بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کے ساتھ امارات اور کویت کے تعاون پر مبنی امریکی وزیر خارجہ کے بیان" کو ری-شیئر کرکے لکھا:
- ایران کو ان مقامات کے خلاف اپنے دفاع کا جائز حق حاصل ہے جنہیں امریکہ کو شہری جہازرانی پر حملہ کرنے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کے لئے استعمال کرنے کی اجازت دی جائے۔
- ہر قسم کے دشمنی پر مبنی اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
- جو کچھ امریکی پابندیوں اور جنگ سے حاصل نہیں کرسکے، مزید جنگوں کے ذریعے بھی حاصل نہیں کرسکیں گے۔
- بیروت پر حملہ کھلی جارحیت ہے اور ہم اس کے مقابلے میں خاموش نہیں رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ