ترجمان وزارت خارجہ
-
امریکی اڈوں پر ایران کے حملے حقِ دفاع ہیں:ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکی فوجی اڈوں اور اثاثوں پر ایران کے حملے بین الاقوامی قانون کے تحت حقِ دفاع کے استعمال کے زمرے میں آتے ہیں۔
-
امریکی وفد سے آئندہ دنوں کوئی مذاکرات طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران امریکہ کے ساتھ کسی بھی سطح پر مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
بھارت نے کراچی حملے میں ملوث ہونے کے پاکستانی الزامات مسترد کر دیے
بھارت نے کراچی میں پاکستان رینجرز کے مرکز پر ہونے والے حالیہ حملے میں ملوث ہونے سے متعلق پاکستان کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ایران کا لبنان سے اسرائیلی انخلا کے لیے واضح ٹائم لائن مقرر کرنے پر زور
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لبنان سے اسرائیلی افواج کے غیر مشروط انخلا کے لیے واضح اور فوری ٹائم لائن مقرر کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور عوام کی عزت و سلامتی کا تحفظ کسی بھی پائیدار معاہدے کی بنیادی شرط ہے۔
-
ایران کا سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے پر زور
ایران کی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان اور وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے آج کے مذاکرات کا مقصد فریقِ مقابل کی جانب سے کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔ ا
-
غاصب صہیونیوں کی گستاخیوں
وانیسا فریزیر کی شان میں شدید گستاخی صہیونی ریاست کو دیئے گئے مطلق استثنیٰ کا نتیجہ، ڈاکٹر بقائی + تصویر
وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا: قانون، انصاف اور اخلاقیات کے خلاف تکبر اور توہین کا یہ شرمناک مظاہرہ، اس مطلق استثنیٰ کا واضح نتیجہ ہے جو ایک نسل پرست اور دہشت گرد ریاست کے حامیوں اور سرپرستوں نے اسے عطا کیا ہے۔
-
آئندہ ایک دو روز میں جنیوا یا کسی اور مقام کے دورے کا کوئی منصوبہ نہیں
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آئندہ ایک یا دو دن کے دوران جنیوا یا کسی دوسرے مقام کے دورے کا کوئی پروگرام موجود نہیں، تاہم مجوزہ مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دیے جانے کے امکانات کافی زیادہ ہیں۔
-
وزارتِ خارجہ کا بیان: ایران اپنے دفاع کے حق کے استعمال میں تاخیر نہیں کرے گا
ایران کی وزارتِ خارجہ نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے لیے اپنے قانونی اور فطری حق کے استعمال میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کرے گا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ: ہم ہر قسم کے حملے کا جواب دیں گے
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دے گا۔
-
بے بس امریکی حکومت کی ہرزہ سرائی؛
بقائی کا روبیو سے خطاب: کافر سب کو اپنا ہم مسلک سمجھتا ہے!
وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے اس الزام پر رد عمل ظاہر کیا کہ "ایران نے امریکی حکام کو قتل کرنے کی کوشش کی ہے" ، کہا: کافر سب کو اپنے مذہب پر قیاس کرتا ہے۔
-
مارکو روبیو کے الزامات امریکی جرائم سے وجہ ہٹانے کی کوشش ہیں
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقایی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ایران کے خلاف حالیہ الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دعوے حقیقت سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔
-
امریکہ لبنان اور خطے میں صہیونی جرائم کا شریک ہے: اسماعیل بقائی
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکہ لبنان، فلسطین اور پورے خطے میں صہیونی حکومت کے تمام جرائم میں برابر کا شریک اور معاون ہے۔
-
بقائی: مذاکرات کی توجہ جنگ کے خاتمے پر ہے، عراقچی کا نیویارک دورہ منسوخ
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ موجودہ مذاکرات کا مرکزی مقصد جنگ کا خاتمہ ہے اور اس مرحلے پر جوہری معاملات زیرِ بحث نہیں ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ہم تمام پڑوسی ممالک کے دوست ہیں، ایران/ امریکی کانگریس نے ایران کی دفاعی صلاحیت کو تسلیم کر لیا، وزارت خارجہ
ڈاکٹر عراقچی نے کہا: باضابطہ طور پر تصدیق ہوئی ہے کہ ہماری طاقتور فوج، دنیا کی پہلی فوج ہے جس نے مشہور ایف-35 طیارے کو مار گرایا ہے۔ / جو سبق ہم نے سیکھے ہیں اور جو علم ہم نے حاصل کیا ہے، مطمئن رہیں کہ میدان میں تمہاری واپسی پہلے سے کہیں زیادہ اچنبھوں پر منتج ہوگی۔
-
جنگب بندی برقرار، پاکستان امریکہ اور ایران سے رابطے میں ہے
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے علاقائی سفارتی کوششوں کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی برقرار ہے اور پاکستان مذاکرات کے دونوں فریقین کے ساتھ رابطے میں ہے۔
-
ایران کا منصوبہ فراخدلانہ ہے، امریکہ کےغیر معقول مطالبات قابل قبول نہیں
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کی جانب سے پیش کردہ منصوبہ “معقول اور فراخدلانہ” ہے، جبکہ امریکہ اب بھی غیر منطقی مطالبات پر اصرار کر رہا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
فضائی حدود کو ایران پر حملے کے لئے نہیں کھولیں گے، پاکستان کی ثالثی کا خیر مقدم کرتے ہیں، ریاض
ایک سعودی ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ ریاض کشیدگی کم کرنا چاہتا ہے اور اس نے ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کے لئے اپنی فضائی حدود کی اجازت نہیں دی ہے۔ / دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا: "مذاکرات" نہ تو "جدل و نزاع" ہے، نہ ہی "ڈکٹیشن" ہے، نہ "بھتہ گیری" اور "بلیک میلنگ" ہے اور نہ ہی "جبر و زبردستی"۔
-
سفارتکاری علاقے میں امن کا واحد راستہ ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ، محمد اسحاق دار نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ سفارتکاری اب بھی خطے میں امن اور استحکام کے لیے واحد عملی راستہ ہے۔
-
امریکہ ایران کے سامنے دھمکی اور طاقت کی زبان استعمال نہیں کر سکتا
ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو سبق سیکھنا چاہیے کہ ایران کے سامنے دھمکی یا طاقت کے استعمال سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کا 14 نکاتی فارمولا؛ ذرائع کی قیاس آرائیاں بےبنیاد ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا: "ایران کی کوشش جنگ کے خاتمے سے مشروط ہے، ایران کا 14 نکاتی منصوبہ جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہے اور ذرائع کی قیاس آرائیاں درست نہیں ہیں۔
-
مذاکرات ناکام، مگر سفارتکاری جاری رہے گی: ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ حالیہ مذاکرات کسی حتمی معاہدے پر منتج نہیں ہو سکے، تاہم سفارتکاری کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا۔
-
گروسی موساد کا جاسوس؛
ایجنسی اور گروسی کی افسوسناک خاموشی، وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران: پارلیمنٹ میں NPT سے علیحدگی کے بل کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان: ہماری رائے عامہ کا سوال یہ ہے کہ NPT میں ہماری رکنیت اور اس دستاویز کی پابندی کا فائدہ کیا ہے جس کے تحت مندرجہ حقوق اور فوائد دنیا کے غنڈوں کی وجہ سے ہمیں نہیں دیئے جاتے۔
-
پاکستان اور ایران کے درمیان افغانستان سے متعلق ورچوئل مشاورت
پاکستان کے نمائندۂ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان نے ایرانی وزارتِ خارجہ کے معاون اور ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا محمد رضا بهرامی کے ساتھ ورچوئل اجلاس کی تصدیق کی ہے، جس میں علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
800 افراد کی سزائے موت کی خبر بے بنیاد، تہران میں کوئی سفارت خانہ بند نہیں ہوا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 800 افراد کی پھانسی کی خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جرائم پر امریکہ کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
-
پڑوسی ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی پڑوسی ممالک کی سلامتی و استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
امریکہ عالمی امن و سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران وینزویلا سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے خلاف امریکہ اور اس کے صدر کے دھمکی آمیز رویے پر سخت تنقید کی اور کہا کہ امریکہ عالمی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے۔
-
ہم ایران کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا خیرمقدم کرتے ہیں:پاکستان
پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامآباد ایران کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا خیرمقدم کرتا ہے اور دونوں ملک توانائی، تجارت اور دیگر اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہے ہیں۔
-
ایران سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں:امریکی وزارت خارجہ کا دعویٰ
واشنگٹن کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے اور اس سلسلے میں کئی مواقع موجود ہیں۔