہیں
ایران کے کلچرل قونصلر نے عراق میں امام شہید کی تشییع جنازہ کو 'نجف اور کربلا میں ایک وداعی رسم' سے ماورا قرار دیا اور کہا: یہ مراسمات عراق کے عوام اور حکام کی وسیع شراکت داری کے ساتھ، دونوں قوموں کے اتحاد اور امریکہ اور صہیونی ریاست کی مذمت کا پیغام پہنچائیں گے۔
-
رہبر شہید سے وداع
ویڈیو | عالمی سربراہوں اور وفود کا امام شہید انقلاب کو خراج عقیدت
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ دنیا بھر سے آنے والے سربراہان حکومت و مملکت، پارلیمانی وفود، سیاسی اور سماجی شخصیات، علماء، دانشوروں اور عوام نے امام شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پاکیزہ پیکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رہبر شہید سے وداع
دشمن کو ایران کے ہتھیار ڈالنے کی خواہش، قبر میں لے جانا پڑے گی، جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران کے قائم مقام کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے کہا: جو لوگ اس سرزمین کی عزت وعظمت ایک برداشت نہیں کر پا رہے ہیں، انہیں انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ ہمارے امامِ شہید کا پاک خون، عالمی کفر کی محاذ کے خلاف اسلامِ عزیز کی فتوحات کا نیا تاریخی موڑ ثابت ہوگا اور وہ اس ملت کے تسلیم ہونے اور ہتھیار ڈالنے کا دن کبھی نہیں دیکھ سکیں گے۔
-
رہبر شہید سے وداع
مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور رہبر انقلاب سے افواج کے کمانڈروں کا وداع
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینئر کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی اور کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام شہید سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) سے وداع کیا۔