اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، پولیٹیکو نے بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے بار بار مزید فوجی مدد کی درخواستوں کے باوجود ٹرمپ نے انصاراللہ کے ساتھ براہِ راست تصادم سے بچنے اور جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر فی الحال اس تنازع میں امریکہ کو براہِ راست فوجی طور پر شامل کرنے کے بجائے کشیدگی کم رکھنے کے مؤقف پر قائم ہیں۔
آپ کا تبصرہ