بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || صہیونی پارلیمان [کنیسٹ] کے رکن اور موساد کے سابق ڈپٹی نے موساد کے موجودہ سرغنے پر ہونے والی نکتہ چینیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا:
موساد نے ایران میں حکومت گرانے کے لئے اربوں شیکل خرچ کر دیئے ہیں لیکن کامیاب نہ ہوسکی۔
موساد کے موجود سربراہ نے 10 برسوں سے اس کام کی کوشش کی؛ لیکن اب نیتن یاہو کسی کو تلاش کر رہا ہے جسے وہ قصوروار ٹہرا اپنی جگہ قربان کر دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ