اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
جمعرات

28 مارچ 2024

5:32:34 PM
1447498

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا اٹھارہواں روزہ اٹھارہواں درس: شب قدر

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا: "بتحقیق تمہارے ہاں رمضان کا مہینہ آیا ہے، ایک پربرکت مہینہ، جس کا روزہ اللہ نے تم پر واجب کردیا۔ جنت کے دروازے اس مہینے کھل جاتے ہیں اور شیطانوں کو بیڑیوں اور ہتھکڑیوں میں جکڑا جاتا ہے۔ اس مہینے میں شب قدر ہے جو [بلحاظ فضیلت] ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ جو اس کی برکتوں سے دور رہے گا، محروم ہوجائے گا"۔

ماخذ :
جمعرات

28 مارچ 2024

1:16:02 AM
1447298

طوفان الاقصی؛

مذہبی یہودیوں "حریدیم" کی فوج میں بھرتی کا بحران صہیونی ریاست کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہا ہے / "اسرائیل" کو کالی ٹوپیوں والے یہودیوں کا خطرہ + تصاویر

حریدی مذہبی یہودیوں کو کہا جاتا ہے جو فوج میں بھرتی سے معاف ہیں اور اب جو ان کی غاصب فوج میں جبری بھرتی کا قانون سامنے آیا ہے تو یہودی ریاست کو درپیش بحران میں شدت آئی ہے جبکہ ان کے بارے میں نئے قانونی مسودات کے لئے متعینہ مہلت اختتام پذیر ہو رہی ہے / حریدی متعدد وجوہات کی بنا پر غاصب ریاست کے لئے اگلا بڑا خطرہ سمجھے جاتے ہیں، اور سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ ان کی آبادی میں ـ دوسرے فرقوں اور جماعتوں کی نسبت ـ بہت زیادہ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اپنے امن کے لئے فوج میں خدمت سے اجتناب کر رہے ہیں۔

ماخذ :
بدھ

27 مارچ 2024

11:06:48 PM
1447285

طوفان الاقصی؛

تہران: صہیونی ریاست "امن دشمن وجود" ہے / فلسطینی کاز کی حمایت پر فخر کرتے ہیں۔ صدر رئیسی + تصاویر

صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے دورے پر آنے والے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا: انھوں نے مزید کہا: اسلامی جمہوریہ ایران ملت فلسطین کے حقوق کے دفاع و تحفظ کی اپنی دیرینہ پالیسی پر ثابت قدم اور استوار ہے اور ہم ہمیشہ فلسطینی عوام کے شانہ بشانے کھڑے رہیں گے اور فلسطینی کاز کی حمایت کو اپنے لئے باعث فخر و اعزاز سمجھتے ہیں / ایران فلسطین کو ایک دینی اور اعتقادی مسئلہ سمجھتا ہے۔ اسماعیل ہنیہ

ماخذ :
بدھ

27 مارچ 2024

7:59:03 PM
1447258

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد

اہم نکتہ یہ ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد لازمی ہوتا ہے لیکن اقوام متحدہ کے پاس اپنی قرارداد کو لاگو کرنے کیلئے محدود اختیارات ہیں۔ سلامتی کونسل غاصب صہیونی ریاست کے خلاف تعزیری اقدامات انجام دے سکتی ہے ۔ اگر اس قرارداد پر عملدرآمد نہیں کیا جاتا تو بلاشبہ سلامتی کونسل کے اعتبار اور حیثیت کو شدید ٹھیس پہنچنے کے ساتھ ساتھ اس کی عدم افادیت بھی ثابت ہو جائے گی۔

ماخذ :
بدھ

27 مارچ 2024

7:02:59 PM
1447250

طوفان الاقصی؛

غزہ: بے گھرافراد کے خیموں پر اسرائیلی بمباری میں 12 خواتین، بچے شہید

منگل کی شام اسرائیلی غاصب صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں بے گھر افراد کے خیموں پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہداء میں زیادہ تربچے اور خواتین شامل ہیں۔

ماخذ :
بدھ

27 مارچ 2024

6:54:46 PM
1447248

طوفان الاقصی؛

کونسا ملک ابتدا سے انتہا تک فلسطین کا حامی ہے؟

یہ چار سال سے کم عمر کی فلسطینی بچی "سجی جنید" ہے، جس کو اسرائیلیوں نے بمباری کرکے جھلس گئی ہے۔ اس کی تصویر بہت ہولناک ہے، چنانچہ اسے دھندلا کیا گیا ہے۔ آپ دیکھئے اس تصویر کے کیا معنی ہیں؟:

ماخذ :
بدھ

27 مارچ 2024

6:26:46 PM
1447245

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا سترہواں روزہ، سترہواں درس: شب بیداری اور تہجد

امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: "نماز شب چہرے کو حسین بنا دیتی ہے، اور خُلق و مزاج کو خوبصورت کر دیتی ہے، اور بدن کو مُعَطَّر کردیتی ہے، اور [آسمان سے] رزق و معاش اتار دیتی ہے، اور غم و اندوہ کو زائل کرتی ہے اور آنکھوں کو روشنی عطا کرتی ہے"۔

ماخذ :
منگل

26 مارچ 2024

10:52:00 PM
1447011

طوفان الاقصی؛

تہران: مقاومت کے مجاہدین اور غزہ کے عوام کی بے مثال استقامت نے اسلام کو عزت دی ہے / اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور غزہ کی حمایت میں ہچکچاہٹ سے دوچار نہیں ہوگا / فلسطینی مقاومت کی ابلاغیاتی مہم صہیونی دشمن کو پیچھے چھوڑ گئی ہے۔ امام خامنہ ای

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کی سربراہی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آنے والے آنے والے فلسطینی وفد نے اسلامی انقلاب کے رہبر معظم امام خامنہ ای (دام ظلہ العالی) سے ملاقات کی؛ اور رہبر معظم نے اس موقع پر فرمایا: مقاومت کے مجاہدین اور غزہ کے عوام کی بے مثال استقامت نے اسلام کو عزت دی ہے۔

ماخذ :
منگل

26 مارچ 2024

9:51:57 PM
1447010

فروغ اسلام؛

اور میں اسلام کے خلاف کتاب لکھتے لکھتے مسلمان ہو گیا۔۔۔ ولندیزی سیاستدان + ویڈیو

ولندیزی سیاستدان، سابق دشمن اسلام اور سابق رکن پارلیمان یورام وان کلاویرن (Joram van Klaveren) کہتے ہيں: یہ میری آنکھیں نہیں تھیں جو اندھی تھیں بلکہ یہ میرا قلب [دل] تھا جو اندھا تھا۔

ماخذ :
منگل

26 مارچ 2024

6:37:19 PM
1446992

تصویری خبر | اے مسلمانو! انہوں نے رمضان کے مہینے میں تمہاری خواتین پر زیادتی کی اور انہیں قتل کر دیا!

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ سے ایک عرب صارف "جہاد حلس" نے ایکس (X) نیٹ ورک پر ایک دل دہلا دینے والے پیغام میں لکھا: اے مسلمانو! انہوں نے [یعنی صہیونی دشمنوں نے] رمضان کے مہینے میں تمہاری خواتین پر جنسی زیادتی کی اور پھر انہیں قتل کر دیا، تو تم بتاؤ کیا کرکے دکھاؤ گے؟!!/110

ماخذ :
منگل

26 مارچ 2024

6:24:45 PM
1446990

تصویری خبر | روسی صدر کی دھمکی اور ایک طعنہ: میں غصے میں ہوں لیکن "اپنا غصہ بچوں اور عورتوں پر نہیں نکالتا"

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، روسی وفاق کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو سٹی ہال پر دہشت گردانہ حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: میں غصے میں ہوں، لیکن اپنا غصہ [صہیونیوں اور امریکیوں کی طرح غزہ میں] عورتوں اور بچوں پر نہیں نکالتا؛ میں یوکرین کی پوری فوج کو نیست و نابود کروں گا اور جو بھی مداخلت کرے، اس کا حشر بھی یہی ہوگا۔ /110

ماخذ :
منگل

26 مارچ 2024

6:11:16 PM
1446989

طوفان الاقصی؛

تہران: سلامتی کونسل کی قرارداد غاصب صہیونی ریاست کی تنہائی کا ثبوت ہے۔۔۔ اسماعیل ہنیہ

اسماعیل ہنیہ نے اسلامی انقلاب کے رہبر معظم امام خامنہ ای (اَدامَ اللهُ ظِلَّہُ العالی) کا شکریہ ادا کیا اور کہا: عالمی یوم القدس کی آمد آمد ہے، اور ہمیں امید ہے کہ امت مسلمہ اس روز [یعنی جمعۃ الوداع کے دن] پرجوش انداز سے حاضر ہوجائے اور مسجد الاقصی کی آزادی کے لئے بڑا قدم اٹھائے۔

ماخذ :
منگل

26 مارچ 2024

5:08:47 PM
1446979

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا سولہواں روزہ، سولہواں درس: دنیاوی خواہشیں اور دنیا پرستی

ارشاد ربانی ہے: "جان لو کہ بے شک یہ دنیوی زندگی بس کھیل اور تفریح، بناؤ سنگھار، ایک دوسرے پر فخر اور ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر مال و اولاد حاصل کرنے کی کوشش ہے؛ اس بارش کی طرح جس سے حاصل ہونے والی فصل کسانوں کو اچھی لگتی ہے اور پھر وہ پزمردہ ہوجاتی ہے تو اسے زرد رنگ میں دیکھتے ہو اور پھر وہ چورا چورا ہوجاتی ہے، اور آخرت میں [کچھ لوگوں کے لئے] سخت عذاب ہے اور [کچھ کے لئے] اللہ کی طرف کی بخشش اور اس کی خوشنودی ہے؛ اور دنیوی زندگی سرمایۂ فریب کے سوا کچھ نہیں ہے"۔

ماخذ :
پیر

25 مارچ 2024

8:15:04 PM
1446794

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا پندرہواں روزہ، پندرہواں درس: حب اہل بیت (علیہم السلام)

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا: میری محبت اور میرے اہل بیت (علیہم السلام) کی محبت، سات نہایت ہولناک مقامات پر میں نفع پہنچاتی ہے: مرتے وقت، قبر میں، بوقت نشور (دوبارہ اٹھائے جانے کے وقت]، عمل نامہ وصول کرتے وقت، حساب کے وقت، میزان کے پاس اور صراط سے گذرتے وقت"۔

ماخذ :
اتوار

24 مارچ 2024

9:08:25 PM
1446573

جنگ غزہ پر بین الاقوامی برادری کا رد عمل شرمندگی کا باعث ہے۔۔۔ شیخ الازہر

شیخ الازہر نے جنگ غزہ پر بین الاقوامی برادری کا رد عمل "مایوس کن اور باعث شرمندگی" قرار دیا اور اشارتاً اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے کہا: غزہ کے سلسلے میں مغربی عوام کی کارکردگی بین الاقوامی برادری کے رد عمل سے کہیں بہتر تھی۔

ماخذ :
اتوار

24 مارچ 2024

7:31:31 PM
1446568

طوفان الاقصی؛

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید صحافیوں کی تعداد 136 ہو گئی + تصاویر

سرکاری میڈیا آفس نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 136 ہو گئی ہے۔

ماخذ :
اتوار

24 مارچ 2024

7:14:11 PM
1446565

طوفان الاقصی؛

اسرائیل سے بڑھتی عالمی نفرت صہیونیوں کی پریشانی

اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ دنیا کی رائے عامہ میں ہماری پوزیشن بدترین ہے۔

ماخذ :
اتوار

24 مارچ 2024

7:02:21 PM
1446562

طوفان الاقصی؛

اسرائیل کو حزب اللہ سے بچانے کی امریکی تگ و دو

سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ اب تک حزب اللہ لبنان اور اسرائیل محدود پیمانے پر جھڑپوں کے ذریعے ایکدوسرے کی ریڈ لائنز عبور کئے بغیر فنی ضربیں لگانے کی کوشش کر رہے تھے، لیکن گذشتہ چند دنوں میں اسرائیل کی جارحانہ کاروائیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ تل ابیب ریڈ لائنز تبدیل کر کے حزب اللہ لبنان سے وسیع پیمانے پر جنگ شروع کرنے کے درپے ہے۔

ماخذ :
اتوار

24 مارچ 2024

5:48:27 PM
1446558

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا چودہواں روزہ چودہواں درس: کسر نفسی یا عجز و انکسار

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا: "منکسرالمزاج لوگوں کے ساتھ منکسر المزاجی کے ساتھ پیش آؤ کیونکہ منکسر المزاج لوگوں کے ساتھ منکسر المزاجی صدقہ ہے۔ اور اترانے والے (متکبرین) کے ساتھ تکبر آمیز رویہ اپناؤ کیونکہ تکبر کرنے والوں کے ساتھ تکبر کرنا، عبادت ہے"۔

ماخذ :
ہفتہ

23 مارچ 2024

11:56:48 PM
1446369

یوکرین نے دہشت گردوں کے لئے سرحد پر ایک راہداری فراہم کی تھی۔۔۔ صدر پیوٹن

روسی فیڈریشن کے صدر نے کہا: کل کے حملے میں ملوث چار دہشت گرد یوکرین کی طرف فرار ہوتے ہوئے گرفتار ہوئے اور یوکرین نے ان کے لئے ایک سرحدی راہداری فراہم کی تھی۔