امریکی وزیر خارجہ
-
امریکہ : صرف سعودی عرب سے اپنے سفارتی عملے میں کمی کر رہے ہیں
امریکی محکمہ خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب سے صرف غیر ضروری عملے اور ان کے اہلِ خانہ کو واپس بلانے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
امریکی سلطنت ـ حسد اور بدخواہی
تہذیبوں کی جنگ، مارکو روبیو کا تشہیراتی بیانیہ! - 1
جو کچھ روبیو نے ایتھنز میں کہا، وہ سیموئل ہنٹنگٹن کے تہذیبوں کی جنگ کے اسی ناپختہ تصور کا [بھی] ایک جعلی نسخہ ہے، فرق صرف یہ ہے کہ بولنے والا بھی اور اس کی کہی ہوئی بات بھی، اصل نسخے سے کہیں زیادہ کمزور اور ناپختہ ہے۔ یعنی یہ ایک خام خیال ہے جو ہنٹنگٹن کے تصور کے برعکس نظریاتی سطح پر بھی مستحکم نہیں ہو پایا اور محض ایک سطحی شکل میں باقی رہ گیا ہے اور یہ مغربی فکر و نظر والوں کے لئے قابلِ یقین ـ حتی کہ قابل غور ـ نہیں ہے۔
-
امریکی سلطنت ـ حسد اور بدخواہی
ایران کی قدیم تہذیب سے جلتے ہوئے امریکی؛ مارکو روبیو کے ریمارکس - 2
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر انصاف نے ایران کی تاریخ اور ایران و قدیم یونان کی جنگوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے تاریخی روایات کی مستند جانچ اور مجرموں کے سزا سے استثنیٰ (Impunity for Criminals) کے رجحان کے خاتمے پر زور دیا۔
-
عیسائی صہیونیت کے وہمیات
قالیباف کا روبیو کو منہ توڑ جواب: تمہیں گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے
ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ایران کی تہذیب سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ سکندر کی میراث کے خواہاں ہیں، انہیں رومی شہنشاہ والرین جیسے انجام کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایران امریکی افواج کو خطے سے نکالنے کی کوشش کر رہا ہے
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکی افواج کو مشرق وسطیٰ سے نکالنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ واشنگٹن اپنی فوجی طاقت کے ذریعے خطے میں سکیورٹی برقرار رکھنے اور ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کی پالیسی پر قائم ہے۔
-
قالیباف کا بیسینٹ کی ہرزہ سرائی کا جواب، امریکا کی معیشت پر دباؤ کا نیا فارمولا پیش
ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ کے ایران کی معیشت کے حوالے سے حالیہ دعووں کے جواب میں امریکا کی معیشت کو درپیش مشکلات اور ایران کے ممکنہ دباؤ کے عوامل کی نشاندہی کی ہے۔
-
سعودی عہدہ دار سے ملاقات کے بعد امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیانات
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سعودی عہدہ دار سے ملاقات کے بعد ایران کے خلاف ایک بار پھر سخت بیانات دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران پر نئے الزامات عائد کیے ہیں۔
-
الزیدی کی روبیو سے ملاقات: ہتھیاروں پر ریاست کی اجارہ داری کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے
عراقی وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات میں ملک میں ہتھیاروں پر مکمل حکومتی اختیار قائم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آئین اور قانونی اصولوں کے مطابق اس مقصد کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔
-
امریکی وزیر خارجہ: گرین لینڈ شمالی امریکا کے اسٹریٹجک دفاع کا حصہ ہوگا
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ گرین لینڈ شمالی امریکا کے اسٹریٹجک دفاعی علاقے کا حصہ ہوگا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ کویت میں امریکی سفارت خانہ بند، / ہزاروں (!) سفارت کاروں کا انخلا، امریکی اعترافات
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
انصاراللہ آزاد ہے، اپنے فیصلے خود کرتی ہے:بقایی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ انصاراللہ ایک مستقل تحریک ہے جو اپنے فیصلے خود کرتی ہے
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
کسی بھی قسم کا معاندانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، عراقچی کا انتباہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: کسی بھی قسم کا معاندانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔/ بیروت پر حملہ کھلی جارحیت ہے اور ہم اس کے مقابلے میں خاموش نہیں رہیں گے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکی احمق نہیں ہیں، ٹرمپ جنگ ہار رہا ہے، سارا جیکبز
امریکی قانون ساز نے بدھ کے روز ایران کی جنگ کے اربوں ڈالر کے اخراجات کا حوالہ دیتے ہوئے اس جنگ میں واشنگٹن کی 'فتح' کے دعوؤں کو مسترد کر دیا۔
-
بے بس امریکی حکومت کی ہرزہ سرائی؛
بقائی کا روبیو سے خطاب: کافر سب کو اپنا ہم مسلک سمجھتا ہے!
وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے اس الزام پر رد عمل ظاہر کیا کہ "ایران نے امریکی حکام کو قتل کرنے کی کوشش کی ہے" ، کہا: کافر سب کو اپنے مذہب پر قیاس کرتا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا بھارت دورہ، مارکو روبیو کولکاتہ پہنچ گئے، دہلی میں پی ایم مودی سے کریں گے ملاقات
ایک امریکی وزیر خارجہ نے آخری بار تقریباً 14 سال قبل مغربی بنگال کا دورہ کیا تھا۔ اس طرح مارکو روبیو کی آمد اس 14 سالہ وقفے کو ختم کر رہی ہے۔ یہ دورہ ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کے قیام کے بعد مغربی بنگال میں ایک بڑی سیاسی تبدیلی کے چند ہفتوں بعد ہوا ہے۔
-
ریپبلکن ووٹروں میں بھی ٹرمپ کی مقبولیت میں شدید کمی
نئے عوامی سرویز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، یہاں تک کہ ان کے روایتی حامیوں اور ریپبلکن ووٹروں میں بھی حمایت کم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی ایوان نمائندگان میں جنگی مجرم امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ سے وضاحت طلبی تحریک کا آغاز
امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے جرائم پیشہ کنگ آف ایپسٹین امپائر کے مجرم وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ سے ایران کے خلاف جنگی جرائم کے الزام میں وضاحت طلبی کی تحریک شروع کی ہے۔
-
امریکہ بے بس، آبنائے ہرمز ایران کے اختیار میں ہے، روبیو کا اعتراف
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعتراف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال میں واشنگٹن یکطرفہ طور پر یہ آبی گزرگاہ کھولنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور اس کا انحصار براہ راست ایران کے فیصلے پر ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات،خطے کی صورت حال اور تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مونیخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی اور بین الاقوامی امور، خطے کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔