ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • روبیو: اقوام متحدہ میں ایرانی وفد سے ملاقات کے لیے تیار ہیں

    روبیو: اقوام متحدہ میں ایرانی وفد سے ملاقات کے لیے تیار ہیں

    امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے واشنگٹن کی آمادگی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں امریکی وفد ایرانی وفد سے ملاقات کے لیے تیار ہے۔

    2026-09-22 17:11
  • عراقچی اور اطالوی وزیر خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

    عراقچی اور اطالوی وزیر خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

    ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کی اور دونوں ممالک سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

    2026-09-22 17:09
  • قالیباف: دفاع مقدس کی ثقافت مشکل حالات میں خطرات سے نمٹنے کا قومی نظریہ ہے

    قالیباف: دفاع مقدس کی ثقافت مشکل حالات میں خطرات سے نمٹنے کا قومی نظریہ ہے

    ایرانی مجلس کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دفاع مقدس کی ثقافت ایرانی قوم کے لیے مشکل حالات میں خطرات کا مقابلہ کرنے اور انہیں ختم کرنے کا قومی نظریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن جان لیں، آج کی ہمہ جہت، فوجی، اقتصادی اور سفارتی جنگ میں ایران کا جواب وہی ہوگا جو ماضی سے آج تک دیا جاتا رہا ہے؛ ہم نہ انتظار کریں گے، نہ تسلیم ہوں گے اور نہ ملک کو بند کریں گے بلکہ خطرہ ختم ہونے تک ڈٹے رہیں گے۔

    2026-09-22 17:07
  • سعودی عرب پھر ثالثوں کے ذریعے مذاکرات کی کوشش میں، یمن اپنے مطالبات پر قائم

    سعودی عرب پھر ثالثوں کے ذریعے مذاکرات کی کوشش میں، یمن اپنے مطالبات پر قائم

    یمن پر فوجی دباؤ ڈالنے میں ناکامی اور امریکہ کی براہِ راست مداخلت سے گریز کے بعد سعودی عرب نے ایک بار پھر مذاکرات کا راستہ اختیار کرلیا ہے، تاہم انصار اللہ یمن نے ریاض کی نئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے اپنے بنیادی مطالبات پر قائم رہنے کا اعلان کیا ہے۔

    2026-09-22 16:53
  • ایران: اسرائیلی جرائم کا تسلسل اقوام متحدہ اور عالمی قانون کی ساکھ کو مجروح کر رہا ہے

    ایران: اسرائیلی جرائم کا تسلسل اقوام متحدہ اور عالمی قانون کی ساکھ کو مجروح کر رہا ہے

    ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری جرائم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں۔

    2026-09-22 16:51
  • دو ریپبلکن امیدواروں کا موقف تبدیل؛ ایران کے خلاف جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ

    دو ریپبلکن امیدواروں کا موقف تبدیل؛ ایران کے خلاف جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ

    امریکی سینیٹ کے انتخابات میں ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز اور ایشلی ہنسن نے، ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات کی حمایت کے اپنے سابقہ موقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2026-09-22 16:50
  • برطانوی رکن پارلیمنٹ: یمن پر سعودی بمباری میں فوجی مدد شرمناک ہے

    برطانوی رکن پارلیمنٹ: یمن پر سعودی بمباری میں فوجی مدد شرمناک ہے

    برطانوی پارلیمنٹ کے سینئر رکن اور ’’یور پارٹی‘‘ کے پارلیمانی رہنما جیریمی کوربن نے سعودی عرب کو فوجی مدد فراہم کرنے کے برطانوی حکومت کے فیصلے کو ’’خوفناک اور شرمناک‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے سعودی جنگی جرائم میں برطانیہ کی شمولیت مزید گہری ہوگی اور ظاہر ہوتا ہے کہ ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا گیا۔

    2026-09-22 16:48
  • ایران کے لئے  جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی شہری کو 55 ماہ قید

    ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی شہری کو 55 ماہ قید

    حیفا کی مرکزی عدالت نے 32 سالہ عرب اسرائیلی شہری فارس ابوالہیجا کو ایران کے لیے جاسوسی اور صیہونی حساس مقامات اور شخصیات کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے الزام میں 55 ماہ قید کی سزا سنادی۔

    2026-09-22 16:47
  • لبنانی تجزیہ کار: بعض عرب میڈیا صیہونی منصوبے کی تشہیر میں مصروف ہیں

    لبنانی تجزیہ کار: بعض عرب میڈیا صیہونی منصوبے کی تشہیر میں مصروف ہیں

    لبنانی سیاسی محقق جہاد ایوب نے کہا ہے کہ متعدد عرب حکومتیں اور ان سے وابستہ میڈیا صیہونی منصوبے کی تشہیر میں مشکوک اور واضح کردار ادا کر رہے ہیں، جن میں صیہونی حکومت کا مثبت تاثر پیش کرنا اور خطے کی اقوام کے خلاف اس کے جرائم اور جارحیت کو منظم انداز میں چھپانا شامل ہے۔

    2026-09-22 16:45
  • اقوام متحدہ: افغانستان سے ہر قسم کے رابطے میں خواتین کے حقوق کو مرکزی حیثیت دی جائے

    اقوام متحدہ: افغانستان سے ہر قسم کے رابطے میں خواتین کے حقوق کو مرکزی حیثیت دی جائے

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو افغانستان کی موجودہ حکومت سے ہر قسم کے رابطے میں انسانی حقوق، بالخصوص خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کو مرکزی حیثیت دینی چاہیے۔

    2026-09-22 16:43
  • برطانیہ کا سعودی عرب کو دفاعی فضائی ایندھن کی فراہمی پر رضامندی

    برطانیہ کا سعودی عرب کو دفاعی فضائی ایندھن کی فراہمی پر رضامندی

    برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی درخواست پر برطانیہ نے محدود مدت کے لیے دفاعی مقاصد کے تحت فضائی ایندھن کی فراہمی کی خدمات فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

    2026-09-22 16:42
  • ایرانی نئے ہتھیار کا کامیاب تجربہ؛ امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز کو نشانہ بنایا گیا

    ایرانی نئے ہتھیار کا کامیاب تجربہ؛ امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز کو نشانہ بنایا گیا

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان سردار حسین محبی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے حالیہ دنوں میں ایک امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز کے خلاف نئے ہتھیار کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

    2026-09-22 16:41
  • سپاہ پاسداران: ہر جارحیت کا فیصلہ کن اور تباہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں

    سپاہ پاسداران: ہر جارحیت کا فیصلہ کن اور تباہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ مسلح افواج، خصوصاً پاسداران انقلاب، ہر قسم کی جارحیت کا فیصلہ کن اور تباہ کن جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور اس وقت ’’متحرک حالت‘‘ میں ہیں۔

    2026-09-22 15:54
  • آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

    آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

    رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ممتاز فقیہ اور شیعہ کے صفِ اول کے محقق آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ممتاز شخصیت کے انتقال سے عصر حاضر میں شیعہ کے صفِ اول کے محققین میں ایک ایسا خلا پیدا ہوا ہے جسے شاید پُر ہونے میں طویل عرصہ لگے۔

    2026-09-22 15:52
  • ٹرمپ اور نیویارک کے میئر ممدانی کی ملاقات؛ اختلافات کے باوجود تعاون پر اتفاق

    ٹرمپ اور نیویارک کے میئر ممدانی کی ملاقات؛ اختلافات کے باوجود تعاون پر اتفاق

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیویارک کے میئر زہران ممدانی کے درمیان سیاسی اختلافات کے باوجود دوستانہ ماحول میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے رہائش، مہاجرت اور شہر کے دیگر مسائل پر بات چیت کی، جبکہ ممدانی نے کہا کہ اختلاف رائے کو ملاقات اور مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے۔

    2026-09-22 15:32
  • جی سیون ممالک کا ایران مخالف بیان؛ انصار اللہ پر شدید تنقید، یمن پر سعودی حملوں کا کوئی ذکر نہیں

    جی سیون ممالک کا ایران مخالف بیان؛ انصار اللہ پر شدید تنقید، یمن پر سعودی حملوں کا کوئی ذکر نہیں

    جی سیون کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں یمن کی انصار اللہ کے سعودی عرب اور یمن میں حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران سے انصار اللہ کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کیا، تاہم یمنی عوام پر سعودی عرب کے حملوں کا بیان میں کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔

    2026-09-22 15:30
  • جنوبی کوریا: تگو میں مسجد کی تعمیر کے تنازع پر مسلمان اور مقامی حکام متبادل جگہ پر متفق

    جنوبی کوریا: تگو میں مسجد کی تعمیر کے تنازع پر مسلمان اور مقامی حکام متبادل جگہ پر متفق

    جنوبی کوریا کے شہر تگو میں مسجد کی تعمیر پر کئی سال سے جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ مقامی حکام کی جانب سے متبادل زمین کی پیشکش پر مسلمان برادری نے رضامندی ظاہر کر دی ہے، تاہم پہلے منصوبے پر ہونے والے اخراجات کی واپسی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

    2026-09-22 15:26
  • دشمن کے سامنے تسلیم نہیں ہوں گے، منہ توڑ جواب دیں گے

    دشمن کے سامنے تسلیم نہیں ہوں گے، منہ توڑ جواب دیں گے

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران مختلف محاذوں پر جاری جنگ کا مقابلہ کرتے ہوئے نہ تو دشمن کے سامنے تسلیم ہوگا اور نہ ہی ملک کو مفلوج ہونے دے گا، بلکہ بھرپور جواب دے گا۔

    2026-09-22 14:54
  • ایران کے جوابی حملوں کا خوف، اسرائیل میں ہائی الرٹ

    ایران کے جوابی حملوں کا خوف، اسرائیل میں ہائی الرٹ

    ایران کے ممکنہ جوابی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں ملک گیر ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اور داخلی محاذ پر ہنگامی صورتحال میں مزید توسیع کی تیاری کی جارہی ہے۔

    2026-09-22 14:42
  • وائٹ ہاؤس میں میڈیا کا بائیکاٹ، ٹرمپ صحافیوں کے بغیر رہ گیا

    وائٹ ہاؤس میں میڈیا کا بائیکاٹ، ٹرمپ صحافیوں کے بغیر رہ گیا

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران میڈیا کی غیر موجودگی نے سب کی توجہ حاصل کرلی، متعدد صحافتی اداروں نے مبینہ پابندیوں کے خلاف احتجاجاً ان کی تقریب کی کوریج نہیں کی۔

    2026-09-22 14:31
  • امریکا کی جانب سے ایران کو ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار قرار دینے پر ایران کا سخت ردعمل دیا

    امریکا کی جانب سے ایران کو ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار قرار دینے پر ایران کا سخت ردعمل دیا

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کو امریکی ایندھن مہنگا ہونے کا ذمہ دار قرار دینا دراصل ایران کے خلاف جارحیت کے نتائج کی ذمہ داری قبول کرنے سے امریکا کی فرار کی کوشش ہے۔

    2026-09-22 14:22
  • عراقچی: نیویارک کے دورے کا بنیادی مقصد ایرانی عوام کے حقوق کا دفاع ہے

    عراقچی: نیویارک کے دورے کا بنیادی مقصد ایرانی عوام کے حقوق کا دفاع ہے

     ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے ان کے دورۂ نیویارک کا بنیادی مقصد ایرانی عوام کے حقوق اور قومی مفادات کا دفاع کرنا ہے۔

    2026-09-22 14:05
  • تعز میں انصاراللہ کی پیش قدمی، صنعا سے مذاکرات کے لیے سعودی عرب کی بار بار کوشش

    تعز میں انصاراللہ کی پیش قدمی، صنعا سے مذاکرات کے لیے سعودی عرب کی بار بار کوشش

    یمن میں انصاراللہ کی پیش قدمی کے ساتھ سعودی عرب نے صنعا کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک بار پھر ثالثوں کا سہارا لیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق ریاض نے حالیہ دنوں میں تیسری مرتبہ مذاکرات کی کوشش کی ہے، تاہم صنعا نے واضح کیا ہے کہ بات چیت کے لیے یمن کے انسانی مطالبات پورے کرنا ضروری ہیں۔

    2026-09-22 13:58
  • یمن میں سعودی عرب کی نئی جارحیت، الجوف میں 9 قیدی جاں بحق، صعدہ پر حملے جاری

    یمن میں سعودی عرب کی نئی جارحیت، الجوف میں 9 قیدی جاں بحق، صعدہ پر حملے جاری

    سعودی عرب نے یمن کے صوبہ الجوف کے شہر الحزم میں ایک ایسی جیل کو نشانہ بنایا ہے جہاں متعدد قیدی موجود تھے، جس کے نتیجے میں 9 قیدی جاں بحق ہوگئے، جبکہ صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بھی سعودی حملے جاری ہیں۔

    2026-09-22 13:50
  • نیویارک کے میئر نے ایک بار پھر نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا

    نیویارک کے میئر نے ایک بار پھر نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا

    نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے ایک بار پھر صہیونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے جاری گرفتاری کے وارنٹ کا احترام کرنے پر زور دیا ہے۔

    2026-09-22 13:41
  • آیت اللہ شبیرى زنجانی کا انتقال عالم اسلام اور تشیع کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے:آیت اللہ رمضانی

    آیت اللہ شبیرى زنجانی کا انتقال عالم اسلام اور تشیع کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے:آیت اللہ رمضانی

    آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیرى زنجانی کے انتقال پر اہل بیت عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی، مراجع عظام، حوزہ ہائے علمیہ اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے علمی، اخلاقی اور سماجی مقام کو خراج عقیدت پیش کیا۔

    2026-09-22 13:25
  • ایرانی صدر پزشکیان نیویارک روانہ

    ایرانی صدر پزشکیان نیویارک روانہ

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت اور خطاب کے لیے منگل کی صبح تہران سے نیویارک روانہ ہوگئے۔

    2026-09-22 13:04
  • الزیدی کی روبیو سے ملاقات: ہتھیاروں پر ریاست کی اجارہ داری کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے

    الزیدی کی روبیو سے ملاقات: ہتھیاروں پر ریاست کی اجارہ داری کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے

    عراقی وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات میں ملک میں ہتھیاروں پر مکمل حکومتی اختیار قائم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آئین اور قانونی اصولوں کے مطابق اس مقصد کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔

    2026-09-22 12:52
  • تصویری خبر | امریکی زوال کا لمحہ ہماری سوچ سے زیادہ تیزی سے آیا

    امریکی سلطنت کا حتمی زوال

    تصویری خبر | امریکی زوال کا لمحہ ہماری سوچ سے زیادہ تیزی سے آیا

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی صحافی اور سیاسی رپورٹر جوناتھن لیمائر (Jonathan Lemire)، نے ایکس پلیٹ فارم پھر لکھا: "امریکہ کے اثر و رسوخ اور بالادستی کا دور، جو دوسری عالمی جنگ کے بعد شروع ہؤا تھا، دیر یا سویر ختم ہونا تھا؛ لیکن چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ وہ لمحہ کتنی تیزی سے اور اچانک آن پہنچا ہے!

    2026-09-22 10:23
  • امریکی فوج کی رسوائی امریکی کامیڈین کی نظر میں + ویڈیو

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    امریکی فوج کی رسوائی امریکی کامیڈین کی نظر میں + ویڈیو

    امریکی کامیڈین اور میڈیا کارکن ڈیو نیل (Dave Neal) نے - بریکنگ نیوز کے عنوان سے - ایک ویڈیو میں جدیدترین ـ بغیر عملے کی ـ آبدوز پر ایرانی افواج کے قبضے پر تبصرہ کیا ہے۔

    2026-09-22 05:06
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom