امارات
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
دوبارہ جنگ چھڑ گئی، تو کیبلز، ڈیٹا سینٹرز اور مصنوعی ذہانت کی تنصیبات کو تباہ کیا جائے گا، میجر جنرل رضائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: جنگ دوبارہ چھڑجانے کی صورت میں، نئی جنگیں شروع ہونے پر نئی صلاحیتیں سامنے آئیں گی / خطے میں موجود بہت سے کیبلز، ڈیٹا سینٹرز، مصنوعی ذہانت کی تنصیبات اور دیگر سائٹس ـ جن کی مالیت 2000 ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہے، تباہ ہو جائیں گی۔
-
گرتی ہوئی صہیونی ریاست؛
چھرا گھونپنے کا ایک ہی واقعہ؛ اسرائیل دبئی میں مفلوج ہو گیا
چھرا گھونپنے کا ایک ہی واقعہ صیہونی حکومت کا اس کی اہم ترین علاقائی منزل سے فضائی رابطہ منقطع کرنے کے لیے کافی تھا۔
-
امریکی دور کا خاتمہ
امریکہ کو مغربی ایشیا سے نکال باہر کرنے کا ایرانی انداز - 2
چیتھم ہاؤس تھنک ٹینک نے امریکی اڈوں کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ دی ہے کہ 12 سے زیادہ امریکی اڈوں کو نمایاں نقصان پہنچا ہے۔ ایران نے ثابت کرکے دکھایا کہ سستے غیر متناسب ہتھیار جدید فضائی دفاع میں گھس بھی سکتے ہیں اور اور دشمن کے بنیادی ٹھکانوں کو غیر متناسب نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔
-
امریکی دور کا خاتمہ
امریکہ کو مغربی ایشیا سے نکال باہر کرنے کا ایرانی انداز - 1
چیتھم ہاؤس تھنک ٹینک نے امریکی اڈوں کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ دی ہے کہ 12 سے زیادہ امریکی اڈوں کو نمایاں نقصان پہنچا ہے۔ ایران نے ثابت کرکے دکھایا کہ سستے غیر متناسب ہتھیار جدید فضائی دفاع میں گھس بھی سکتے ہیں اور اور دشمن کے بنیادی ٹھکانوں کو غیر متناسب نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سعودیہ اور امارات کو ایران کی طاقت تسلیم کرنا پڑے گی، جوزف ماجکوٹ - 3
امریکی تھنک ٹینک میں توانائی کی سلامتی پروگرام کے ڈائریکٹر کا خیال ہے کہ ایران، کسی بھی قسم کی حکمرانی کے ساتھ، خلیج فارس کی مرکزی طاقت اور ایک پائیدار حقیقت ہے، اور خطے کی ریاستوں کو چاہئے کہ اسی اہم نکتے کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے تمام منصوبے ترتیب دیں۔ / یہ ریاستیں اس یقین تک پہنچ ہی گئی ہیں کہ ان ریاستوں یقین ہو گیا ہے کہ وہ اب مزید امریکہ پر ایک استحکام بخش عنصر کے طور پر اعتماد نہیں کر سکتے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سعودیہ اور امارات کو ایران کی طاقت تسلیم کرنا پڑے گی، جوزف ماجکوٹ - 2
امریکی تھنک ٹینک میں توانائی کی سلامتی پروگرام کے ڈائریکٹر کا خیال ہے کہ ایران، کسی بھی قسم کی حکمرانی کے ساتھ، خلیج فارس کی مرکزی طاقت اور ایک پائیدار حقیقت ہے، اور خطے کی ریاستوں کو چاہئے کہ اسی اہم نکتے کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے تمام منصوبے ترتیب دیں۔ / یہ ریاستیں اس یقین تک پہنچ ہی گئی ہیں کہ ان ریاستوں یقین ہو گیا ہے کہ وہ اب مزید امریکہ پر ایک استحکام بخش عنصر کے طور پر اعتماد نہیں کر سکتے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سعودیہ اور امارات کو ایران کی طاقت تسلیم کرنا پڑے گی، جوزف ماجکوٹ - 1
امریکی تھنک ٹینک میں توانائی کی سلامتی پروگرام کے ڈائریکٹر کا خیال ہے کہ ایران، کسی بھی قسم کی حکمرانی کے ساتھ، خلیج فارس کی مرکزی طاقت اور ایک پائیدار حقیقت ہے، اور خطے کی ریاستوں کو چاہئے کہ اسی اہم نکتے کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے تمام منصوبے ترتیب دیں۔ / یہ ریاستیں اس یقین تک پہنچ ہی گئی ہیں کہ ان ریاستوں یقین ہو گیا ہے کہ وہ اب مزید امریکہ پر ایک استحکام بخش عنصر کے طور پر اعتماد نہیں کر سکتے۔
-
طاقتوں کی جنگ میں کودنے کا انجام
ریاض کا خنجر دبئی کے گلے پر/ امارات کی منڈی زوال کے دہانے پر
سعودی عرب کی مرکزی بینک نے حال ہی میں امارات کی جانب جانے والے تمام مالی لین دین کی زیادہ سخت جانچ کا حکم دیا ہے۔ یہ اقدام باضابطہ طور پر جاری نہیں کیا گیا، لیکن اس کے نتیجے میں تاجروں اور کمپنیوں کی ڈرافٹس دنوں اور ہفتوں تک رک جاتے ہیں یا واپس لوٹ آتے ہیں۔ ریاض کا کہنا ہے کہ یہ عمل منی لانڈرنگ روکنے اور بینکنگ سسٹم کی حفاظت کرنے کے لئے ہے، تاہم ذرائع کے مطابق اس نے امارات کو لبنان اور عراق جیسے خطرناک مالیاتی ممالک کی صف میں کھڑا کر دیا ہے۔
-
سعودی امارات کشمکش؛
سعودی-اماراتی جھگڑا بینکاری تعلقات تک سرایت کر گیا
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے امارات کے ساتھ بینکاری لین دین کی نگرانی اُن ممالک کے ساتھ لین دین کی طرح سخت کر دی ہے جو مالی جرائم کے ملزم ہیں۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
امارات اور کویت ایران کے خلاف حملوں میں براہ راست ملوث؛ نئے شواہد منظرِ عام پر
تازہ ترین دستاویزات اور تصاویر سے خطے میں بعض ممالک کے کردار کے نئے پہلو ظاہر ہوئے اور معلوم ہؤا ہے کہ بحرین، قطر اور اردن کے کے علاوہ امارت اور کویت بھی ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کے محاذ میں کھڑے ہوکر بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
آپریشن نصر 2؛
ایران نے فجیرہ کی تیل برآمدات کا چراغ گل کر دیا + ویڈیو
ایچ ایف آر انسٹی ٹیوٹ کہتا ہے کہ امریکہ، ایران کے ہاتھوں امارات کی فجیرہ بندرگاہ کے ناکارہ ہوجانے میں رکاوٹ نہ ڈال سکا۔
-
امریکی جارحیت کا تباہ کن جواب
امریکی بحری اور طیارہ بردار جہازوں کے فیولنگ پلیٹ فارمز اور لاجسٹک سپورٹ مراکز کو تہس نہس کر دیا گیا
سپاہ کی ایرواسپیس فورس کے مجاہدوں نے امریکی طفل کُش فوج کی جارحیت کے جواب کے تیسرے مرحلے میں، عمان کی بندرگاہ دُقم میں جہازوں کے لاجسٹک سپورٹ مراکز اور امریکی طیارہ بردار جہازوں کے ایندھن کے پلیٹ فارمز کو انتہائی بھاری اور ناگہانی حملے کے ذریعے تہس نہس کر دیا۔
-
امارات کی ٹرمپ نوازیاں
اسلامی جمہوریہ ایران پر کل رات کی جارحیت میں امارات پھر بھی امریکی جارحوں کا خدمت گزار + تصویر
فضائی ڈیٹا سے ایران کے خلاف امریکی فوجی آپریشن کو فضائی مدد فراہم کرنے میں امارات کے ملوث ہونے کی تصدیق ہو گئی۔
-
عرب حکمرانوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ چہارم | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
عربوں کی امریکہ-اسرائیل نوازی؛
حصۂ اول | خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں ایلون مسک کے اثاثے ایران کے لئے جائز فوجی ہدف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کا ایلون مسک کے ماحولیاتی نظام کے ساتھ تعاون تجارتی منصوبوں سے آگے بڑھ کر خطے کے فوجی ڈاکٹرائن میں ایک اسٹراٹیجک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان "دوہرے استعمال" والے ڈھانچوں کی حقیقی نوعیت پوشیدہ سیکیورٹی-فوجی ہے جس کے تحت فوجی اور سیکورٹی کام کئے جاتے ہیں۔ اور اس کو جب علاقائی تنازعات میں لایا جاتا ہے اور ایران کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو یہ دشمن کی معاون صلاحیت کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جائز دفاعی اہداف کی فہرست میں شامل ہوجاتا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
اماراتی طیاروں نے تہران کی طرف پرواز کی ہے، مغربی ذرائع کا دعویٰ
مغربی خبری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ اماراتی ہوائی جہاز تہران میں اترے ہیں۔ ان ذرائع کا دعویٰ ہے کہ یہ ایران کا اعتماد حاصل کرنے کی اماراتی کوششوں کا حصہ ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
کسی بھی قسم کا معاندانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، عراقچی کا انتباہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: کسی بھی قسم کا معاندانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔/ بیروت پر حملہ کھلی جارحیت ہے اور ہم اس کے مقابلے میں خاموش نہیں رہیں گے۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکی اڈوں پر میزائل حملے
اسلامی جمہوریہ ایران نے آج بدھ کو علی الصبح امریکیوں کی طرف سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے جواب میں کویت، بحرین، امارات اور سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کے مراکز کے ساتھ ساتھ اربیل میں ایران مخالف علیحدگی پسندوں کے ہیڈکوارٹر کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران کے ساتھ ابھی کسی سمجھوتے پر نہیں پہنچے ٹرمپ / ممالک کو ابراہیم معاہدے میں شامل ہونے کا ڈکٹیشن / پاکستان کا دوٹوک جواب
قاتل امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ امریکہ ہنوز ایران کے ساتھ کسی نتیجے پر نہیں پہنچا ہے؛ ممکن ہے مسئلہ ختم کرنے کے لئے دوبارہ جنگ میں پلٹ جائیں شاید ایسا نہ بھی کریں!؛ سعودی قطری، اماراتی، پاکستانی اور دوسرے ابراہیم معاہدے سے آ ملیں / پاکستان نے ٹرمپی کال کو مسترد کر دیا۔
-
امارات کا ممکنہ خاتمہ؛
ایران کے ساتھ جنگ امارات کے لئے تباہ کن ہوگی، پروفیسر میئر شیمر+ ویڈیو
امارات نے حالیہ ہفتوں میں ایران کے خلاف جارحانہ اقدامات کئے ہیں جبکہ معروف امریکی نظریہ ساز جان میئرشیمر کے مطابق، 'ابوظہبی میں تہران کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔'
-
ابوظہبی مسلمانوں کا دشمن!
اماراتیو! 15سال تک جرائم کا ارتکاب کرنے کے بعد اب اب اللہ کا عذاب چکھ لو
لبیبا کے مفتی اعظم شیخ "صادق الغریانی" نے امریکی-عبری-عربی اتحاد پر ایران کے حملوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے، امارات کے شیوخ سے مخاطب ہوکر لکھا: "یہ جنگ کچھ عبرتوں کی حامل ہے؛ منجملہ یہ کہ متحدہ عرب امارات ان دنوں ایرانی میزائلوں کا شدید درد اور بھاری اخراجات، اچھی طرح محسوس کر رہا ہے اور ان حملوں کو ٹال بھی نہیں سکتا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
نئی پسپائی: عربوں نے کہا حملہ نہ کرو! ٹرمپ کا جھوٹ کھل گیا
دہشت گرد امریکی صدرنے دعویٰ کیا: "قطر، سعودیہ اور امارات کے رہنماؤں نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ تہران کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل کے قریب ہیں، جبکہ نہ تو حملے کا کوئی پروگرام تھا، نہ مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ ہی عربوں نے درخواست دی ہے/ ٹرمپ نے کب خلیج فارس کے ممالک کے رہنماؤں کو اہمیت دی ہے؟! / ٹرمپ نے اب تک چھ مرتبہ پسپائی اختیار کی ہے، ٹرمپ کے چہیتا صہیونی نامہ نگار / ٹرمپ کے فیصلوں کے بارے میں ماہرین نفسیات سے پوچھو، رابرٹ میلی / ٹرمپ کے فیصلے کا راز افشا ہوگیا، المیادین۔
-
امارات کی ٹرمپ نوازیاں
امریکہ امارات سے: ایرانی جزائر پر قبضہ کرو!! + نکتہ
ٹیلی گراف میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ـ خود ایرانی جزائر پر حملہ کرنے سے عاجز آنے کے بعد اب ـ ابوظہبی پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ ایران پر حملہ کرکے ایرانی جزیرے "لاوان" پر قبضہ کرے!
-
صہیونیت کی گود میں کھیلنے کے نتائج، دھیرے دھیرے
امارات: ابوظہبی میں ایک جوہری پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ
ابوظہبی کے میڈیا آفس نے ابوظہبی میں واقع "براکہ" جوہری پاور پلانٹ پر ڈرون حملے کی خبر دی اور کہا کہ اس حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہؤا ہے۔ / اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی حکام نے اس کاروائی کو فالس فلیگ آپریشن قرار دیا ہے۔
-
امارات کی صہیون نوازیاں؛
اماراتی ایم بی زیڈ کا نیتن نیاہو کی طرف سے افشائے راز پر غصہ + اہم نکات
اسرائیلی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، اماراتی، نیتن یاہو کے دفتر کے دورہ ابوظہبی کو میڈیا پر لانے پر شدید ناراض ہیں۔ / اماراتیوں نے کہا ہے: ہم اس سے پہلے بھی نیتن یاہو کے دورہ ابوظہبی کو ملتوی کرتے رہے ہیں کیونکہ و رازداری کو اہمیت نہیں دیتے۔
-
وعدہ صادق-4؛
حصۂ دوئم | اسلامی جمہوریہ ایران نے ابراہیم معاہدوں کی بساط لپیٹ دی
ایران پرامریکی جارحیت نے ثابت کر دیا کہ طاقت کا توازن بدلنے میں ایران کی حکمت عملی نے ابراہیم معاہدوں کی سیکیورٹی کی بنیادوں کو گرادیا ہے۔ ایران نے ثابت کیا کہ اسرائیل اپنی سلامتی کے تحفظ میں ناکام اور نااہل ہے اور عرب ممالک [ـ جن کی فکری نشوونما سست سمجھی جاتی ہے ـ] بھی [گویا] اس حقیقت کا ادراک کرسکے ہیں کہ درآمدی سلامتی [Imported security] پائیدار نہیں ہؤا کرتی؛ چنانچہ کہنا چاہئے کہ ایران نے عملی طور پر اس معاہدے کی بساط لپیٹ لی ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
جنگی مجرموں نے اقوام متحدہ کا سہارا لیا!
اب تک کسی نے بھی نہیں دیکھا تھا کہ امریکہ نے ـ خاص طور پر ٹرمپ کے دور میں ـ اقوام متحدہ یا دوسرے بین الاقوامی اداروں کو وقعت دی ہو لیکن اب جو دلدل میں پھنس گئے تو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے رجوع کرنے لگے ہیں وہ بھی اپنے عرب کٹھ پتلیوں کی مدد سے۔ اب ٹرمپ کو بولنے اور موقف اختیار کرنے کا اپنا مکمل اختیار سونپ دینے والے انتہائی دائیں بازو کے مذہبی 'صہیونی عیسائی' وزیر خارجہ نے ـ جس کو NYT کے مطابق، ٹرمپ نے جنگ کی تمام ہم آہنگیوں سے باہر رکھا ہے ـ ایک نیا مسودہ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے!! دیکھئے:
-
وعدہ صادق-4؛
نام نہاد 'ایپک فیوری' کے خاتمے کا اعلان / امریکی شکست کا ضمنی اعتراف
ٹرمپ کے یس مین امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے بظاہر ایران کے خلاف شروع کردہ جارحیت ـ یا بقول ان کے ایپک فیوری آپریشن ـ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے، مبینہ طور پر آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے مبینہ "پروجیکٹ فریڈم!" نامی کاروائی کا اعلان کیا جو کہ ایپک فیوری آپریشن کی طرح ناکام ہو گئی۔ / امریکہ کا "پروجیکٹ فریڈم" درحقیقت "تعطل کا پروجیکٹ" ہے، عراقچی / ایک رسوائی اور؛ دہشت گرد امریکی فوج نے باربردار کشتیوں پر سوار عام شہریوں کو نشانہ بنایا!
-
وعدہ صادق-4؛
آبنائے ہرمز کے جہازوں کو آزاد کرائیں گے! / آبنائے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، مسلح افواج / ایک امریکی جہاز تباہ کیا گیا
دہشت گرد امریکی صدر کا دعویٰ: ہم پھنسے ہوئے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے نکالیں گے / سپاہ پاسداران کی بحریہ نے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا کہ آبنائے ہرمز کے انتظام میں تبدیلی نہیں آئی ہے اور صرف غیر فوجی جہاز سپاہ پاسداران کی بحریہ کی اجازت سے ممکن ہے / اگر امریکی جنگی جہاز کسی بھی بہانے سے آبنائے ہرمز کی طرف پیشقدمی کریں تو انہیں نشانہ بنایا جائے گا/ امریکی جہازوں کو مار بھگایا گیا۔/ ایک امریکی جہاز تباہ کیا گیا۔ / فجیرہ پٹروکیمیکلز میں آتشزدگی امریکی شرانگیزیوں کا نتیجہ ہے۔
-
امارات اور بحرین میں ایمیزون کی چھٹی ہوگئی / 85 کروڑ ڈالر خسارہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایمیزون سمیت امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو ـ کئی اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے کے باعث ـ نشانہ بنایا تھا۔