نصر آپریشن
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ کویت میں امریکی سفارت خانہ بند، / ہزاروں (!) سفارت کاروں کا انخلا، امریکی اعترافات
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ خطے میں عسکری موجودگی میں مستقل کمی، یینٹاگون کا اعتراف
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ سفارتی تنصیبات کو نقصان، یینٹاگون کا اعتراف
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ بحرین میں امریکی بحری اڈے کی تباہی، یینٹاگون کا اعتراف
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ امریکی افواج کی سرگرمیوں میں وسیع تبدیلیاں، یینٹاگون کا اعتراف
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
تیل کی قیمتیں خبریں بناتی ہیں لیکن ڈیزل کی قیمت منڈی میں دھماکہ کرتی ہے
جنگ کے امتداد اور آبنائے ہرمز کی مسلسل بندش، جہازرانی کے خطرات میں اضافے اور تیل کی بیمہ لاگتوں میں زبردست اضافے کی وجہ سے، توانائی کی منڈی دباؤ کا شکار ہے؛ اس دوران، امریکہ میں ـ نقل و حمل، زراعت اور سپلائی چین پر اثر انداز ہونے والے ایندھن کے اہم حلقے یعنی ـ ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافے نے توانائی کی منتقلی کے راستوں کی بندش کے معاشی نتائج کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران کے خلاف جنگ اور امریکیوں کے بڑھتے ہوئے اخراجات
ایسے حال میں کہ جبکہ ایران کے خلاف امریکہ کی مسلط کردہ جنگ سات مہینوں سے جاری ہے، اور اس کے خاتمے کے اثرات نظر نہیں آ رہے ہیں، اس جنگ کے اخراجات ہر امریکی گھرانے کے لئے تقریباً 1650 ڈالر تک پہنچ چکے ہیں اور ہر روز بڑھ رہے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج
فوج اور سپاہ کا اتحاد آہنی ڈھال کی طرح، ایران کی حفاظت کرتا ہے، میجر جنرل حاتمی
اسلامی جمہوریہ ایران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ کسی بھی جارحیت کو فوج اور سپاہ کے واحد، تیزرفتار، مضبوط اور مربوط جواب کا سامنا کرنا ہوگا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج
ایرانی فوج نے حُبُّ الْوَطَنی اور جَواں مَرْدی کی روشن مثالیں رقم کی ہیں، میجر جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا: قومی اتحاد اور یکجہتی فوجی جنگ اور دشمن کی حالیہ دھمکیوں کا نتیجہ ہے۔ انھوں نے کہا: حالیہ دونوں جنگوں میں ہماری فوج کے کمانڈروں اور افسران اور جوانوں کی بہادری اور حُبُّ الْوَطَنی کی روح نے ایران کی تاریخ میں جَواں مَرْدی اور ایثار کے روشن صفحات ثبت کئے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
امریکہ کے فضائی معاونتی نیٹ ورک پر ایرانی افواج کی کاری ضرب
امریکہ نے اپنے فضائی اور دفاعی ساز و سامان کو ایران کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے مقصد سے سعودی عرب کے الخرج اور اردن کے الازرق منتقل کر دیا؛ تاہم ان اڈوں کی ایندھن رسانی کی زنجیر کی نشاندہی اور نشانہ بندی نے ایک نیا کمزور نقطہ ظاہر کیا اور ایران کے لئے امریکی دشمن کے خلاف کارروائی کا موقع فراہم کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سپاہ پاسداران نے طویل فاصلے سے کارروائیوں کی امریکی صلاحیت کو نشانہ بنایا ، ڈاکٹر کلانتری - 3
اسٹریٹجک امور کے ماہر نے کہا: گذشتہ منگل (8 ستمبر 2026ع) کی رات سپاہ بحریہ کی جدید امریکی زیر آب ہدف کے شکار کی کارروائی نے امریکی فوج کی دور دراز کارروائیوں کی فوجی صلاحیت کو نشانہ بنایا اور دنیا کے لئے اہم اسٹریٹجک پیغامات رکھتی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سپاہ پاسداران نے طویل فاصلے سے کارروائیوں کی امریکی صلاحیت کو نشانہ بنایا ، ڈاکٹر کلانتری - 2
اسٹراٹیجک امور کے ماہر نے کہا: گذشتہ منگل (8 ستمبر 2026ع) کی رات سپاہ بحریہ کی جدید امریکی زیر آب ہدف کے شکار کی کارروائی نے امریکی فوج کی دور دراز کارروائیوں کی فوجی صلاحیت کو نشانہ بنایا اور دنیا کے لئے اہم اسٹریٹجک پیغامات رکھتی ہے۔
-
خطے میں امریکی اڈوں کی تباہی
بحرین میں پانچویں امریکی بحری بیڑے کا اڈہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے، امریکہ کہ اعتراف
امریکہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا یہ عدیم المثال اعتراف ـ کہ مغربی ایشیا میں امریکہ کا ایک انتہائی اہم فوجی مرکز تباہ کر دیا گیا ہے ـ ایران کے ساتھ جنگ میں واشنگٹن کو درپیش وسیع پیمانے پر پہنچنے والے نقصانات کے نئے پہلوؤں سے پردہ اٹھاتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سپاہ پاسداران نے طویل فاصلے سے کارروائیوں کی امریکی صلاحیت کو نشانہ بنایا ، ڈاکٹر کلانتری - 1
اسٹریٹجک امور کے ماہر نے کہا: گذشتہ منگل (8 ستمبر 2026ع) کی رات سپاہ بحریہ کی جدید امریکی زیر آب ہدف کے شکار کی کارروائی نے امریکی فوج کی دور دراز کارروائیوں کی فوجی صلاحیت کو نشانہ بنایا اور دنیا کے لئے اہم اسٹریٹجک پیغامات رکھتی ہے۔
-
امریکی حکام حقیقتِ جنگ سے لاعلم
کمانڈروں کی زبان سے جنگ کے حقائق سن کر جے ڈی وینس کے ہوش اڑ گئے
امریکی کمانڈروں نے نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ براہ راست گفتگو میں ایران کے خلاف جنگ کی صورتحال کے بارے میں ایسے حقائق بتائے ہیں جو نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وینس کی گہری تشویش کا باعث بنے ہیں۔
-
ہلیری بھی بول اٹھی؛
ویڈیو+ ایران دانشمندانہ کھیل کھیل رہا ہے / ہماری پسپائی المناک تھی، ہلیری کلنٹن - 3
سابق امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ واشنگٹن ایران کے خلاف جنگ میں انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے، اور یہ کہ وائٹ ہاؤس کی حالیہ پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ کو انتہائی المناک پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے۔
-
ہلیری بھی بول اٹھی؛
ویڈیو + ایران دانشمندانہ کھیل کھیل رہا ہے / ہماری پسپائی المناک تھی، ہلیری کلنٹن - 2
سابق امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ واشنگٹن ایران کے خلاف جنگ میں انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے، اور یہ کہ وائٹ ہاؤس کی حالیہ پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ کو انتہائی المناک پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے۔
-
ہلیری بھی بول اٹھی؛
ویڈیو + ایران دانشمندانہ کھیل کھیل رہا ہے / ہماری پسپائی المناک تھی، ہلیری کلنٹن - 1
سابق امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ واشنگٹن ایران کے خلاف جنگ میں انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے، اور یہ کہ وائٹ ہاؤس کی حالیہ پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ کو انتہائی المناک پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
آبنائے ہرمز میں امریکہ کے لئے سپاہ پاسداران کے دو اچنبھے
سپاہ پاسداران نے حالیہ دنوں میں دو حیران کن کارروائیوں کے ذریعے خطے میں امریکی افواج کو دو اچنبھوں سے دوچار کیا ہے؛ ایسے اچنبھے جنہوں نے ایک بار پھر امریکی افواج کو ورطۂ حیرت میں ڈال کر اور امریکی دشمن کے ہر قسم کے حملوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔
-
دعا اور فوجی طاقت کا امتزاج
میزائلوں کی رخصتی موسلادھار بارش میں دعاؤں کے ساتھ
یہ مختلف اور یادگار اجتماع موسلادھار بارش میں منعقد ہؤا، یہ [بارش] خدائے متعال کی آسمانی رحمت تھی اور عوام نے اس بارش کے دوران مخلصانہ دعاؤں کے ساتھ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے مجاہدوں کے داغے گئے میزائلوں کو اہداف پر کامیابی سے لگنے کے لئے، رخصت کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
مغربی ایشیا میں، یانکیوں پر پڑی افتاد بوقت سَحَر + تصاویر
ایرانی ٹینکروں پر حملے کے جواب میں، ایران کی مسلح افواج نے، مغربی ایشیا میں، امریکہ کو متعدد وارہیڈز کے حامل "قدر H" میزائل فائر کرکے امریکی اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
F-35، F-16، F-15 امریکی لڑاکا طیاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں اعلان کیا: ایران تیل بردار اور تجارتی جہازوں پر دہشت امریکی فوج کی جارحیت کے جواب میں، F-35، F-16، F-15 امریکی لڑاکا طیاروں کی مرمت و دیکھ بھال، تیاری اور ان کے ٹھکانوں اور طیاروں کے شیلٹرز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
آبنائے ہرمز میں، خلاف ورزی کرنے والے 20 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدوں نے 2 امریکی جنگی جہازوں، 8 تیل بردار جہازوں اور 10 مال بردار جہازوں کو ـ جو ممنوعہ اور آبنائے ہرمز میں، غیرمحفوظ علاقے ہرمز سے گذرنے کا ارادہ رکھتے تھے، نشانہ بنایا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
امریکی ڈسٹرائرز ڈسٹرائرز DDG-119 اور DDG-53 حملے کی زد میں آئے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران نے اپنے بیان نمبر 14 میں لکھا: کروز میزائلوں اور ایجیس سسٹم (Aegis BMD) سے لیس امریکی ڈسٹرائرز DDG-119 اور DDG-53 کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
'ناک آؤٹ'؛ امریکہ کے خلاف سپاہ پاسداران کے کارنامے پر ڈاکٹر قالیباف کا ردِ عمل + نکتہ
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ساتھ، طنزیہ انداز میں لکھا کہ سپاہ بحریہ نے ایک جدید ترین ذہین امریکی آبدوز روبوٹ (UUV) کو شکار کرکے [صحیح و سالم] پکڑ لیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
درست نشانہ بنانے والا ایرانی ہتھیار جو امریکی بحری جہازوں کا قاتل ہے
ایسے حال میں کہ ٹرمپ اور اس کے وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ تسلسل کے ساتھ، ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی تیز کرنے کی بڑھکیں مار رہے ہیں؛ ایران کی مسلح افواج ایک بیلسٹک میزائل کے ذریعے ان کے لئے خصوصی منصوبہ بنائی ہوئی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
آبنائے ہرمز میں امریکی دشمن کا ذہین آبدوز شکار ہو گیا
خداوند متعال کی خصوصی توجہ سے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے جنگجوؤں نے آج صبح سویرے، ایک پیچیدہ انٹیلی جنس-آپریشنل اقدام کے ذریعے دشت گرد امریکی فوج کے ایک ـ عملے کے بغیر ـ جدیدترین، [ریموٹ کنٹرولڈ] آبدوز کو آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر پھنسا دیا۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
امریکہ کے دو جنگی جہازوں پر حملہ، کیوں اور کیسے؟
ریاستہائے متحدہ، اپنے جہازوں کو اپنی فوجی برتری کی اہم علامت کے طور پر متعارف کراتی ہے۔ اگر ایران اپنے موجودہ رویئے کو جاری رکھتے ہوئے، اس بیڑے کو قابلِ ذکر نقصان پہنچاتا ہے، تو جنگ میں فتح کے علاوہ، جو موجودہ حصول یابی (Achievement) ہے، اس نے ریاستہائے متحدہ کی کئی دہائیوں پرانی فوجی طاقت کو طویل مدتی نقصان پہنچایا ہے۔
-
ٹرمپیات کا تسلسل؛
آبنائے ہرمز کے رقبے سے بھی زیادہ جھوٹ؛ ٹرمپ کا عالمی-تاریحی ریکارڈ
اس [ہرمز] کا نام صحیح معنوں میں 'تنگہ' (آبنائے یا تنگ راستہ) ہے، لیکن اس کی لمبائی اور چوڑائی دسوں کلومیٹر پر محیط ہے۔ یہ اپنے دونوں اطراف کے مقابلے میں دنیا کی دوسری بظاہر تنگ تزویراتی آبی گذرگاہ سمجھی جاتی ہے۔
-
امریکی کیریئر پر حملہ
امریکی بحری جہاز ایرانی بیلسٹک میزائلوں کی زد میں + ویڈیوز
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی بحری جہازوں کی طرف بیلسٹک میزائل داغ کر، اپنی بحری وارننگ کو عملی میدان میں ثابت کر دیا۔ ایک ایسا اقدام جس کے بارے میں اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ اس کا مقصد تہران کی دھمکی کو قابلِ یقین بنانا تھا۔