4 اکتوبر 2026 - 10:57
روس: ایران کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کسی ملک کے لیے قربان نہیں کریں گے

روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری میدویدیف نے کہا ہے کہ روس ایران کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو کسی دوسرے ملک کے ساتھ تعلقات کی خاطر قربان نہیں کرے گا

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، میدویدیف نے کہا کہ روس اور ایران اسٹریٹجک شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان یہ تعلق مستقل بنیادوں پر قائم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ روس ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے بھی تیار ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha