بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ این بی سی کی رپورٹ کے مطابق، کرس مرفی، کنیکٹیکٹ ریاست سے تعلق رکھنے والے ممتاز اور مشہور امریکی سینیٹر نے کرس مورفی نے ایک انٹرویو میں کہا: امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ نیویارک میں ایوانِ نمائندگان کے چند امیدوار نہیں ہیں؛ بلکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہے۔
مورفی نے کہا: ٹرمپ امریکی جمہوریت کو تباہ کرنے کے لئے کوشاں ہے۔
کرس مورفی نے ایک بار پھر واضح کیا: ڈیموکریٹس اس حقیقت پر متفق ہیں کہ ہمیں اپنے عوام کو ـ قانون پر ٹرمپی یلغار ـ سے بچانا چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ