بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || برطانوی جریدے "دی اکنامسٹ (The Economist) نے اپنے سرورق کا عنوان "ایران کی اسلامی جمہوریہ کا خاتمہ" سے "مغربی ایشیا میں امریکہ کی موجودگی کا خاتمہ" تک پہنچنے میں صرف 470 دن لگے ہیں۔
اس عرصے میں ایران پر 12 روزہ جنگ اور جنگ رمضان مسلط کی گئیں، اور امریکی وزیر خزانہ کے ذریعے ایران کے خلاف امریکہ کی طرف سے تاریخ کی سب سے بھاری اقتصادی پابندیاں عائد کی گئیں۔

لیکن اب دی اکنامسٹ میگزین نے 12 روزہ جنگ کے دوران میزائل کے پیچھے ایرانی پرچم کا ڈیزائن چھاپا اور لکھا کہ "اختتام کیسا ہوگا (How will the end)؟" اور اب اس نے ایک شکست خوردہ امریکی فوجی کی تصویر سرورق پر لگائی ہے اور عنوان دیا ہے کہ "جب امریکہ پیچھے ہٹے گا (WHEN AMERICA WALKS AWAY) [تو کیا ہوگا]۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110


آپ کا تبصرہ