31 مئی 2026 - 10:31
'عمان کو دھماکے سے اڑانے' کی ٹرمپی دھمکی پر رد عمل

امریکہ کے پیڈوفائل صدر اور اس کی ٹیم نے واشنگٹن کے دیرینہ اتحادی  ملک عمان کو دھماکے سے اڑانے کی عجیب دھمکی پر مختلف شخصیات نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔ / ٹرمپ ٹیم کے ارکان مسلسل خوف زدگی اور گھبراہٹ میں مبتلا ہیں اور غلطی پر غلطی کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ / امریکہ کا انتظام جرائم پیشہ احمقوں کے ہاتھ میں ہے، ہارون روپر/ خطرے کی صورت میں، عمان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکہ کے پیڈوفائل صدر کی طرف سے عمان کو دھماکے سے اڑانے کی عجیب دھمکی پر مختلف شخصیات نے رد عمل ظاہر کیا، جیسے:

- سینیٹر کرس مورفی (Chris Murphy):

امریکہ کے اتحادی اور ایران کے ساتھ مذاکرات کے کلیدی ثالث ملک "عمان کو "دھماکے سے اڑانے" کی دھمکی، تازہ علامت ہے اس بات کی کہ جنگ کا کنٹرول ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔ ٹرمپ ٹیم کے ارکان مسلسل خوف زدگی اور گھبراہٹ میں مبتلا ہیں اور غلطی پر غلطی کا ارتکاب کر رہے ہیں۔

- مشہور امریکی صحافی "ہارون روپر (Aaron Rupar)":

وزارت خارجہ نے مشرق وسطی میں ہمارے ایک وفادارترین اتحادی کو دی گئی ٹرمپ کی جنون آمیز دھمکی کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہی ہے۔ ہمارا حکومت و انتظام جرائم پیشہ احمقوں کے ہاتھ میں ہے۔

- وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر "عراقچی":

میں نے عمان کے وزیر خارجہ جناب بدرالبوسعیدی کے ساتھ انتہائی تعمیری رابطے میں، کسی بھی خطرے کی صورت میں، عمان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا۔ ہم آبنائے ہرمز اور اس کے مستقبل کے انتظام کے بارے میں ـ حکمرانی کے دائرے میں اپنی ذمہ داریوں اور بین الاقوامی قوانین کے بارے میں بات چیت کی۔ تمام پڑوسی ممالک کی آراء کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha