اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
منگل

12 مارچ 2024

9:29:41 PM
1444046

نہج البلاغہ؛

اختلاف امت کے حوالے سے، یہودیوں کا طعنہ اور امیرالمؤمنین علیہ السلام کا جواب

امیرالمؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا: تم [یہودیوں] کے پاؤں ابھی سمندر [بحیرہ احمر] کے پانی سے بھی نہیں سوکھے تھے کہ اپنے پیغمبر [حضرت موسیٰ (علیہ السلام)] سے کہنے لگے: اے موسیٰ! ہمارے لئے بھی ایک خدا بنا دیجئے جیسے ان کے خدا [بت] ہیں۔ انھوں نے کہا تم ناسمجھ لوگ ہو"۔ (اعراف ـ 138) (نہج البلاغہ، حکمت نمبر 318)۔

ماخذ :
منگل

12 مارچ 2024

6:26:18 PM
1443943

ماه رمضان المبارک کے مشترکہ اعمال

انفوگرافی

ماخذ :
منگل

12 مارچ 2024

5:46:03 PM
1443936

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا پہلا روزہ پہلا درس: روزہ داری

امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: جب روزہ رکھو تو تمہارے کانوں، آنکھوں اور بالوں کا بھی روزہ ہونا چاہئے؛ اور امام نے ان کے علاوہ بھی کئی چیزوں کو گنوایا اور فرمایا: تمہارے روزے کا دن اس دن جیسا نہیں ہونا چاہئے، جس دن تم روزہ نہیں رکھتے ہو۔

ماخذ :
پیر

11 مارچ 2024

9:05:02 PM
1443782

تصویری خیر | بچوں کو سکھا دو کہ مسجد االاقصی دشمن کے ہاتھوں میں اسیر ہے

غزہ میں ایک دیوار پر لکھی تحریر میں کہا گیا ہے کہ اپنے بچوں کو سکھا دو کہ مسجد الاقصی اسیر ہے، اسرائیل دشمن ہے اور کوئی ریاست اسرائیل کے نام سے، موجود نہیں ہے۔

ماخذ :
پیر

11 مارچ 2024

2:55:28 PM
1443710

امریکہ کے جنگی جرائم

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا سے افغانستان میں امریکہ کے جنگی جرائم کے بارے میں انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کی تحقیقات کا راستہ مزید صاف ہوگیا ہے۔ افغانستان میں امریکہ کے جنگی جرائم کے خلاف انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے اقدامات اس کورٹ کے لئے ایک آزمائش شمار ہوتے ہیں، کیونکہ اس کورٹ پر یہ الزام لگایا جاتا رہا ہے کہ اس نے اب تک عموماً افریقہ کے مسائل کے بارے میں بھی ہی کردار ادا کیا ہے اور دنیا کے مختلف خطوں میں بڑی طاقتوں کے جرائم سے چشم پوشی کر رکھی ہے۔

ماخذ :
پیر

11 مارچ 2024

2:43:29 PM
1443703

طوفان الاقصی؛

غزہ کے بعد اب رفح پر بھی چڑھائی کرنے کیلئے اسرائیلی حکام میں اتفاق

غاصب صہیونی ریاست کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے غزہ اور خاص طور سے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔

ماخذ :
پیر

11 مارچ 2024

8:04:34 AM
1443583

طوفان الاقصی؛

یہودی ریاست کو سزا سے بچانے کے لئے نہیانی ریاست کی جنوبی افریقہ میں سرمایہ کاری کی پیشکش

ویسے تو کئی عرب اور اسلامی ممالک غزہ پر یہودی ریاست کی مسلط کردہ جنگ میں صہیونیوں کی مدد و حمایت کر رہے ہیں لیکن ان ممالک میں متحدہ عرب امارات سر فہرست ہے جو ہر لحاظ سے صہیونیوں کی پشت پناہی کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہے، یہاں تک کہ اس نے جنوبی افریقہ کو، عالمی عدالت انصاف سے نسل کشی کے حوالے سے اپنی شکایت واپس لینے کے عوض اس ملک میں بڑی سرمایہ کار کی تجویز دی ہے۔

ماخذ :
پیر

11 مارچ 2024

7:51:19 AM
1443581

طوفان الاقصی؛

صہیونیوں کے مقابلے میں ذمہ داریوں کی تقسیم / عراق فضا سے، یمن سمندر سے

محور مقاومت نے صہیونیوں کے خلاف ذمہ داریاں تقسیم کرتے ہوئے سمندر کو یمن اور فضا میں صہیونیوں کے لئے بدامنی پیدا کرنے کی ذمہ داری عراقی مقاومت کو سونپ دی گئی۔

ماخذ :
پیر

11 مارچ 2024

4:55:34 AM
1443537

پہاڑ کے اوپر جانے اور میثاق الہی کے مابین رابطہ

جو شخص بنی اسرائیلیوں کی عمومی کیفیات اور عادات و اطوار سے آشنا ہو، وہ جانتا ہے کہ وہ دینی اور اعتقادی مسائل کو سنجیدہ نہیں لیتے تھے۔

ماخذ :
پیر

11 مارچ 2024

4:50:50 AM
1443534

خدا کا میثاق اور بنی اسرائیلی بہانے

اور جب ہم نے تم سے عہد لیا اور ہم نے تمہارے اوپر کوہ طور کو بلند کیا کہ جو ہم نے تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے ہاتھ میں لو اور جوکچھ اس میں ہے اسے یادرکھو ، شاید اس طرح تم بچ سکو"۔ (بقرہ - 63)

ماخذ :
اتوار

10 مارچ 2024

11:51:51 AM
1443429

طوفان الاقصی؛

بعض اسلامی ممالک کے سربراہان درپردہ صہیونیوں کی مدد کر رہے ہیں۔۔۔ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے عالم اسلام کی موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: آج غزہ کی صورت حال بہت افسوسناک ہے، بعض اسلامی ممالک کے حکام اور سربراہان درپردہ صہیونیوں کی مدد کی کر رہے ہیں اور ہلاکت خیز خاموشی اختیار کرکے بالکل بے حس ہیں۔

ماخذ :
اتوار

10 مارچ 2024

11:18:30 AM
1443420

طوفان الاقصی؛

امریکہ میں 13000 فلسطینی پرچم لہرائے گئے + ویڈیو

یہ امریکہ ہے، فلسطین کے امریکی حامیوں نے گذشتہ 155 دنوں میں 13000 فلسطینی بچوں کی شہادت کے سلسلے میں 13000 فلسطینی پرچم لہرائے ہیں۔

ماخذ :
اتوار

10 مارچ 2024

5:53:30 AM
1443366

امت کی بے حسی انتہاؤں پر؛

یہودی تلمودی قاعدہ: کسی کو بھی زندہ مت چھوڑنا + ویڈیو

یہودیوں کی خفیہ سازشیں مسلمانوں کی بے حسی دیکھ کر، اعلانیہ ہو چکی ہیں اور وہ علی الاعلان مسلمانوں کے قتل عام اور طفل کُشی کے منصوبے دے رہے ہیں: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں "شیرات موشیہ" نامی یہودی دینی مدرسے کے سربراہ حاخام الیاہو مالی نے فلسطینیوں اور مسلمانوں کے قتل کے توراتی قواعد بیان کیا ہے اور بچوں، خواتین اور بڑوں بوڑھوں کے قتل کو لازمی قرار دیا ہے۔

ماخذ :
ہفتہ

9 مارچ 2024

9:27:08 PM
1443306

طوفان الاقصیٰ کا طعنہ؛

القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کا پیغام عابد الحرمین کے نام + ویڈیو

عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا نیا پیغام کچھ اشعار پر مشتمل تھا جس نے عرب اور مسلمان حکمرانوں کو مشکل میں ڈال دیا، سوال یہ ہے کہ وہ امت اسلامیہ کے لئے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ کیا وہ سرزنش کر رہے ہیں؟ اور یہ کہ اس سوال کا رد عمل کیا ہوگا؟ کیا مسلمانوں کی غیرت جاگے گی؟

ماخذ :
ہفتہ

9 مارچ 2024

6:57:57 PM
1443204

طوفان الاقصی؛

عالم اسلام کے راہنما غزہ میں ہونے والے غاصب اسرائیلیوں کے جرائم روکنے کے لئے فوری اقدام کریں۔۔۔ اسماعیل ہنیہ

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے سینچر کے روز عالم اسلام کے راہنماؤں کے نام اپنے پیغام میں، ان سے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد پر غزہ کی پٹی میں صہیونی جرائم روکنے کے لئے فوری اقدام کریں۔

ماخذ :
ہفتہ

9 مارچ 2024

5:38:48 PM
1443194

یہودی عالم کے ساتھ امیرالمؤمنین علیہ السلام کا مناظرہ

امیرالمؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا: خدائے متعال نے مقام و مکان اور جگہ کو وجود دیا ہے [اور یہ سب اس کی مخلوقات ہیں]، چنانچہ وہ لا مکان ہے اور اس سے کہیں بالا و برتر ہے کہ اس کے لئے کسی مقام اور جگہ کا تعین کیا جا سکے، اور اس سے کہیں بالا و برتر ہے

ماخذ :
ہفتہ

9 مارچ 2024

1:36:56 PM
1443162

کندذہن اور پاگل بائیڈن نے امریکہ کی عزت و آبرو کو برباد کرکے رکھ دیا ہے۔ دمتری میدویدف

روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری میدویدف نے نے امریکی صدر جو بائیڈن کو دیوانہ شخص قرار دیا ہے جس نے اپنے ملک کی عزت و آبرو کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔

ماخذ :
ہفتہ

9 مارچ 2024

12:32:09 PM
1443146

تصویری رپورٹ | شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں، تیسری سالانہ یادگاری تقریب "لاہور سے لاہوت تک"

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شہیدڈاکٹر محمدعلی نقوی ـ جوآئی ایس اوکے بانیوں میں سےتھےـ کی شہادت کی 29ویں برسی کے موقع پر، تیسری سالانہ یادگاری تقریب "لاہورسے لاہوت تک" تہران میں منعقدہوئی جس میں ایران اور پاکستان کی علمی وثقافتی شخصیات اور طلباء نے شرکت کی؛کئی شخصیات نے خطاب کیا؛ اورشہید کی حالات زندگی پر مشتمل کتاب "مون سون" کی تقریب رونمائی ہوئی۔ تقریب کے انعقاد میں بعض مراکزـمنجملہ پاکستان کے ثقافتی مرکز، ایرانی ترین ہمسایہ، بنیاد شہید، ابنا خبر ایجنسی وغیرہ نے کردار ادا کیا۔/110

ماخذ :
ہفتہ

9 مارچ 2024

10:47:10 AM
1443134

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کا طرز زندگی۔ تہران میں "لاہور سے لاہوت" سیمینار کے موقع پر فرزند شہید کا انٹرویو + ویڈیو

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شہادت کی انتیسویں برسی کے موقع پر، ان کی یاد میں، تیسری سالانہ یادگاری تقریب "لاہور سے لاہوت تک" تہران میں منعقد ہوئی جس میں ایران اور پاکستان کی تعلیمی و ثقافتی شخصیات اور طلباء نے شرکت کی۔

ماخذ :
جمعہ

8 مارچ 2024

7:52:06 PM
1442991

تین یہودی علماء کو امیرالمؤمنین(ع) کے حیرت انگیز جوابات

تاریخی مصادر اور معتبر احادیث کی گواہی کے مطابق، تین یہودی علماء امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کے پاس آئے اور کچھ سوالات پوچھے اور آپ نے ان کے سوالات کا جواب اس شرط پر مشروط دیا کہ اگر جوابات توریت کے مطابق ہوں تو وہ تینوں اسلام قبول کریں گے۔