خلیج فارس
-
مال غنیمت
جزیرہ قِشم کی جنوبی فضائی حدود میں دو امریکی جاسوسی ڈرونز MQM-170 کا شکار
اب تھوڑی دیر پہلے، MQM-170 قسم کے دو امریکی جاسوسی ڈرون جزیرہ قشم کی جنوبی فضائی حدود میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس کے جدید الیکٹرانک وارفیئر سسٹمز کے جال میں پھنس گئے اور صحیح سلامت بطور غنیمت قبضے میں لے لئے گئے۔
-
سینٹکام اور امارات کی آئل اسگلنگ
آبنائے ہرمز میں امارات کی تیل اسمگلنگ پر ایران کے جاری حملے
خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کے دھماکوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اصل نشانہ آبنائے ہرمز میں امارات کی تیل فروشی کا راستہ ہے جو امریکی وزارت جنگ کی تیل اسمگلنگ کا سہولت کار بھی ہے اور آگ کے بیچ سے پیسہ کمانے کی کوشش بھی کرتا ہے۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
آبنائے ہرمز میں نیا حملہ + تصویر
برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن (UKMTO) نے ایک نئی سلامتی وارننگ جاری کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک جہاز کو نامعلوم پروجیکٹائل لگنے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
-
بھارت:خلیج فارس کے موجودہ بحرانوں کا کوئی فوجی حل نہیں
بھارتی وزیر خارجہ نے علاقائی تنازعات کے حل کے لیے سفارت کاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی اڈے امن کے ضامن نہیں ہیں
خلیج فارس کی ریاستیں 'امریکہ پر بھروسے' کی پالیسی پر نظرثانی کر رہی ہیں، آئی آئی ایس ایس
ایک اہم مغربی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ امریکی نے آشکار کر دیا کہ واشنگٹن کی دفاعی چھتری ناکارہ ہے اور امریکہ کی فوجی موجودگی کے سلسلے میں خطے کا تصور بدل گیا ہے۔
-
امریکی اڈے امن کے ضامن نہیں ہیں
حصۂ اول | خلیج فارس کی ریاستیں 'امریکہ پر بھروسے کی پالیسی' پر نظرثانی کر رہی ہیں، آئی آئی ایس ایس
ایک اہم مغربی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ امریکی نے آشکار کر دیا کہ واشنگٹن کی دفاعی چھتری ناکارہ ہے اور امریکہ کی فوجی موجودگی کے سلسلے میں خطے کا تصور بدل گیا ہے۔
-
امریکہ کو امریکی کرنل کا انتباہ
ایران اس بار صبر و تحمل سے کام نہیں لے گا، سابق امریکی کرنل + ویڈیو
سبکدوش امریکی کرنل اور سابق امریکی وزیر دفاع کے چیف آف اسٹاف سبکدوش امریکی کرنل ڈاگلس میک گریگور نے ریٹائرڈ کرنل ڈینئیل ڈیوس کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلی جنگ میں صبر و تحمل سے کام نہیں لے گا، خلیج فارس کی مغربی ساحلی ریاستوں میں تیل کے بنیادی ڈھانچوں اور پانی صاف کرنے کے کارخانوں کو تباہ کرے گا [۔۔۔]
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی تیاریاں
2 | آبنائے ہرمز کے کیبلز کو پہنچنے والا نقصان انٹرنیٹ کی بندش سے کہیں بڑھ کر ہے
الجزیرہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں خلیج فارس میں مواصلاتی بنیادی ڈھانچے کو درپیش خطرات کے نتائج کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ میں وضاحت کی گئی ہے کہ ان اثاثوں کی حفاظت، خطے میں تیزی سے ابھرتے ہوئے ٹیکنالوجی مراکز (Tech. Hubs) کے لئے انتہائی اہم چیلنج بن کر سامنے آئی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی تیاریاں
1 | آبنائے ہرمز کے کیبلز کو پہنچنے والا نقصان انٹرنیٹ کی بندش سے کہیں بڑھ کر ہے
الجزیرہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں خلیج فارس میں مواصلاتی بنیادی ڈھانچے کو درپیش خطرات کے نتائج کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ میں وضاحت کی گئی ہے کہ ان اثاثوں کی حفاظت، خطے میں تیزی سے ابھرتے ہوئے ٹیکنالوجی مراکز (Tech. Hubs) کے لئے انتہائی اہم چیلنج بن کر سامنے آئی ہے۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
آبنائے ہرمز پر ایران کی حکمرانی کی نئی تفصیلات
باخبر ذرائع اور میدانی مشاہدوں کی بنیاد پر سپاہ بحریہ کی جانب سے آبنائے ہرمز کے کنٹرول کی صورتحال کے جائزوں سے معلوم ہوتا ہے کہ نگرانی کا میدان وسیع ہو گیا ہے اور اس آبنائے سے فوجی جہازوں کی آمدورفت، گذشتہ (ہجری شمسی) سال کے 248 جہازوں سے کم ہو کر رواں (ہجری شمسی) سال میں صفر تک پہنچ گئی ہے۔
-
بنی سعود کو عقل آنے لگی گویا
آبنائے ہرمز نہ کھلے تو تیل کا بحران شدیدتر ہو جائے گا، مینیجنگ ڈائریکٹر آرامکو
سعودی آرامکو کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے پیر کے روز عالمی سطح پر خام تیل کی فراہمی پر دباؤ کے خطرے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ دنیا میں خشکی پر موجود تیل کے تجارتی ذخائر کی سطح 6 ارب بیرل سے بھی کم ہو گئی ہے اور یہ آخری دستیاب دفاعی لائن ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران کی تجارتی شریان کاٹنے کے لئے بحری ناکہ بندی کا منصوبہ ناکام بنایا گیا
ایسے حال میں کہ جبکہ پابندیوں اور بحری محاصرے کے منظرناموں میں ایران کی تجارتی شریان کو روکنے کو ہدف بنایا گیا تھا، ملک میں اشیاء کی آمد و رفت بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ کی تیسری سالگرہ
سات اکتوبر 'طوفان الاقصیٰ' کا واقعہ کہاں سے شروع ہؤا؟ + ویڈیو
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ خطے کے موجودہ واقعات 7 اکتوبر سے شروع ہوتے ہیں۔ لیکن یہ غلط ہے۔ 7 اکتوبر کا واقعہ (اور معرکۂ طوفان الاقصیٰ) ایک فطری انسانی جواب تھا اُس صورتحال کے سامنے جو خطے کی طرف لائی گئی تھی، اور یقیناً یہ ایک ایسا واقعہ تھا جو خطے کے حق میں رقم ہؤا۔
-
امریکی بحریہ کی پسپائی
امریکی جہاز 1000 کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے تک پسپا ہو گئے، بریگیڈیئر جنرل فدوی + دلچسپ تصویر
سپاہ بحریہ کے سابق کمانڈر نے کہا: امریکی بھاگ کر ہماری سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ، پسپا ہو گئے؛ وہ اپنے اختیار سے نہیں بھاگے، بلکہ اسلامی جمہوریہ کی طاقت اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج کی طاقت کی تاب نہ لا کر راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
پانچ عرب ریاستوں کی فضائیں خطرناک ہیں، اِیسا
یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی [EASA] نے خلیج فارس کے کنارے واقع 5 عرب ریاستوں کے پانیوں پر پرواز کی سابقہ وارننگ کی تجدید کر دی ہے۔
-
امریکی دور کا خاتمہ
امریکہ کو مغربی ایشیا سے نکال باہر کرنے کا ایرانی انداز - 3
چیتھم ہاؤس تھنک ٹینک نے امریکی اڈوں کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ دی ہے کہ 12 سے زیادہ امریکی اڈوں کو نمایاں نقصان پہنچا ہے۔ ایران نے ثابت کرکے دکھایا کہ سستے غیر متناسب ہتھیار جدید فضائی دفاع میں گھس بھی سکتے ہیں اور اور دشمن کے بنیادی ٹھکانوں کو غیر متناسب نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔
-
امریکی دور کا خاتمہ
امریکہ کو مغربی ایشیا سے نکال باہر کرنے کا ایرانی انداز - 2
چیتھم ہاؤس تھنک ٹینک نے امریکی اڈوں کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ دی ہے کہ 12 سے زیادہ امریکی اڈوں کو نمایاں نقصان پہنچا ہے۔ ایران نے ثابت کرکے دکھایا کہ سستے غیر متناسب ہتھیار جدید فضائی دفاع میں گھس بھی سکتے ہیں اور اور دشمن کے بنیادی ٹھکانوں کو غیر متناسب نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔
-
امریکی آبدوز پر قبضہ؛
سپاہ بحریہ نے آبنائے ہرمز میں دہشت گرد امریکی فوج کی دوسری بغیر عملے کی آبدوز کو شکار کر دیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے مجاہدین نے، خدائے متعال کی مدد سے، ایک مربوط اور پیچیدہ کارروائی میں معلوماتی برتری اور الیکٹرانک جنگ کے ذریعے، امریکی دہشت گرد فوج کی دوسری بغیر عملے کی جدید آبدوز (Automatic Underwater Vehicle [AUV]) کو، جو آبنائے ہرمز میں جاسوسی کے لئے سرگرم تھی، پکڑ لیا۔
-
امریکی دور کا خاتمہ
امریکہ کو مغربی ایشیا سے نکال باہر کرنے کا ایرانی انداز - 1
چیتھم ہاؤس تھنک ٹینک نے امریکی اڈوں کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ دی ہے کہ 12 سے زیادہ امریکی اڈوں کو نمایاں نقصان پہنچا ہے۔ ایران نے ثابت کرکے دکھایا کہ سستے غیر متناسب ہتھیار جدید فضائی دفاع میں گھس بھی سکتے ہیں اور اور دشمن کے بنیادی ٹھکانوں کو غیر متناسب نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
امریکی بحریہ، بحری ناکہ بندی لائن سے پسپا
اوپن سورس انٹیلیجنس کے اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے امریکی بحریہ، ایران کے جنوب میں بحری ناکہ بندی لائن سے پسپا ہو گیا ہے۔
-
RQ-170 کے تجربے کا آغاز، اس بار پانی کی گہرائیوں سے
RQ-170 کا تجربہ اس بار پانی کی گہرائیوں میں دہرایا جا رہا ہے؛ جہاں ایک جدیدترین امریکی آبدوز ایران کے ہاتھ لگا ہے اور اب اسے ریورس انجینئرنگ کے راستے پر ڈالا جائے گا۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
ایک بحری جہاز آبنائے ہرمز ہرمز میں نشانہ بنا
برطانیہ کی سمندری تجارت کی تنظیم نے تنگہ ہرمز میں نامعلوم پرتابے سے ایک کشتی کے نشانہ بننے کی خبر دی۔
-
کیا 9/11 ایک افسانہ نہیں ہے؟
11 ستمبر کی کچھ خفیہ دستاویزات کی اشاعت / واشنگٹن کی ناکامیوں کا اعتراف - 2
سی آئی اے (CIA) نے 11 ستمبر کے حملوں کی پچیسویں برسی کے موقع پر ان حملوں پر ختم ہونے والے ماہ و سال سے متعلق 71 انٹیلی جنس رپورٹیں شائع کر دیں۔
-
کیا 9/11 ایک افسانہ نہیں ہے؟
11 ستمبر کی کچھ خفیہ دستاویزات کی اشاعت / واشنگٹن کی ناکامیوں کا اعتراف - 1
سی آئی اے (CIA) نے 11 ستمبر کے حملوں کی پچیسویں برسی کے موقع پر ان حملوں پر ختم ہونے والے ماہ و سال سے متعلق 71 انٹیلی جنس رپورٹیں شائع کر دیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
F-35، F-16، F-15 امریکی لڑاکا طیاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں اعلان کیا: ایران تیل بردار اور تجارتی جہازوں پر دہشت امریکی فوج کی جارحیت کے جواب میں، F-35، F-16، F-15 امریکی لڑاکا طیاروں کی مرمت و دیکھ بھال، تیاری اور ان کے ٹھکانوں اور طیاروں کے شیلٹرز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
آبنائے ہرمز میں، خلاف ورزی کرنے والے 20 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدوں نے 2 امریکی جنگی جہازوں، 8 تیل بردار جہازوں اور 10 مال بردار جہازوں کو ـ جو ممنوعہ اور آبنائے ہرمز میں، غیرمحفوظ علاقے ہرمز سے گذرنے کا ارادہ رکھتے تھے، نشانہ بنایا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
کوئی بھی جدید ٹیکنالوجی آبنائے ہرمز میں ہماری نگرانی کی پرتوں سے گذرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، سپاہ پاسداران
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان، بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے سماجی رابطے کے نیٹ ورک میں لکھا: بوقت سحر، جدید ترین، بغیر عملے کی، 2025 ساختہ آمریکی آبدوز کا شکار، جس کا مطلب ہے کہ کوئی بھی جدید ٹیکنالوجی آبنائے ہرمز میں ہماری نگرانی کی پرتوں سے گذرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔/ خلیج فارس کا تعلق ہمارے ذُو الفُنُون نوجوانوں سے ہے۔ / تم [امریکی] سوروں کی خلیج (Bay of Pigs) میں واپس چلے جاؤ
-
خلیج فارس کی اجتماعی سلامتی میں تہران کا مرکزی کردار ناقابلِ انکار ہے، لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ خلیج فارس کی اجتماعی سلامتی کے کسی بھی مؤثر نظام میں ایران کا کردار نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکی گماشتوں کو انتباہ
جارح امریکی کے سہولت کاروں کو مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کا انتباہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی حملہآور فوج کو کسی بھی قسم کی مدد اور سہولت فراہم کرنا امریکی فوجی دستوں کے جرم میں شریک ہونے کے مترادف ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
تصویری خبر | 'بعد از امریکی عالمی ترتیب' میں، خوش آمدید، جنرل رضائی
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ آبنا ـ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی، نے ایرانی آبنائے ہرمز کے بارے میں وہمی امریکی صدر کے دعوؤں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے، ایکس پلیٹ فارم پر لکھا: 'آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے' اور 'آبنائے ہرمز کی ملکیت کے دعوؤں' کے درمیان دراڑ 'واشنگٹن' اور 'آبنائے ہرمز' کے درمیان 7000 میل کے طویل فاصلے سے بھی زیادہ گہری ہے۔۔۔ خلیج فارس کی بعد از امریکی دور میں، خوش آمدید۔ / کچھ خواب حقیقت سے بہت دور ہوتے ہیں۔