ایرانی ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان ایرانی فوج کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کی اسٹریٹیجک اہمیت اور ایرانی خارجہ پالیسی سے متعلق ایران عوام کے شعور اور اگہی میں زبردست اضافہ ہؤا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ایرانی فوج کا نظریہ دفاعی پوزیشن سے فعال اور پیش قدمی والی حکمت عملی میں بدل گیا ہے گوکہ اس کا یہ نہیں کہ ایران خود تنازعات شروع کرے گا۔
بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا کا کہنا تھا کہ ایران جارحیت کی صورت میں فوری اور بھرپور جواب دینے کی صلاحیت برقرار رکھے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ