کارٹون - تصویری خبر | بلاد المسلمین میں پلیئر چینج، گولانی گیا جولانی آیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | گولانی بریگیڈ اور پانچ ڈویژن اور ایک "گولانی" بریگیڈ کو لبنان سے بھاگنا پڑا، اور استکبار اور صہیونیت نے کھلاڑی بدل دیا اور اردوگان اور یورپیوں کی گود میں پلنے والے "جولانی" کو کمانڈ سونپ دی / یہودی - اردوانی گٹھ جوڑ طشت از بام / جولانی نے شام کو ایک بار پھر مغربی مقاصد کے لئے آگ و خون میں دھکیل دیا ہے۔ لیکن فتح، عزت، سربلندی اور کامیابی مقاومتی محور کی ہے بإذن الله تبارک و تعالی./110