2 جون 2026 - 16:09
مآخذ: ابنا
امریکہ میں ایک اور خونی واقعہ، آئیووا میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست آئیووا میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے، امریکہ کی ریاست آئیووا میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک شخص نے خاندانی تنازعے کے دوران اپنے اہلِ خانہ پر فائرنگ کی اور بعد ازاں خودکشی کر لی۔

یہ واقعہ ایک بار پھر امریکہ میں اسلحے کی آسان دستیابی اور مسلسل بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات پر سوالات اٹھا رہا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ بار بار پیش آنے والے ایسے واقعات کے باوجود اسلحہ کنٹرول سے متعلق مؤثر اقدامات نہیں کیے جا رہے، جس کے باعث انسانی جانوں کا ضیاع مسلسل جاری ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha