کویت
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران امریکہ کو مشرق وسطیٰ سے نکال باہر کر سکتا ہے، ڈیلی ٹیلی گراف
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی وزیر خارجہ سے مخاطب ہوکر کہا: مگر مچھ کے آنسو بہانا کافی ہے، جناب بارو! جس وقت امریکہ نے ہمارے اسکولوں کے بچوں کا قتل عام کیا، آپ کی خاموشی نے سب کچھ بتا دیا!
-
سی بی ایس کی تصاویر: امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصانات / ہمارے منہ پر گھونسے برسائے جا رہے ہیں، امریکی فوجی
ایک امریکی نیٹ ورک نے بدھ کی صبح، مغربی ایشیا میں، ایران کے حملوں سے امریکی اڈوں کو پہنچنے والے وسیع نقصانات کی خصوصی تصاویر شائع کی ہیں جو درحقیقت اس خطے میں امریکی نقصانات کی جھلک ہے۔ / ایک امریکی فوجی اہلکار نے کہا: ہم وہاں کھڑے ہیں اور ہماری آنکھیں بند ہیں اور ہمارے چہروں پر گھونسے برسائے جا رہے ہی اور دوسرے نے کہا: ہم ان اڈوں کا دفاع نہیں کرتے۔ ہم صرف ان کی تباہی دیکھ رہے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ کویت میں امریکی سفارت خانہ بند، / ہزاروں (!) سفارت کاروں کا انخلا، امریکی اعترافات
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ سفارتی تنصیبات کو نقصان، یینٹاگون کا اعتراف
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
امریکی گماشتون کا انجام
علاقائی جنگ نے کویت کو دیوالیہ کر دیا
کویت، جو کبھی دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے تھا اور اس کا قومی دولت فنڈ 1/07 ٹریلین ڈالر تک پہنچتا تھا، آج اپنی تاریخ میں پہلی بار آنے والی نسلوں کے لئے محفوظ کردہ فنڈ خرچ کرنے پر مجبور ہے، تاکہ مکمل دیوالیہ پن سے بچ سکے۔
-
نصر آپریشن
کویت: امریکی اڈوں میں شدید دھماکے سنائی دیئے ہیں
عرب ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ جمعرات کے دن علی الصبح، کویت میں امریکی فوجی اڈے اور دیگر مفادات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
کویت میں امریکی اڈے میزائل اور ڈرون حملوں کی زد میں
کویتی فوج نے ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے حملوں کے مقابلے کے لیے فضائی دفاعی نظام فعال کیے جانے کی تصدیق کردی۔
-
کویت کا اعتراف؛ ایرانی ڈرون حملے کے بعد امریکی اڈے پر آگ بھڑک اٹھی
کویتی فائر بریگیڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے ملک میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر کیے گئے ڈرون حملے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پالیا گیا۔ ایران نے کویت میں امریکی فوجی اڈے کو میزائل اور ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
کویت نے داعش کا اہم تنصیب کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا
کویت کی وزارتِ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملکی سکیورٹی اداروں نے داعش سے وابستہ ایک دہشت گرد منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، جس کے تحت ایک ڈرون کے ذریعے کویت کی ایک اہم تنصیب کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔
-
آپریشن نصر 2؛
کویت میں امریکی دشمن کو دو ڈرون ہینگرز اور ایک جیٹ فیول ٹینک کو تباہ کر دیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ کویت امریکہ کے زیر علی السالم ایئربیس پر جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کا (جیٹ) فیول ٹینک اور ڈرونز کے ایک بڑے ہینگر کو تباہ کرکے آگ لگا دی گئی۔
-
کویت نے ایران پر حملے میں شرکت کا دعویٰ مسترد کر دیا
کویت سٹی: کویتی حکومت نے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کویت نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں حصہ لیا۔ کویت نے واضح کیا ہے کہ نہ وہ کسی حملے میں شریک رہا ہے اور نہ ہی اس نے اپنی سرزمین، فضائی حدود یا علاقائی پانیوں کو ایسی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔
-
آپریشن نصر 2؛
گولہ بارود کے شیڈز اور پانچویں امریکی بحری بیڑے کے کنٹرول ٹاورکو آگ لگا دی گئی
سپاہ پاسداران کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا: کویت میں العدیری امریکی اڈے میں گولہ بارود اور فوجی سازوسامان کے تین بڑے شیڈز (گودام) اور پانچویں امریکی بحری بیڑے کے کنٹرول ٹاور کو آگ لگا دی گئی۔
-
آپریشن نصر 2؛
ایران کا بڑا اعلان "مکارانہ جنگ بندی نامنظور"
گوکہ حالیہ دنوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصانات کا پیمان بہت وسیع ہو گیا ہے، اسلامی جمہوریہ اس بار امریکہ کو "مکارانہ جنگ بندیوں" کے ذریعے "اپنی قوت رفتہ بحال کرنے" موقع نہیں دے گا۔
-
آپریشن نصر 2؛
کویت میں امریکی دشمن کے ریڈاروں کا ٹیکٹیکل سیٹ تباہ کر دیا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ کویت کے علی السالم کے علاقے میں امریکی فوجی اڈے اور کویت کے جزیرہ بوبیان میں ریڈاروں کا ٹیکٹیکل سیٹ کی اپریشنل صلاحیت کو تباہ کر دیا گیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
کویت میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملے ہوئے ہيں، ذرائع
مقامی ذرائع نے جمعرات کی صبح اطلاع دی ہے کہ کویت میں امریکی مفادات اور تنصیبات کو ایرانی ڈرون حملوں کی ایک نئی لہر میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
آپریشن نصر 2؛
امریکی بیڑے کا فیولنگ ہاربر، جنگی طیاروں، ڈیٹا سینٹر، سگنل اور مواصلاتی مرکز کو تباہ کر دیا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے شعبۂ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق، ایرانی مجاہدین نے امریکی بیڑے کے ایک فیولنگ ہاربر، جنگی طیاروں کی تعیناتی کے اڈے، ایک ڈیٹا سینٹر، اور سگنل اور مواصلاتی مرکز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
آپریشن نصر 2؛
کویت کے امریکی ٹھکانون پر تباہ کن حملے کئے / جارحوں کی میزبان ریاستیں متماثل جواب کی تیاری کر ہی لیں، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران نے ایک بیان میں کہا: کویت کے عریفجان امریکی کیمپ میں امریکی بری فوج کے سپورٹ سینٹر اور علی السالم کے امریکی اڈے میں ایک اہم ریڈار کو تباہ کر دیا۔ / جارحوں کی میزبان ریاستیں متماثل جواب وصول کرنے کی تیاری کر ہی لیں۔
-
علاقائی کشیدگی کے باعث کویت کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ عارضی طور پر بند
کویت کی قومی فضائی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔
-
کویت کے عریفجان اڈے پر حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک:سپاہ
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ایک بیان میں کہا ہیکہ کہ اس کی زمینی فورسز نے کویت میں واقع عریفجان میں امریکی فوج کے لاجسٹک سپورٹ مرکز کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
امارات اور کویت ایران کے خلاف حملوں میں براہ راست ملوث؛ نئے شواہد منظرِ عام پر
تازہ ترین دستاویزات اور تصاویر سے خطے میں بعض ممالک کے کردار کے نئے پہلو ظاہر ہوئے اور معلوم ہؤا ہے کہ بحرین، قطر اور اردن کے کے علاوہ امارت اور کویت بھی ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کے محاذ میں کھڑے ہوکر بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کے قریب نئے دھماکے
کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کے قریب نئے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جبکہ مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن بھی بجائے گئے۔
-
آپریشن نصر 2؛
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا اہم پیغام کویتی عوام کے نام
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ نے کویت کے عوام سے مخاطب ہوکر ایک اہم بیان میں اعلان کیا: ہم نے دہشت گرد اور قابض امریکی فوج کے سیٹلائٹ مواصلاتی مرکز، میزائل اور فضائی دفاعی ریڈار، پیٹریاٹ فضائی دفاعی کمپلیکس اور کویت میں امریکی فوجی اڈے کے سازوسامان کا مرکز اور ہیمارس میزائل لانچنگ پلیٹ فارم تباہ کو تباہ کر دیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
کویت میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے اجتماع پر سپاہ پاسداران کے مشترکہ حملے
سپاہ پاسداران نے اعلان کیا: دہشت گرد امریکی فوج کا C-RAM سسٹم کا قبل از وقت انتباہی ریڈار اور نیز کویت میں امریکی دہشت گرد فوج کے جرائم پیشہ فوجیوں کے اجتماع کو مشترکہ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
دوسری قسط | بنیادی ڈھانچوں کی جنگ کے جواب میں، ایران کا کھلا ہاتھ / عرب ریاستیں ہوش کے ناخن لیں
بعض خلیج فارس کی بعض ریاستوں کی معاونت سے، ایران کے خلاف امریکی-صہیونی جنگ، ایک نئے اور حساس مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ دشمن نے حالیہ دنوں میں خوزستان، بندرعباس اور بوشہر جیسے علاقوں میں پانی کی تنصیبات اور دیگر بنیادی ڈھانچوں کو نشانہ بنایا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنگ وہیں سے دوبارہ شروع ہوئی جہاں پہلے رکی تھی۔ / ٹرمپ نے جنگ بندی سے پہلے ایران کے تمام اہم ڈھانچے تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی، لیکن ایران کی جوابی کاروائیوں کی وجہ سے، پیچھے ہٹ گیا۔ اب نئے تنازع میں دشمن پھر سے انہی ڈھانچوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور اس بار خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی شرکت سے جنگی صورتحال مزید پھیل گئی ہے۔ ایران کو اس گندی جنگ کا مناسب جواب دینا ہوگا، اور اس سلسلے میں اس کو اپنے اہداف کی فہرست میں تبدیلی کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی جو انجام کو پہنچی، جس کی ایک مثال عمان کی بندرگاہ الدقم میں امریکی تنصیبات پر حملہ تھا۔
-
آپریشن نصر 2؛
پہلی قسط | بنیادی ڈھانچوں کی جنگ کے جواب میں، ایران کا کھلا ہاتھ / عرب ریاستیں ہوش کے ناخن لیں
بعض خلیج فارس کی بعض ریاستوں کی معاونت سے، ایران کے خلاف امریکی-صہیونی جنگ، ایک نئے اور حساس مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ دشمن نے حالیہ دنوں میں خوزستان، بندرعباس اور بوشہر جیسے علاقوں میں پانی کی تنصیبات اور دیگر بنیادی ڈھانچوں کو نشانہ بنایا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنگ وہیں سے دوبارہ شروع ہوئی جہاں پہلے رکی تھی۔ / ٹرمپ نے جنگ بندی سے پہلے ایران کے تمام اہم ڈھانچے تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی، لیکن ایران کی جوابی کاروائیوں کی وجہ سے، پیچھے ہٹ گیا۔ اب نئے تنازع میں دشمن پھر سے انہی ڈھانچوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور اس بار خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی شرکت سے جنگی صورتحال مزید پھیل گئی ہے۔ ایران کو اس گندی جنگ کا مناسب جواب دینا ہوگا، اور اس سلسلے میں اس کو اپنے اہداف کی فہرست میں تبدیلی کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی جو انجام کو پہنچی، جس کی ایک مثال عمان کی بندرگاہ الدقم میں امریکی تنصیبات پر حملہ تھا۔
-
دھماکوں کی آوازوں سے کویت گونج اٹھا، دو امریکی اڈے نشانہ بنے
کویت میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کی شدت سرحدی عراقی علاقوں تک محسوس کی گئی۔
-
وعدہ صادق
کویت میں امریکی اڈے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا میزائل حملہ
اخباری ذرائع نے کہا ہے کہ کویت میں امریکی فوجیوں کے ٹھکانوں پر کئی بیلسٹک میزائل فائر کئے گئے ہیں۔
-
امریکی جارحیت کا تباہ کن جواب
امریکی بحری اور طیارہ بردار جہازوں کے فیولنگ پلیٹ فارمز اور لاجسٹک سپورٹ مراکز کو تہس نہس کر دیا گیا
سپاہ کی ایرواسپیس فورس کے مجاہدوں نے امریکی طفل کُش فوج کی جارحیت کے جواب کے تیسرے مرحلے میں، عمان کی بندرگاہ دُقم میں جہازوں کے لاجسٹک سپورٹ مراکز اور امریکی طیارہ بردار جہازوں کے ایندھن کے پلیٹ فارمز کو انتہائی بھاری اور ناگہانی حملے کے ذریعے تہس نہس کر دیا۔
-
امریکی جارحیت کا تباہ کن جواب
کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کی اہم تنصیبات کو تباہ کیا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے طفل کُش امریکی فوج کی عہد شکنی اور دوبارہ جارحیت پر اپنی جوابی کاروائی کے بعد ایک بیان جاری کیا۔
-
امریکی سلطنت کا اخلاقی زوال؛
امریکی جارحیت کا جواب؛ اردن، کویت، بحرین اور قطر میں امریکہ پر تابڑ توڑ میزائل-ڈرون حملے
مقامی ذرائع نے جمعرات کی صبح رپورٹ دی کہ بحرین، اردن، کویت اور قطر امریکی اڈوں پر ایرانی بیلسٹک میزائل داغے جانے کے بعد انتباہی سائرن بج اٹھے ہیں۔