اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
پیر

22 جولائی 2024

2:50:16 PM
1473758

غزہ پر اسرائیلی بربریت میں مزید 64 فلسطینی شہید، 105 زخمی + کارٹون

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 4 اجتماعی قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 64 فلسطینی شہید اور 105 زخمی ہوئے۔

ماخذ :
پیر

22 جولائی 2024

1:20:39 PM
1473736

طوفان الاقصی؛

صہیونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ یمن کا اعلان

یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل نے الحدیدہ گورنری میں شہری تنصیبات، بجلی گھروں اور تیل کی تنصیبات کے خلاف وحشیانہ "اسرائیلی" جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے دشمن کو اس جارحیت کی قیمت چکانا ہوگی۔

ماخذ :
پیر

22 جولائی 2024

1:12:23 PM
1473735

طوفان الاقصی؛

واقعہ کربلا، آج کا فلسطین اور ہماری ذمہ داری

کل ارض کربلا و کل یوم عاشورا، ہر زمین کربلا ہے اور ہر دن عاشورا، ہم سب نے اپنے گریباں میں جھانک دیکھنا ہے کہ آج کی کربلا میں ہم صہیونی بلاک میں کھڑے ہیں یا مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ۔ ہاں اِس بات کا فیصلہ ہمارا قول نہیں عمل کرے گا ہماری حکمومتی پالیسیز کریں گی کہ وہ صہیونی نواز ہیں یا فلسطین کے حق میں۔

ماخذ :
پیر

22 جولائی 2024

1:00:34 PM
1473734

غزہ پر تازہ صہیونی ہوائی حملوں میں 11 فلسطینی شہید

غزہ پٹی پر صہیونی فوج کے تازہ ترین حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہيں۔

ماخذ :
پیر

22 جولائی 2024

12:51:33 PM
1473732

طوفان الاقصی؛

مقبوضہ فلسطین: نیتن یاہو کی گرتی ہوئی دیوار

فاران: صہیونی فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے فوج کے بارے میں ان کے بیانات پر معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بیان فوج اور صہیونی ریاست کی کابینہ کے درمیان اختلاف کا نتیجہ ہے۔ صہیونی ریاست کے ٹی وی چینل 12 نے خبر دی ہے کہ صہیونی فوج کے […]

ماخذ :
جمعہ

19 جولائی 2024

5:11:17 PM
1473016

عاشورائی نکتے؛

یزید کے ساتھ امام حسین (علیہ السلام) کے بیعت نہ کرنے کا سبب کیا تھا

امام حسین (علیہ السلام) سے بھائی محمد بن حنفیہ سے بات چیت کے دوران یزید کے ساتھ بیعت کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور دو ٹوک الفاظ میں فرماتے ہیں: "اللہ کی قسم! اگر مجھے دنیا میں کہیں بھی کوئی پرامن پناہ گاہ اور ملجأ ومأویٰ نہ ملے پھر بھی یزید بن معاویہ کے ساتھ بیعت نہیں کروں گا"

ماخذ :
جمعہ

19 جولائی 2024

1:02:28 AM
1472936

يا بن شبيب إن كنت باكيا ...؛

اسلام کے فروغ میں اشکوں کا کردار

"أفَاطِمُ لَوْ خِلْتِ الحُسَيْنَ مُجَدَّلاً *** وَقَدْ مَاتَ عَطْشَاناً بِشَطِّ فُرَاتٍ *** إِذاً لَلَطَمْتِ الْخَدَّ فاطِمُ عِنْدَهُ *** وَأَجْرَيْتِ دَمْعَ الْعَيْنِ فِي الْوَجَناتِ؛ اے فاطمہؑ! اگر آپ حسینؑ کو کربلا کی خاک پر پڑا تصور کریں جو فرات کے کنارے تشنہ لب دنیا سے رخصت ہو رہے ہیں، تو اپنے چہرے پر لطمہ رسید کریں گی اور پانی کی نہر اپنے چہرے پر جاری کریں گی"

ماخذ :
جمعرات

18 جولائی 2024

10:56:23 AM
1472810

عاشورائی نکتے؛

محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- بارہواں دن: ائمۂ معصومین (علیہم السلام) صفات الٰہیہ کا مظہر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | ائمۂ معصومین (علیہم السلام) اللہ کے اسماء الحسنیٰ کی تجلی کا مظہر ہیں۔ ہم اس وقت کے وجود کی نعمت سے فیضیاب ہوتے ہیں جب ہمیں ان کی معرفت حاصل ہو اور ان کے سامنے سر تسلیم خم کریں۔ ہر انسان اپنی ظرفیت و قابلیت، استعدا، معرفت اور خلوص نیت کے تناسب سے امامؑ کے وجود سے فیض حاصل کر سکتا ہے۔ ائمہؑ اللہ کی صفاتِ جلال و جمال کا مظہر ہیں۔ اگر انسان انہیں اپنی زندگی اور قول و فعل کے لئے نمونہ قرار دیں تو وہ خود بھی [اپنی حدود میں] صفات الٰہیہ کا مظہر بن سکتے ہیں۔

ماخذ :
جمعرات

18 جولائی 2024

10:53:14 AM
1472808

عاشورائی نکتے؛

محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- گیارہواں دن: قیامِ عاشورا بنی امیہ کے خلاف انقلاب کا نقطۂ آغاز

یزید امام حسین (علیہ السلام) کے اہداف میں تحریف کا ارادہ رکھتا تھا لیکن قیامِ عاشورا کے بدولت، بیداری اور بصیرت کے دروازے کھل گئے اور عوام میں تبدیلی کا ماحول معرض وجود میں آیا۔ ایک طرف سے تحریک حسینیؑ کے وارثین ـ بالخصوص سیدہ زینب اور امام سجاد (علیہما السلام) ـ کے خطبے انتہائی محکم، فیصلہ کن اور مدلل تھے اور یزید کے پاس ان کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں تھی، [۔۔۔]

ماخذ :
جمعرات

18 جولائی 2024

10:09:45 AM
1472801

جواب شبہہ؛

کیا غیر معصوم کو امام کہنا جائز نہیں ہے؟

امام سجاد (علیہ السلام) فرماتے ہیں: "آپ کے ائمہ (حکام اور راہنماؤں) کے حقوق کی تین قسمیں ہیں: سب سے زیادہ واجب حق تم پر اس شخص کا ہے جو طاقت (اور شرعی صلاحیت) کے ذریعے تمہارے معاملات کا انتظام و انصرام کرتا ہے؛ بعدازاں اس شخص کا حق جو علم آموزی کے ذریعے تمہاری پرورش کرتا ہے؛ اور پھر اس کا حق جو حکومت و مملکت میں تیرا امام (و پیشوا) ہے اور 'ہر راہنما اور سرپرست امام ہے'۔" (رسالۂ حقوق)

ماخذ :
بدھ

17 جولائی 2024

11:32:50 AM
1472599

احادیث اہل بیت علیہم السلام؛

امام مہدی (علیہ السلام) کی شان میں امیر المؤمنین علی بن ابی طالب (علیہما السلام) کی چالیس حدیثیں

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا: "میری امت میں جو بھی چالیس حدیثیں حفظ کرے گا ـ جن کی عوام کو ضرورت ہے ـ خداوند متعال روز قیامت اس کو فقیہ اور دانشور بناکر محشور فرمائے گا"۔

ماخذ :
بدھ

17 جولائی 2024

11:08:51 AM
1472591

عاشورائی نکتے؛

محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- دسواں دن: عاشورا کا میدان اسماء الٰہیہ کی تجلی گاہ

آیات قرآن کے مطابق، جب انسان کی تخلیق ہوئی، تو ملائکہ نے احتجاج کیا کہ انسان سے صرف اور صرف شرّ اور گناہ سرزد ہوتا ہے؛ لیکن عاشورا کے دن اصحاب امام حسین (علیہ السلام) اللہ کے اس عظیم امتحاں سے سربلندی کے ساتھ عہدہ برآ ہوئے، اور ملائکہ کو حیرت زدہ کر دیا۔ امام حسین اور اصحاب حسین (علیہم السلام) کی ان جلوہ گریاں، فرشتوں کے احتجاج پر اللہ تعالیٰ کا عینی جواب، تھیں۔ [۔۔۔]

ماخذ :
پیر

15 جولائی 2024

4:37:39 PM
1472229

طوفان الاقصی؛

ویڈیو | فلسطینی مظلوم پورے فلسطین میں میں نسل پرستی کا شکار ہیں۔ نوآم چومسکی

نوآم چامسکی: اچھا تو یہ احتجاجی مظاہرے اہم ہیں؛ نیتن یاہو کی دائیں بازو کی حکومت، یہودیوں کے لئے اسرائیل کی جمہوری کارکردگی کو تباہ کر رہی ہے۔ یہ جمہوری نظام اسرائیلی یہودیوں کے لئے اچھی طرح کام کرتا ہے لیکن اسرائیلی ریاست میں فلسطینی دوسرے درجے کے شہری سمجھے جاتے ہیں۔

ماخذ :
پیر

15 جولائی 2024

3:25:03 PM
1472221

کلام معصومین علیہم السلام؛

دنیا کے بارے میں امیرالمؤمنین علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

حضرت امیر (علیہ السلام) نے فرمایا: "دنیا سے اتنا ہی لے لو جتنا کہ وہ تمہیں دیتی ہے اور جو تم سے روگردانی کرے اسے نظرانداز کرو اور اگر ایسا نہیں کرسکتے ہو تو کم از کم اپنی خواہشوں کو کم کردو"۔

ماخذ :
پیر

15 جولائی 2024

9:21:59 AM
1472166

عاشورائی نکتے؛

محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- نواں دن: میدان کربلا، فتح و ظفر کے معنی کی تشریح

عاشورا کی تحریک دین اسلام کے تحفظ کے لئے بپا ہوئی اور نتیجہ خیز ثابت ہوئی اور اس فتح کی نشانی یہ ہے ہر مسلمان وقت اذان اللہ کی وحدانیت اور رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی رسالت کی گواہی دیتا ہے۔

ماخذ :
ہفتہ

13 جولائی 2024

11:29:54 PM
1471816

عاشورائی نکتے؛

محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- آٹھواں دن: میدان عاشورا کی خوبصورتیاں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | حلم و بردباری کا مظہر، ایثار و قربانی اور جان سے گذرنے کی جلوہ گاہ، ادب و معرفت کی تجلی گاہ، حق و باطل کا معیار تشخیص، اللہ کی قضا پر رضا، مشیت الٰہیہ کی راہ پر گامزن ہونا، دین کی بقاء، شریعت کا استحکام اور وفاداری کی تجلی گاہ، فتح و کامیابی کا حقیقی ظہور اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا احیاء، عاشورا کی خوبصورتیوں میں شامل ہیں۔

ماخذ :
ہفتہ

13 جولائی 2024

8:46:49 PM
1471803

عاشورائی نکتے؛

محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- ساتواں دن: میدان کربلا؛ اللہ کی قضا پر رضا کا مظاہرہ

رضا اور تسلیم کے اس مرحلے پر پہنچنا، کہ انسان خدا کے سوا کچھ بھی نہ دیکھے اور اللہ کی رضا و پسندیدگی کے سوا کوئی چیز پسند نہ کرے، وہ مرزل ہے جو صرف مخلَصین کے لئے مختص ہے۔ کربلا قضائے الٰہی پر انسان کی رضا کی جلوہ گاہ ہے۔ امام حسین (علیہ السلام) نے اپنی حیات کے آخری لمحوں میں، قتلگاہ کے مقام پر، اللہ سے التجا کرتے ہوئے فرمایا: "اِلهي رِضاً بِقَضائِكَ وَتَسْليماً لِامْرِكَ" اور اپنی بہن سیدہ زینب کو بھی یہی تلقین فرمائی۔ آپ کے اصحاب بھی اس منزل کے کچھ نچلے مراتب پر فائز ہوئے۔

ماخذ :
ہفتہ

13 جولائی 2024

6:39:11 PM
1471789

عاشورائی نکتے؛

اپنے زمانے کے یزید کو پہچانو / یزید بالکل وہی ہے لیکن اسٹائل مختلف ہے

یزید عشق بازیاں کرنے والا، لذتیں اٹھانے والا، مرنج مرنجاں، ہے، خالص اطالوی شراب پیتا ہے، یورپی اسپرے استعمال کرتا ہے، جاذب نظر لباس پہنتا ہے، غیر ملکی نیلی آنکھیں والیوں کا پارٹنر ہے، ٹائی بستہ رومی، پیرسی، واشنگٹنی، لندنی مشیروں سے مشورہ لیتا ہے، حیوان دوست animal-lover ہے، بندرباز وغیرہ وغیرہ۔۔۔ یزید وہی ہے لیکن اسٹائل اس کا مختلف ہے۔

ماخذ :
ہفتہ

13 جولائی 2024

2:50:56 PM
1471727

ہرقوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین(ع)

اگر کربلا نہیں گئے ہو تو ضرور جانا۔ نیوجرسی کے پادری کا مشورہ + ویڈیو

امریکی پادری کہتا ہے: میں نے اللہ کے وجود کو کربلا میں دیکھا، اللہ کی طاقت کو محسوس کیا، امام حسینؑ کے ساتھ قلبی ربط پیدا کیا اور میرے آنسو جاری ہوئے۔

ماخذ :
جمعہ

12 جولائی 2024

6:39:21 PM
1471523

فروغ اسلام؛

75 فیصد نو مسلم، خواتین کیوں؟ ایک نو مسلم خاتون کا جواب

ایک نو مسلم اس حقیقت کا راز بتاتی ہے کہ دنیا میں اسلام قبول کرنے والوں میں 75 فیصد خواتین کیوں ہیں؟ + ویڈیو