تازہ ترین خبریں۔
-
شہید یحییٰ السنوار کی پہلی برسی؛
نیوز سروسیحییٰ، آج غزہ کے تمام لڑکوں کا نام ہے
السنوار اور حماس کے دیگر رہنماؤں کی شہادت نہ صرف جدوجہد کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنی بلکہ مزاحمت و مقاومت کے جسم میں نئی روح پھونکنے کے مترادف تھی۔ قیدیوں کے تبادلے میں حماس کی فتح نے عیاں کیا کہ دو سال کے تمام حملوں…
-
کیا یورپ کو ہوش آگیا؟
نیوز سروساگلی ایران اسرائیل جنگ سے یورپ کی بقاء کو خطرہ ہے، یورپی تھنک ٹینک
یورپی یونین انسٹی ٹیوٹ فار سیکورٹی اسٹڈیز کے مطابق تہران اور تل ابیب کے درمیان کسی بھی نئے تنازع سے یورپ کے اہم مفادات کو براہ راست خطرہ لاحق ہوجائے گا۔۔۔ ایران جنگ کو اسرائیل کے اتحادیوں کے جغرافئے تک پھیلانے کی…
-
نیوز سروسنظریۂ مقاومت: "میدان کے مَردوں" سے "فکر کے مَردوں" تک
کاش! حوزات اور مدارس علمیہ کے فقہا اور عظیم علماء اور انسانیات کے فلسفی اور سائنسدان اس میدان میں اپنے علمی اور نظریاتی فریضے کو پہچان لیں اور اس پر عمل کریں۔ کم از کم طہارت و نجاست کے فقہی دروس، روزہ و نماز کے…
-
شرم الشیخ کی شرمناکیاں؛
نیوز سروسصدر پزشکیان نے ٹرمپ کے شرمناک میلے میں شرکت نہ کرکے اچھا کیا + ویڈیو
شرم الشیخ اجلاس کے شرمناک اور ذلت آمیز حقائق برملا ہونے کے بعد، صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر پزشکیان کے اس اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کو خراج تحسین پیش کی جا رہی ہے گوکہ کچھ لوگوں نے اس سے پہلے اس کو ایک…
-
شہید یحییٰ السنوار کی پہلی برسی؛
نیوز سروسیحییٰ سنوار فلسطینی مقاومت کی اگلی نسلوں کے لئے مشعل راہ
مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر محمد بیات نے ایک تجزیاتی ویڈیو میں شہید یحییٰ سنوار کی پہلی برسی پر ان کے وراثے پر روشنی ڈالی ہے۔
-
شکست جو چھپائے نہ چھپے
نیوز سروسشرم الشیخ کا تماشا امریکی-اسرائیلی شکست چھپانے کے لئے!
اہم بات یہ ہے کہ 12 روزہ جنگ میں امریکہ اور صہیونی ریاست کے سامنے ایران کی ڈٹ جانے اور ان دونوں حکومتوں پر کاری ضرب لگانے کے ساتھ ساتھ جنگ کے بعد کے دور میں تیاری برقرار رکھنے اور مضبوط بنانے نے عالمی سطح پر اسلامی…
-
جنگ پسندی کے لئے امن کا انعام؛
نیوز سروسنوبل انعام کی پھیکی پڑتی چمک پر لگی مزید ایک چوٹ...
اوسلو کے گلیاروں میں ماچادو کے ذریعے ٹرمپ کی شکرگزاری کی گونج بہت کھوکھلی ہے۔ یہ ان اتحادوں کے لئےجام ٹکرانے جیسا ہے جو صرف دشمنی کو جنم دیتے ہیں، امن کے لئےخاموش کوششوں سے ان کا کوئی واسطہ نہیں۔
-
شہید سائنسدان کی بیٹی؛
نیوز سروسجوہری سائنسدان کی بیٹی کو والدین کی شہادت کی خبر 112 دن بعد ملی
شہید ایرانی جوہری سائنسدان ثاکٹر اصغر سید اصغر ہاشمی تبار کی بیٹی 112 دن کوما اور بے خبری میں رہنے کے بعد، آخرکار حقیقت جان گئیں۔ فہیمہ، 12 روزہ جنگ کی زخمی ہونے والی ممتاز سائنسی شخصیت ہیں، جو انٹرنیٹ میں تلاش…
-
مقاومت کی معجزنمائی؛
خصوصی شمارہمقاومت کا معجزہ / حماس کی 10 حیرت انگیز خصوصیات
حقیقت یہ ہے کہ حماس حیرت انگیز اور سبق آموز ہے اور اس طرح کی طاقت دو ستونوں پر قائم ہوتی ہے: عمل اور صبر؛ اقدام اور استقامت۔ جب یہ دونوں اپنے عروج پر ظاہر ہوں، تو اللہ کی مدد و نصرت آنکھوں کے سامنے ظاہر ہوتی ہے؛…
-
پاکستان افغانستان کشیدگی؛
نیوز سروسپاکستان اور طالبان کے درمیان فوجی تصادم: وجوہات اور مستقبل کے امکانات
طالبان کے دوسرے دور کی حکمرانی کے دوران پاکستان اور طالبان کے تعلقات پہلے دور جیسے نہیں ہیں۔ کابل میں اقتدار کی منتقلی کے دوران جنرل فیض حمید کے نمایشی مظاہرے کے باوجود، ایسا لگتا ہے کہ پاکستان طالبان کے ساتھ تعامل…
-
نیوز سروساسرائیلی میڈیا کا شکست کا بیانیہ؛ 'معنی کے زوال' سے سیاسی تبدیلی کے لئے ماحول سازی تک
غزہ میں ریاستِ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے [بظاہر] خاتمے کے بعد، ریاستِ اسرائیل کے اہم ذرائع ابلاغ ـ ہاآرتص (یا ہارٹز = Haaretz) اور ٹائمز آف اسرائیل نے ایک ہی بیانیہ رائج کرنے کی کوشش کی ہے: "اسرائیل اس جنگ…
-
اسرائیل ان ٹربل؛
نیوز سروسنیتن یاہو جنگ بندی پر کیوں مجبور ہوا؟ کیا جنگی مجرم جیل جائے گا؟
پولیٹیکو میگزین کی رپورٹ کے مطابق، شرم الشیخ معاہدے کے اعلان سے پہلے ہی، ـ جس میں مصر، قطر اور ترکیہ کی ثالثی شامل تھی، ـ اسرائیل نے گستاخانہ دعوی کرتے ہوئے کہا تھا کہ "دنیا معاف کر دے گی اور بھول جائے گی"؛ تاہم،…