عمان
-
زاہر المحروقی:واشنگٹن نہیں چاہتا کہ ہرمز کی سلامتی علاقائی ممالک کے ہاتھ میں ہو
زاہر المحروقی نے ابنا اہل بیت نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز صرف سمندری آمدورفت سے متعلق تکنیکی مذاکرات کا موضوع نہیں، بلکہ یہ دو مختلف طرزِ فکر کے درمیان آزمائش کا میدان بن چکا ہے؛ ایک طرف بیرونی طاقتوں پر انحصار کے بغیر مقامی اور علاقائی سلامتی کا تصور ہے، جبکہ دوسری جانب خلیج فارس کے سکیورٹی ڈھانچے میں امریکی فوجی کردار کا تسلسل ہے۔
-
عراقچی : عمان سے معاہدہ آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے نہیں
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ عمان کے ساتھ ہونے والا معاہدہ کسی صورت آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا مطلب نہیں ہے۔
-
عراقچی کی عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، خلیج اور آبنائے ہرمز پر تبادلہ خیال
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ صورتحال سمیت اہم مشترکہ معاملات پر گفتگو اور مشاورت کی۔
-
عمان سے ہرمز مفاہمت پر عملدرآمد امریکی وعدوں سے مشروط:ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز سے متعلق طے پانے والی مفاہمت پر عملدرآمد امریکہ کی جانب سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے مشروط ہے۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب
آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا + تصویر
برطانوی سمندری آپریشنز تنظیم نے منگل کی صبح عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر کو سیکیورٹی حادثہ پیش آنے کی اطلاعات موصول کی ہیں۔
-
عمان کے وزیر خارجہ اہم مشاورت کے لیے تہران پہنچیں گے
عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی منگل کو تہران کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور آبنائے ہرمز میں امن و سلامتی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
عراقچی: ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت کا راستہ طے کریں گے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت کے لیے مناسب راستے کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ انہوں نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و سلامتی کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر بھی زور دیا۔
-
وال اسٹریٹ جرنل: آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان مذاکرات میں پیش رفت، امریکا پریشان
وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کو آسان اور محفوظ بنانے کے لیے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم واشنگٹن کو خدشہ ہے کہ ممکنہ معاہدے سے اس اہم آبی گزرگاہ میں ایران کا کردار اور اثر و رسوخ مزید مضبوط ہو سکتا ہے۔
-
ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو سخت شکستوں سے دوچار کیا
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ اور اسرائیل کی حالیہ جارحیت کا بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے دونوں کو سخت شکستوں سے دوچار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی عمان کو بمباری کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ ملک آبنائے ہرمز کے معاملے میں امریکہ کے راستے میں رکاوٹ بنا تو اسے شدید بمباری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
عراقچی: عمان سے عارضی بحری راستے پر بات چیت تقریباً نتیجہ خیز مرحلے میں پہنچ گئی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ عارضی بحری راستے کے تعین کے لیے جاری مذاکرات تقریباً حتمی مرحلے میں پہنچ گئے ہیں، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی۔
-
رائٹرز: ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راستے کے معاہدے کے قریب
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت کے لیے ایک عارضی راستہ قائم کرنے کے معاہدے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں۔ یہ راستہ مستقل بحری گزرگاہ سے متعلق تکنیکی اور قانونی مسائل حل ہونے تک استعمال کیا جائے گا۔ تاہم ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ امریکہ کی جانب سے ایران کی شرائط تسلیم کیے جانے سے مشروط ہے۔
-
عمان میں سعودی عرب، مصر، ترکیہ اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا چار ملکی اجلاس؛ علاقائی کشیدگی میں کمی اور سمندری راستوں کے تحفظ پر زور
عمان: سعودی عرب، مصر، ترکیہ اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اردن کے دارالحکومت عمان میں منعقدہ اپنے پانچویں چار ملکی اجلاس میں علاقائی کشیدگی کم کرنے، اہم آبی گزرگاہوں کے تحفظ، سفارتی حل کو فروغ دینے اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
-
یمن کی بڑھتی ہوئی طاقت
یمنیوں کی طرف سے سعودیوں کی بحری ناکہ بندی میں شدت؛ سعودی وفد عمان روانہ! + ویڈیو
ذرائع نے بتایا کہ ریاض نے ـ دو سعودی آئل ٹینکروں پر یمنیوں کے حملوں کے بعد، ـ ایک وفد عمان بھیجا ہے تاکہ شاید اس کے ذریعے یمنی حملوں کا خاتمہ کرایا جا سکے۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
امارات اور کویت ایران کے خلاف حملوں میں براہ راست ملوث؛ نئے شواہد منظرِ عام پر
تازہ ترین دستاویزات اور تصاویر سے خطے میں بعض ممالک کے کردار کے نئے پہلو ظاہر ہوئے اور معلوم ہؤا ہے کہ بحرین، قطر اور اردن کے کے علاوہ امارت اور کویت بھی ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کے محاذ میں کھڑے ہوکر بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
ایران کا عمان کو آبنائے ہرمز کے معاملے پر انتباہ، امریکہ کو مداخلت کی اجازت نہ دینے پر زور
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران تہران نے عمان کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس اہم آبی گزرگاہ کے انتظام سے متعلق امریکی منصوبوں کا حصہ نہ بنے۔ ایران نے اس معاملے کو صرف تہران اور مسقط کے باہمی تعاون کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
خلیج فارس کی نئی ترتیب؛
دوسری قسط | 45 سال سے جھوٹ کہا گیا کہ ایران علاقے کے لئے خطرہ ہے، عمان کے وزیر خارجہ
عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ایک مضمون میں لکھا کہ "ایران کے خطرے" کے بہانے اور جھوٹ کی بنیاد پر خلیج فارس کا علاقہ فوجی چھاؤنی میں تبدیل کیا گیا لیکن اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ فوجی اڈوں اور ہتھیاروں کی اتنی بڑی مقدار کوئی کارکردگی نہ دکھا سکی۔ / انھوں نے ایران کو 'قابو' کرنے کی نام نہاد پالیسی ترک کرنے اور علاقائی امن کے لئے ایک جامع اور علاقائی شراکتی ترتیب قائم کرنے کی طرف بڑھنے کا مطالبہ کیا۔
-
خلیج فارس کی نئی ترتیب؛
پہلی قسط | 45 سال سے جھوٹ کہا گیا کہ ایران علاقے کے لئے خطرہ ہے، عمان کے وزیر خارجہ
عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ایک مضمون میں لکھا کہ "ایران کے خطرے" کے بہانے اور جھوٹ کی بنیاد پر خلیج فارس کا علاقہ فوجی چھاؤنی میں تبدیل کیا گیا لیکن اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ فوجی اڈوں اور ہتھیاروں کی اتنی بڑی مقدار کوئی کارکردگی نہ دکھا سکی۔ / انھوں نے ایران کو 'قابو' کرنے کی نام نہاد پالیسی ترک کرنے اور علاقائی امن کے لئے ایک جامع اور علاقائی شراکتی ترتیب قائم کرنے کی طرف بڑھنے کا مطالبہ کیا۔
-
عمان کے ساحل کے قریب ایک اور بحری حادثہ
عمان کے میری ٹائم سکیورٹی سینٹر کے مطابق، اتوار کی دوپہر مسندم کے ساحل کے قریب قبرص کے پرچم بردار ایک تجارتی جہاز کو بحری حادثہ پیش آیا، جس کے بعد اس نے امداد کی درخواست کی۔
-
وعدہ صادق
اسلامی جمہوریہ ایران نئی عالمی طاقت
عمان کی بندرگاہ دُقم میں امریکی لاجسٹک سپورٹ سینٹرز اور ایندھن کے پلیٹ فارمز پر سپاہ پاسداران کا حملہ، اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جہاز تو ایٹمی ایندھن سے چلتے ہیں تو پھر ان ڈھانچوں کو کیوں نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکی جارحیت کا تباہ کن جواب
امریکی بحری اور طیارہ بردار جہازوں کے فیولنگ پلیٹ فارمز اور لاجسٹک سپورٹ مراکز کو تہس نہس کر دیا گیا
سپاہ کی ایرواسپیس فورس کے مجاہدوں نے امریکی طفل کُش فوج کی جارحیت کے جواب کے تیسرے مرحلے میں، عمان کی بندرگاہ دُقم میں جہازوں کے لاجسٹک سپورٹ مراکز اور امریکی طیارہ بردار جہازوں کے ایندھن کے پلیٹ فارمز کو انتہائی بھاری اور ناگہانی حملے کے ذریعے تہس نہس کر دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی عمان کے دورے پر مسقط پہنچ گئے
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سفارتی وفد کے ہمراہ عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے، جہاں وہ عمانی حکام کے ساتھ آبنائے ہرمز، خطے کی تازہ صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
-
علاقائی اتحاد اور تعاون؛
آبنائے ہرمز کے انتظام پر اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کا مشترکہ اعلامیہ
سلطنت عمان اور اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک مشترکہ اعلامیے میں ایک بار پھر آبنائے ہرمز کو بین الاقوامی بحری جہازرانی کے لئے ایک محفوظ اور کھلی آبی گزرگاہ کے طور پر برقرار رکھنے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کیا اور اس آبنائے میں واقع اپنے علاقائی پانیوں پر اپنی خودمختاری اور نافذ قوانین پر زور دیا۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ چہارم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ سوئم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ دوئم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
عربوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ اول | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
ایران اور عمان کا امریکی دھمکی آمیز بیانات کی مذمت، خطے میں امن و استحکام پر زور
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران عمان آبنائے ہرمز کے مالک
آبنائے ہرمز بین الاقوامی آب راہ نہیں، بلکہ ایران اور عمان کے ارضی پانیوں میں شامل ہے، آسٹریلوی تحقیقاتی مرکز
آسٹریلیا میں "مطالعاتی مرکز برائے انسداد بالادستی" کے سربراہ نے ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ 'آبنائے ہرمز ایک بین الاقوامی آبنائے ہے"، اور کہا: یہ اسٹراٹیجک آبنائے مکمل طور پر ایران اور عمان کے ارضی پانیوں میں واقع ہے۔ / ایران اور عمان کے درمیانی پانیوں میں کوئی بین الاقوامی آب راہ، نہیں ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
'عمان کو دھماکے سے اڑانے' کی ٹرمپی دھمکی پر رد عمل
امریکہ کے پیڈوفائل صدر اور اس کی ٹیم نے واشنگٹن کے دیرینہ اتحادی ملک عمان کو دھماکے سے اڑانے کی عجیب دھمکی پر مختلف شخصیات نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔ / ٹرمپ ٹیم کے ارکان مسلسل خوف زدگی اور گھبراہٹ میں مبتلا ہیں اور غلطی پر غلطی کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ / امریکہ کا انتظام جرائم پیشہ احمقوں کے ہاتھ میں ہے، ہارون روپر/ خطرے کی صورت میں، عمان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا۔