ہفتۂ وحدت؛
وحدت مسلمین ایک حربہ نہیں بلکہ ایک قرآنی اصول ہے۔ امام خامنہ ای
رہبر انقلاب نے ملاقات کے لئے آئے ہوئے ایران کے سنی علماء، ائمۂ جمعہ اور مدارس علمیہ کے سربراہان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وحدت مسلمانوں کو سازشوں سے نمٹنے کا واحد راستہ قرار دیا اور فرمایا: مسئلۂ وحدت ایک [عارضی] حربہ نہیں بلکہ ایک قرآنی اصول ہے۔