مارکو روبیو
-
ایران کے خلاف جارحیت میں شکست کے جھٹکے؛
شاید کابینہ میں کچھ تبدیلیاں کر دوں، ٹرمپ
امریکی صدر نے سی بی ایس نیوز سے بات کرتے ہوئے اپنی کابینہ میں تبدیلیوں کے امکان کا ذکر کیا، لیکن متعلقہ افراد کے نام بتانے سے گریز کیا۔
-
ٹرمپ کی سیاسی شکست
امریکہ: انتخاباتی نتائج نے امریکی عہدیداروں کی پوزیشن متزلزل کر دی
برطانوی اخبار نے لکھا کہ کانگریس کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے امریکی عہدیداروں، بشمول وزیر خارجہ، وزیر جنگ اور نائب صدر کی 'ملازمتیں' خطرے میں ڈال دیں۔
-
امریکی سلطنت ـ حسد اور بدخواہی
تہذیبوں کی جنگ، مارکو روبیو کا تشہیراتی بیانیہ! - 3
جو کچھ روبیو نے ایتھنز میں کہا، وہ سیموئل ہنٹنگٹن کے تہذیبوں کی جنگ کے اسی ناپختہ تصور کا [بھی] ایک جعلی نسخہ ہے، فرق صرف یہ ہے کہ بولنے والا بھی اور اس کی کہی ہوئی بات بھی، اصل نسخے سے کہیں زیادہ کمزور اور ناپختہ ہے۔ یعنی یہ ایک خام خیال ہے جو ہنٹنگٹن کے تصور کے برعکس نظریاتی سطح پر بھی مستحکم نہیں ہو پایا اور محض ایک سطحی شکل میں باقی رہ گیا ہے اور یہ مغربی فکر و نظر والوں کے لئے قابلِ یقین ـ حتی کہ قابل غور ـ نہیں ہے۔
-
امریکی سلطنت ـ حسد اور بدخواہی
تہذیبوں کی جنگ، مارکو روبیو کا تشہیراتی بیانیہ! - 1
جو کچھ روبیو نے ایتھنز میں کہا، وہ سیموئل ہنٹنگٹن کے تہذیبوں کی جنگ کے اسی ناپختہ تصور کا [بھی] ایک جعلی نسخہ ہے، فرق صرف یہ ہے کہ بولنے والا بھی اور اس کی کہی ہوئی بات بھی، اصل نسخے سے کہیں زیادہ کمزور اور ناپختہ ہے۔ یعنی یہ ایک خام خیال ہے جو ہنٹنگٹن کے تصور کے برعکس نظریاتی سطح پر بھی مستحکم نہیں ہو پایا اور محض ایک سطحی شکل میں باقی رہ گیا ہے اور یہ مغربی فکر و نظر والوں کے لئے قابلِ یقین ـ حتی کہ قابل غور ـ نہیں ہے۔
-
امریکی سلطنت ـ حسد اور بدخواہی
ایران کی قدیم تہذیب سے جلتے ہوئے امریکی؛ مارکو روبیو کے ریمارکس - 2
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر انصاف نے ایران کی تاریخ اور ایران و قدیم یونان کی جنگوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے تاریخی روایات کی مستند جانچ اور مجرموں کے سزا سے استثنیٰ (Impunity for Criminals) کے رجحان کے خاتمے پر زور دیا۔
-
امریکی سلطنت ـ حسد اور بدخواہی
ایران کی قدیم تہذیب سے جلتے ہوئے امریکی؛ مارکو روبیو کے ریمارکس - 1
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر انصاف نے ایران کی تاریخ اور ایران و قدیم یونان کی جنگوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے تاریخی روایات کی مستند جانچ اور مجرموں کے سزا سے استثنیٰ (Impunity for Criminals) کے رجحان کے خاتمے پر زور دیا۔
-
عیسائی صہیونیت کے وہمیات
قالیباف کا روبیو کو منہ توڑ جواب: تمہیں گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے
ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ایران کی تہذیب سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ سکندر کی میراث کے خواہاں ہیں، انہیں رومی شہنشاہ والرین جیسے انجام کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایران امریکی افواج کو خطے سے نکالنے کی کوشش کر رہا ہے
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکی افواج کو مشرق وسطیٰ سے نکالنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ واشنگٹن اپنی فوجی طاقت کے ذریعے خطے میں سکیورٹی برقرار رکھنے اور ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کی پالیسی پر قائم ہے۔
-
سعودی عہدہ دار سے ملاقات کے بعد امریکی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیانات
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سعودی عہدہ دار سے ملاقات کے بعد ایران کے خلاف ایک بار پھر سخت بیانات دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران پر نئے الزامات عائد کیے ہیں۔
-
الزیدی کی روبیو سے ملاقات: ہتھیاروں پر ریاست کی اجارہ داری کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے
عراقی وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات میں ملک میں ہتھیاروں پر مکمل حکومتی اختیار قائم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آئین اور قانونی اصولوں کے مطابق اس مقصد کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ کویت میں امریکی سفارت خانہ بند، / ہزاروں (!) سفارت کاروں کا انخلا، امریکی اعترافات
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
آمریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو: آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول خطرناک، سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آبنائے ہرمز پر ایران کے ممکنہ کنٹرول سے متعلق خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن سفارتی حل کو ترجیح دیتا ہے اور اگر تہران سنجیدگی دکھائے تو امریکہ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
استکباری فرعونیت کی انتہائیں؛
تصویری خبر | امریکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خاتمے کے لئے کوشاں!
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ میڈیا کارکن مہدی میرزائی، X نیٹ ورک پر لکھا: ایران میں امریکہ اور صہیونی ریاست کے جرائم کی قانونی پیروی کے لیے بین الاقوامی وکلاء کے سفر کے بعد، مارکو روبیو ICC (بین الاقوامی فوجداری عدالت) کو ختم کرنے کی بات کر رہا ہے! یعنی بجائے اس کے، کہ وہ [جنگی جرائم کی پاداش میں] عدالت میں اپنے دفاع کے لئے فکرمند ہوں، وہ اس بات کی کوشش کر رہے ہیں کہ عدالت کا کوئی وجود ہی نہ ہو۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
کسی بھی قسم کا معاندانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، عراقچی کا انتباہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: کسی بھی قسم کا معاندانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔/ بیروت پر حملہ کھلی جارحیت ہے اور ہم اس کے مقابلے میں خاموش نہیں رہیں گے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکی احمق نہیں ہیں، ٹرمپ جنگ ہار رہا ہے، سارا جیکبز
امریکی قانون ساز نے بدھ کے روز ایران کی جنگ کے اربوں ڈالر کے اخراجات کا حوالہ دیتے ہوئے اس جنگ میں واشنگٹن کی 'فتح' کے دعوؤں کو مسترد کر دیا۔
-
بے بس امریکی حکومت کی ہرزہ سرائی؛
بقائی کا روبیو سے خطاب: کافر سب کو اپنا ہم مسلک سمجھتا ہے!
وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے اس الزام پر رد عمل ظاہر کیا کہ "ایران نے امریکی حکام کو قتل کرنے کی کوشش کی ہے" ، کہا: کافر سب کو اپنے مذہب پر قیاس کرتا ہے۔
-
صہیونی عیسائیت
حصۂ سوئم | عیسائی صہیونیت؛ اور امریکہ اور اسرائیل پر اس کے اثرات / ایران پر جارحیت میں صلیبی عنصر کا وسیع استعمال
مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق، انجیلی بشارت کے اس عیسائی عقیدے کو یہودیوں نے توہین آمیز قرار دیا ہے جس کو پیٹ ہیگستھ (Pete Hegseth)، مائیک ہکابی (Mike Huckabee) اور دیگر کی حمایت حاصل ہے۔ وہ اس عقیدے کو ایران کے خلاف جنگ میں، وسیع پیمانے پر، استعمال کر رہے ہیں۔ پیٹ ہیگستھ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو سمیت ڈونلڈ ٹرمپ ٹیم کے بہت سے لوگ نیز فوج کے کئی کمانڈر اس عقیدے کے پرچارک ہیں اور ایران کے خلاف جنگ کو آخر الزمان کی مدہبی-تہذیبی جنگ قرار دے رہے ہیں، اور تہذیبی تقابل کے لئے تاریخ کے اوراق میں پناہ لینے پر مجبور رومن امپائر کی ترجمانی کا دعویٰ کرتے ہیں کیونکہ ڈھائی سو سالہ جعلی امریکی سلطنت کی اپنی کوئی تہذیب نہیں ہے جو ہزاروں سالہ ایرانی تہذیب کی برابری کر سکے۔
-
صہیونی عیسائیت
حصۂ دوئم | عیسائی صہیونیت؛ اور امریکہ اور اسرائیل پر اس کے اثرات / ایران پر جارحیت میں صلیبی عنصر کا وسیع استعمال
مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق، انجیلی بشارت کے اس عیسائی عقیدے کو یہودیوں نے توہین آمیز قرار دیا ہے جس کو پیٹ ہیگستھ (Pete Hegseth)، مائیک ہکابی (Mike Huckabee) اور دیگر کی حمایت حاصل ہے۔ وہ اس عقیدے کو ایران کے خلاف جنگ میں، وسیع پیمانے پر، استعمال کر رہے ہیں۔ پیٹ ہیگستھ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو سمیت ڈونلڈ ٹرمپ ٹیم کے بہت سے لوگ نیز فوج کے کئی کمانڈر اس عقیدے کے پرچارک ہیں اور ایران کے خلاف جنگ کو آخر الزمان کی مدہبی-تہذیبی جنگ قرار دے رہے ہیں، اور تہذیبی تقابل کے لئے تاریخ کے اوراق میں پناہ لینے پر مجبور رومن امپائر کی ترجمانی کا دعویٰ کرتے ہیں کیونکہ ڈھائی سو سالہ جعلی امریکی سلطنت کی اپنی کوئی تہذیب نہیں ہے جو ہزاروں سالہ ایرانی تہذیب کی برابری کر سکے۔
-
صہیونی عیسائیت
حصۂ اول | عیسائی صہیونیت؛ اور امریکہ اور اسرائیل پر اس کے اثرات / ایران پر جارحیت میں صلیبی عنصر کا وسیع استعمال
مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق، انجیلی بشارت کے اس عیسائی عقیدے کو یہودیوں نے توہین آمیز قرار دیا ہے جس کو پیٹ ہیگستھ (Pete Hegseth)، مائیک ہکابی (Mike Huckabee) اور دیگر کی حمایت حاصل ہے۔ وہ اس عقیدے کو ایران کے خلاف جنگ میں، وسیع پیمانے پر، استعمال کر رہے ہیں۔ پیٹ ہیگستھ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو سمیت ڈونلڈ ٹرمپ ٹیم کے بہت سے لوگ نیز فوج کے کئی کمانڈر اس عقیدے کے پرچارک ہیں اور ایران کے خلاف جنگ کو آخر الزمان کی مدہبی-تہذیبی جنگ قرار دے رہے ہیں، اور تہذیبی تقابل کے لئے تاریخ کے اوراق میں پناہ لینے پر مجبور رومن امپائر کی ترجمانی کا دعویٰ کرتے ہیں کیونکہ ڈھائی سو سالہ جعلی امریکی سلطنت کی اپنی کوئی تہذیب نہیں ہے جو ہزاروں سالہ ایرانی تہذیب کی برابری کر سکے۔
-
ایک سیکورٹی کوڈ نے حالات بدل ديئے؛
کیا جنگ ہوگی؟ / ایران کی طرف کے ایک سیکورٹی کوڈ نے جنگ روک دی ہے!
تہران کی طرف سے ایک 'سیکورٹی کوڈ' کی ترسیل کی وجہ سے اطراف کے اقدامات تبدیل ہو گئے اور ایک سگنل پیدا ہؤا جس نے ٹرمپ اور سینٹکام کے ابتدائی اندازے کو غلط ثابت کر دیا۔