6 جون 2026 - 22:59
رہبر شہید نے پناہ گاہ میں جانے کی تجویز پر کیا فرمایا؟

رہبر شہید نے فرمایا تھا: "میں صرف اس وقت پناہ گاہ میں جاؤں گا جب تمام ایرانی عوام کے پاس پناہ گاہ میں جانے کا امکان ہوگا؛ اور چونکہ یہ امکان سب کے لئے میسر نہیں ہے، میں بھی لوگوں کے ساتھ رہوں گا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کے کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے لبنان کے المیادین ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا۔

انٹرویو کے دوران ے ساتھ اپنے تازہ انٹرویو میں ـ اس سوال کے جواب میں کہ 'کیا یہ درست ہے کہ رہبر شہید کو مشورہ دیا گیا تھا کہ اپنا دفتر ترک کر دیں؟'، ـ کہا: '[رہبر کی شہادت سے ایک دن پہلے] روز جمعہ، دشمن کے حملے کا امکان شدت سے بڑھ گیا تھا؛ لیکن انھوں نے پناہ گاہ میں جانے کی درخواستوں پر فرمایا تھا: "میں صرف اس وقت پناہ گاہ میں جاؤں گا جب تمام ایرانی عوام کے پاس پناہ گاہ میں جانے کا امکان ہوگا؛ اور چونکہ یہ امکان سب کے لئے میسر نہیں ہے، میں بھی لوگوں کے ساتھ رہوں گا، تاکہ جو حادثہ انہیں پیش آتا ہے مجھے بھی پیش آئے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha