ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • 'پایا' سیٹلائٹ روزانہ 6,000 مربع کلومیٹر رقبے کی تصاویر لے رہا ہے؛ اگلا قدم سیٹلائٹ نظام کی تیاری ہے، سربراہ 'صا-ایران' اسپیس گروپ

    ایران کی خلائی صنعت؛

    'پایا' سیٹلائٹ روزانہ 6,000 مربع کلومیٹر رقبے کی تصاویر لے رہا ہے؛ اگلا قدم سیٹلائٹ نظام کی تیاری ہے، سربراہ 'صا-ایران' اسپیس گروپ

    وزارتِ دفاع کی الیکٹرانکس انڈسٹریز آرگنائزیشن (صا-ایران) کے اسپیس گروپ کے سربراہ نے بتایا کہ "پایا" سیٹلائٹ (طلوع-3) ـ جسے مدار میں شدید لڑکھڑاہٹ (tumbling) کا شکار ہونے کے بعد ماہرین نے مستحکم کیا تھا ـ گذشتہ تقریباً دس مہینوں سے روزانہ 5,000 سے 6,000 مربع کلومیٹر رقبے کی تصاویر لے رہا ہے، اور ملک کا اگلا قدم سیٹلائٹ کونسٹیلیشنز (سیٹلائٹس کے نیٹ ورک یا مجموعے) کی تیاری کی جانب بڑھنا ہے۔

    2026-10-04 18:56
  • قالیباف: امریکہ متضاد خبروں سے ہماری تزویراتی سوچ بدلنے کی کوشش کر رہا ہے، مگر یہ ممکن نہیں

    قالیباف: امریکہ متضاد خبروں سے ہماری تزویراتی سوچ بدلنے کی کوشش کر رہا ہے، مگر یہ ممکن نہیں

    ایران کی مجلس کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ ذرائع ابلاغ میں مختلف باتیں کرنے کے باوجود ثالثوں کے ذریعے نئی تجاویز پیش کر رہا ہے، لیکن ایران کا مؤقف واضح اور قطعی ہے اور اسلام آباد مفاہمت نامے کے تحت ہماری سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔

    2026-10-04 15:52
  • ہالینڈ کی پارلیمنٹ کے سامنے مسلمانوں کا اسلاموفوبیا اور امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج

    ہالینڈ کی پارلیمنٹ کے سامنے مسلمانوں کا اسلاموفوبیا اور امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج

    ہالینڈ کی مختلف مسلم تنظیموں اور کارکنوں نے ملک کی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف روزمرہ کی اسلام دشمنی اور امتیازی سلوک کے خلاف مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے اختتام پر پارلیمنٹ کے ایک رکن نے مظاہرین کے درمیان پہنچ کر ان کے مطالبات سننے اور شکایات پر توجہ دینے کی یقین دہانی کرائی۔

    2026-10-04 15:50
  • اقوام متحدہ: مشرقی افغانستان میں جنگی باقیات سے 64 شہری متاثر

    اقوام متحدہ: مشرقی افغانستان میں جنگی باقیات سے 64 شہری متاثر

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک مشرقی افغانستان میں جنگی دھماکہ خیز مواد اور پھٹنے سے رہ جانے والے اسلحے سے متعلق 64 واقعات پیش آئے، جن میں 64 شہری جاں بحق یا زخمی ہوئے ہیں۔

    2026-10-04 15:48
  • مقصود علی ڈومکی: منافقین ہمیشہ اندر سے اسلام کو کمزور کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں

    مقصود علی ڈومکی: منافقین ہمیشہ اندر سے اسلام کو کمزور کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سندھ کے صوبائی سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ منافقین نے ہمیشہ مسلمانوں میں اختلافات پیدا کرکے اندر سے اسلام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے، آج بھی مسلمانوں کو تفرقہ پھیلانے والی سازشوں کے مقابلے میں بصیرت، اتحاد اور شعور کے ساتھ ڈٹ جانا چاہیے۔

    2026-10-04 15:47
  • راجہ ناصر عباس جعفری: کسی صوبے کو دہشت گردی سے جوڑنا تنگ نظری پر مبنی ہے

    راجہ ناصر عباس جعفری: کسی صوبے کو دہشت گردی سے جوڑنا تنگ نظری پر مبنی ہے

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی صوبے کو دہشت گردی سے جوڑنا غیر محتاط اور تنگ نظری پر مبنی اقدام ہے۔

    2026-10-04 15:45
  • یونیسف: صاف پانی افغانستان کے بچوں کی زندگیاں بچاتا ہے

    یونیسف: صاف پانی افغانستان کے بچوں کی زندگیاں بچاتا ہے

    یونیسف نے کہا ہے کہ افغانستان کے بہت سے خاندانوں کے لیے صاف پینے کے پانی تک رسائی اب بھی ایک بڑا مسئلہ ہے اور بچے غیر محفوظ ذرائع سے پانی حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔

    2026-10-04 15:43
  • سردار مسجدی: زمینی حملے کی دھمکی ناکامی سے دوچار ہوگی

    سردار مسجدی: زمینی حملے کی دھمکی ناکامی سے دوچار ہوگی

    سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے رابطہ و ہم آہنگی کے نائب سربراہ سردار ایرج مسجدی نے ایران پر زمینی حملے کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کسی بھی کارروائی کا فیصلہ کیا تو ایران اور مزاحمتی محاذ پوری قوت کے ساتھ میدانِ جنگ میں اتریں گے اور دشمن کو یقینی طور پر شکست دیں گے۔

    2026-10-04 15:42
  • جنیوا میں ہزاروں افراد کا فلسطین کے حق میں مارچ، اسرائیل پر فوجی و تجارتی پابندیوں کا مطالبہ

    جنیوا میں ہزاروں افراد کا فلسطین کے حق میں مارچ، اسرائیل پر فوجی و تجارتی پابندیوں کا مطالبہ

    ہزاروں افراد نے ہفتے کے روز جنیوا کی سڑکوں پر مارچ کرکے فلسطین میں صیہونی حکومت کی کارروائیوں کی مذمت کی اور اسرائیل کے خلاف فوجی و تجارتی پابندیاں عائد کرنے اور غزہ میں جاری جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

    2026-10-04 15:40
  • یمن کی فوج نے ریاض میں آرامکو کمپنی کو نشانہ بنایا

    یمن کی فوج نے ریاض میں آرامکو کمپنی کو نشانہ بنایا

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے صنعا اور یمن کے زیرِ انتظام صوبوں پر حملوں کے جواب میں یمنی افواج نے سعودی عرب کے اندر ایک خصوصی اور بڑے فوجی آپریشن کے دوران ریاض میں آرامکو کمپنی کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا۔

    2026-10-04 15:38
  • مغربی کنارہ صیہونی آبادکاری کی زد میں؛ فلسطین کو مکمل طور پر ہڑپ کرنے کا منصوبہ

    مغربی کنارہ صیہونی آبادکاری کی زد میں؛ فلسطین کو مکمل طور پر ہڑپ کرنے کا منصوبہ

    حالیہ اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کی آبادکاری کی پالیسی صرف نئی رہائشی بستیوں کی تعمیر تک محدود نہیں بلکہ سڑکوں کے نظام میں تبدیلی، آبادکاروں کے لیے مخصوص راستوں کی تعمیر اور فلسطینیوں کی آمد و رفت پر پابندیوں کے ذریعے بھی آگے بڑھائی جا رہی ہے۔

    2026-10-04 15:37
  • ایران، غزہ اور لبنان پر صیہونی حملوں کے خلاف یورپ کے کئی شہروں میں مظاہرے

    ایران، غزہ اور لبنان پر صیہونی حملوں کے خلاف یورپ کے کئی شہروں میں مظاہرے

    یورپ کے متعدد ممالک میں صیہونی حکومت کی کارروائیوں اور مغربی حکومتوں کی مغربی ایشیا سے متعلق پالیسیوں کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

    2026-10-04 15:35
  • ولایتی: نصف صدی بھی مکمل نہ ہونے والا ملک ایران کے تاریخی جزائر پر دعویٰ کر رہا ہے

    ولایتی: نصف صدی بھی مکمل نہ ہونے والا ملک ایران کے تاریخی جزائر پر دعویٰ کر رہا ہے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے متحدہ عرب امارات کے حکام کے دعووں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک کی سیاسی عمر نصف صدی بھی مکمل نہیں ہوئی، وہ ایران کے تاریخی جزائر پر دعویٰ کر رہا ہے۔

    2026-10-04 15:34
  • ٹرمپ: جوہری طاقتوں کے سربراہوں سے اچھے تعلقات ضروری ہیں، لیکن ایران مختلف ہے

    ٹرمپ: جوہری طاقتوں کے سربراہوں سے اچھے تعلقات ضروری ہیں، لیکن ایران مختلف ہے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست اوہائیو میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے لیے بڑی اور جوہری طاقتوں کے سربراہوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ضروری ہے، تاہم انہوں نے ایران کو دوسرے ممالک سے مختلف قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران کبھی جوہری وار ہیڈ والا میزائل حاصل نہیں کرے گا۔

    2026-10-04 15:30
  • عراقی رکنِ پارلیمنٹ: امریکہ سے جنگی نقصانات کا معاوضہ لیا جائے

    عراقی رکنِ پارلیمنٹ: امریکہ سے جنگی نقصانات کا معاوضہ لیا جائے

    عراقی رکنِ پارلیمنٹ سمیہ فیصل الحلفی نے فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نقصانات کا درست تخمینہ لگایا جائے اور امریکہ سے معاوضہ حاصل کرنے کے لیے سیاسی اور قانونی اقدامات شروع کیے جائیں۔

    2026-10-04 15:29
  • شہید سید ہاشم صفی الدین؛ حزب اللہ کے گمنام امین اور مزاحمت کی قوتِ قلب

    شہید سید ہاشم صفی الدین؛ حزب اللہ کے گمنام امین اور مزاحمت کی قوتِ قلب

    حزب اللہ میں شہید سید ہاشم صفی الدین کے مؤثر کردار اور مزاحمت کے مستقبل پر ان کے اثرات سے امریکی و صیہونی دشمن اس قدر پریشان تھے کہ انہیں شہید کرنے کے لیے صیہونی فوج نے ان کی موجودگی کی جگہ پر 73 ٹن وزنی بنکر شکن بم برسائے۔

    2026-10-04 15:28
  • عراقچی: ایرانی وفد کو امریکہ سے نکالنے کا دعویٰ عجیب اور مضحکہ خیز ہے، کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا

    عراقچی: ایرانی وفد کو امریکہ سے نکالنے کا دعویٰ عجیب اور مضحکہ خیز ہے، کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایرانی وفد کو امریکہ سے نکالے جانے کے امریکی حکام کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے ’’عجیب اور مضحکہ خیز‘‘ قرار دیا اور کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کے ذریعے منصفانہ حل کے لیے تیار ہے، تاہم کسی بھی فوجی جارحیت کی صورت میں پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔

    2026-10-04 15:25
  • نیویارک کے میئر کی غزہ میں قتل عام کے تسلسل اور امریکی حمایت پر تنقید

    نیویارک کے میئر کی غزہ میں قتل عام کے تسلسل اور امریکی حمایت پر تنقید

    نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری کارروائیوں پر تنقید کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو اس صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

    2026-10-04 11:20
  • کویت نے مزید 415 افراد کی شہریت منسوخ کردی، شہریت سے محرومی کی مہم جاری

    کویت نے مزید 415 افراد کی شہریت منسوخ کردی، شہریت سے محرومی کی مہم جاری

    کویت نے چھ نئے احکامات کے ذریعے مزید 415 افراد کی شہریت منسوخ کردی ہے، جبکہ ملک میں بڑے پیمانے پر شہریت منسوخ کیے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

    2026-10-04 11:16
  • پاکستانی فوج: طالبان دہشتگردوں کی سہولت کاری کر رہا ہے

    پاکستانی فوج: طالبان دہشتگردوں کی سہولت کاری کر رہا ہے

    پاکستانی فوج نے افغانستان سے مبینہ طور پر ہونے والی دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کے حق اور ہدفی کارروائی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے طالبان قیادت کو اس صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

    2026-10-04 11:10
  • روس: ایران کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کسی ملک کے لیے قربان نہیں کریں گے

    روس: ایران کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کسی ملک کے لیے قربان نہیں کریں گے

    روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری میدویدیف نے کہا ہے کہ روس ایران کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو کسی دوسرے ملک کے ساتھ تعلقات کی خاطر قربان نہیں کرے گا

    2026-10-04 10:57
  • سعودی عرب کی یمن کے کئی صوبوں پر بمباری، تعز میں 2 شہری شہید

    سعودی عرب کی یمن کے کئی صوبوں پر بمباری، تعز میں 2 شہری شہید

    سعودی عرب کی جانب سے یمن کے مختلف صوبوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران صعدہ، عمران، تعز، الجوف، مأرب اور حجہ کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

    2026-10-04 10:51
  • یمن کی نئی جنگی حکمت عملی، صنعا نے ’دارالحکومت کے بدلے دارالحکومت‘ کا اعلان کردیا

    یمن کی نئی جنگی حکمت عملی، صنعا نے ’دارالحکومت کے بدلے دارالحکومت‘ کا اعلان کردیا

    لبنانی علاقائی امور کے ماہر خلیل نصراللہ نے کہا ہے کہ یمن نے محاصرے کے خاتمے کی جنگ کے تناظر میں اپنی فوجی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے حساس اہداف اور تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے پر توجہ مرکوز کر دی ہے۔

    2026-10-04 10:39
  • حزب اللہ: حکومت پہلے جنوب میں ریاستی خودمختاری قائم کرے، پھر ہتھیاروں کی بات کرے

    حزب اللہ: حکومت پہلے جنوب میں ریاستی خودمختاری قائم کرے، پھر ہتھیاروں کی بات کرے

    حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ لبنان کی حکومت کو مزاحمت کے ہتھیاروں کے معاملے پر بات کرنے سے پہلے جنوبی لبنان میں مکمل ریاستی خودمختاری اور سکیورٹی یقینی بنانی چاہیے۔

    2026-10-04 10:25
  • انصاراللہ کی سعودی عرب کو وارننگ، کشیدگی بڑھی تو  ۲۰۳۰ میں  نقشہ بد دیں گے

    انصاراللہ کی سعودی عرب کو وارننگ، کشیدگی بڑھی تو ۲۰۳۰ میں نقشہ بد دیں گے

    یمن کی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ حملوں اور کشیدگی میں مسلسل اضافے کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں اور اس سے سعودی عرب کے ترقیاتی منصوبے ویژن 2030 کی شکل بھی بدل سکتی ہے۔

    2026-10-04 10:17
  • ٹرمپ نے یمن جنگ میں براہِ راست فوجی مداخلت سے گریز کیا

    ٹرمپ نے یمن جنگ میں براہِ راست فوجی مداخلت سے گریز کیا

    امریکی جریدے پولیٹیکو نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب تک سعودی عرب اور یمن کی تحریک انصاراللہ کے درمیان جنگ میں براہِ راست فوجی مداخلت سے گریز کیا ہے۔

    2026-10-04 10:07
  • یمن کے مبینہ میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب کے ریاض اور دمام ایئرپورٹس بند

    یمن کے مبینہ میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب کے ریاض اور دمام ایئرپورٹس بند

    یمن کے مبینہ میزائل حملوں اور سعودی عرب کی تیل تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات کے بعد ریاض اور دمام کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت معطل اور متاثر ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

    2026-10-04 10:00
  • حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کے مشن کو جاری رکھنے کا عزم

    حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کے مشن کو جاری رکھنے کا عزم

    حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی شہادت تنظیم کے لیے زلزلے کی مانند تھی، تاہم حزب اللہ ختم نہیں ہوئی بلکہ ثابت قدم رہی۔

    2026-10-04 09:52
  • الجزائر کی آبنائے ہرمز پر ثالثی کی پیشکش

    الجزائر کی آبنائے ہرمز پر ثالثی کی پیشکش

    الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے آبنائے ہرمز کے معاملے پر کسی بھی قسم کی ثالثی کے لیے اپنے ملک کی آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الجزائر کے بحری جہاز اس گزرگاہ سے بلا رکاوٹ گزر رہے ہیں۔ انہوں نے امارات پر بھی سخت تنقید کرتے ہوئے اس پر مسلح باغیوں کی حمایت کا الزام عائد کیا۔

    2026-10-04 09:47
  • ایران کے ہاتھوں اسرائیل کا سہارا ٹوٹنے کی کہانی، کارنیگی فاؤنڈیشن کی زبانی - 4

    اسرائیل ان ٹربل؛

    ایران کے ہاتھوں اسرائیل کا سہارا ٹوٹنے کی کہانی، کارنیگی فاؤنڈیشن کی زبانی - 4

    کارنیگی فاؤنڈیشن میں الیکٹرانک جریدے "دیوان" کے ایڈیٹر کا ماننا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکی شکست اور الجھن کی وجہ سے، مغربی ایشیا کے خطے سے امریکہ کی دوریاں بڑھانے کا عمل ممکنہ طور تیز تر ہو گا۔ انھوں نے ٹرمپ کو وہم پیدا کرنے کا استاد قرار دیا اور ٹوٹ پھوٹ کے تین نقاط کا ذکر کیا جو امریکہ کی مغربی ایشیا سے علیحدگی کا آغاز ثابت ہوں گے۔

    2026-10-04 01:30
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom