7 اپریل 2026 - 18:26
ممکنہ جنگ بندی سے نیتن یاہو کو تشویش؛ جنگی جرائم کا منصوبہ!

گوکہ جنگ بندی کے سلسلے میں ہونے والی کوششوں کی کامیابی کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے لیکن اس تصور نے صہیونی سرغنوں کو فکرمند کر دیا ہے کہ اگر جنگ بندی ہوگئی تو اسرائیل کا کیا ہوگا؟

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || رپورٹس کے مطابق پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان مصالحت کرانے میں کچھ پیشرفت کی ہے، چنانچہ غاصب صہیونی ریاست کے طفل کُش وزیر اعظم نے ٹرمپ سے رابطہ کرکے ممکنہ جنگ بندی پر تشویش کا اظہار کیا۔

امریکی دفتر خارجہ کے سابق ترجمان 'ایلن ایئر Alan Eyre' نے تنقیدی لہجے میں لکھا: اسرائیلی فوج کے اہداف ختم ہوچکے ہیں۔ اب اسرائیلی جائزہ لے رہے ہیں کہ [ایران کے خلاف مزید] کن کن جنگی جرائم کا ارتکاب کریں۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha