اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ویڈیو | قم المقدسہ میں 15 شعبان المعظم، میلاد امام زمانہ(ع) کا عظیم جشن، ابنا کے نامہ نگار کے زبانی / سب منتظر ہیں مہدی موعود(ع) کے
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بقیۃ اللہ الاعظم، آخرالزمان کے نجات دہندہ حضرت مہدی موعود علیہ السلام کے میلاد کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں ـ حرم سے حرم تک ـ آٹھ کلومیٹر طویل ریلی اور متعلقہ تقریبات ناقابل بیان ذوق و شوق کے ساتھ، انتہائی شاندار انداز سے منعقد ہو رہی ہیں۔ رپورٹ دیکھئے۔/110
13 فروری، 25 6:37 PM