اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
منگل

9 اپریل 2024

12:01:18 AM
1450139

طوفان الاقصی؛

جنوبی غزہ میں افسر سمیت چار اسرائیلی فوجی جنہم واصل

فلسطینی تحریک حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقوں میں کارروائیاں کر کے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

ماخذ :
منگل

9 اپریل 2024

12:01:18 AM
1450138

طوفان الاقصی؛

غاصب صہیونی ریاست کے خلاف قراردادوں کی بارش

عالمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور طوفان الاقصی آپریشن کے بعد مغرب میں انسانی حقوق کے حامی افراد اور گروہوں کا ایک اہم حصہ صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف کھل کر احتجاج کر رہا ہے۔ ان قراردادوں کی منظوری اس لیے بھی اہم ہو جاتی ہے کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آزاد ممالک اور عالمی برادری غزہ میں جرائم کے مرتکب افراد کو سزا دینے کے لیے پرعزم ہیں

ماخذ :
پیر

8 اپریل 2024

9:10:26 PM
1450129

طوفان الاقصی؛

امریکہ اور اسرائیل سمجھ گئے ہیں کہ کہ ایران کا رد عمل یقینی ہے / چھ مہینے جنگ کے بعد صہیونیوں آشفتہ حالی / ہرمیس ڈرون کا مارگرایا جانا، لبنانی مقاومت کی دفاعی صلاحیت کا ثبوت ہے۔ سید حسن نصراللہ

سیکریٹری جنرل حزب اللہ لبنان نے شہید جنرل زاہدی کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: امریکی اور اسرائیلی جانتے ہیں کہ ایران کا رد عمل آنے والا ہے / امریکی حکومت کو اپنی ناکامی کا احساس ہو گیا ہے / ایرانی قونصلیٹ پر حملہ، حالیہ برسوں کے دوران، شام پر صہیونی ریاست کی سب سے بڑی اور شدید جارحیت ہے۔

ماخذ :
پیر

8 اپریل 2024

5:06:24 PM
1450022

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا انتیسواں روزہ، انتیسواں درس: تہمت

امام موسیٰ کاظم (علیہ السلام) نے فرمایا: "جو کسی کا پیٹھ پیچھے [برائی سے] تذکرہ کرے ایسی چیز کے واسطے سے جو اس میں ہے اور ان چیزوں میں سے ہے جسے لوگ بھی جانتے ہیں، تو اس نے غیبت نہیں کی ہے، اور اگر کسی نے اس کا پیٹھ پیچھے تذکرہ کیا ایسی چیز کے واسطے سے جو اس میں ہے، مگر لوگ اسے نہیں جانتے، تو اس نے غیبت کی ہے۔ اور اگر کسی نے کسی کا تذکرہ کیا ایسی چیز کے واسطے سے جو اس میں نہیں ہے، تو اس نے بہتان لگایا ہے اور تہمت لگا‏ئی ہے"۔

ماخذ :
اتوار

7 اپریل 2024

10:05:04 PM
1449857

طوفان الاقصی؛

اسرائیل نے ایرانی قونصلیٹ پر حملہ کرکے بین الاقوامی قانون کی دھجیاں اڑا دیں۔ امریکی سیاسی سائنسدان + ویڈیو

امریکی پروفیسر اور سیاسی سائنسدان جان میرشیمر نے کہا: شام میں ایرانی قونصلیٹ پر حملہ کرکے بین الاقوامی قانون پر کاری ضرب لگائی ہے، اسرائیل مضطر اور لاچار ہے، وہ ایک سرکش اور بدمعاش کی طرح عمل کرتا ہے اور غزہ میں خود کو اپنی پیدا کردہ رسوائی سے ہر قیمت پر نکالنا چاہتا ہے۔

ماخذ :
اتوار

7 اپریل 2024

5:41:37 PM
1449824

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا اٹھائیسواں روزہ، اٹھائیسواں درس: نماز

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا: "کسی بھی نماز کا وقت نہیں آ پہنچتا مگر یہ کہ ایک فرشتہ لوگوں کے آگے آگے ندا دیتا ہے: اے لوگو! اٹھو ان آگوں کی طرف جنہیں اپنے پیچھے جلا چکے ہو؛ اور انہیں اپنی نماز سے بجھا دو"۔

ماخذ :
اتوار

7 اپریل 2024

5:12:17 PM
1449820

ویڈیو | ابنا کی اہم تصویری خبریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ اہم خبریں تصویری صورت میں

ماخذ :
اتوار

7 اپریل 2024

12:05:21 AM
1449588

طوفان الاقصی؛

جنوبی لبنان اور غزہ کی پٹی سے پسپائی کا مطلب اسرائیل کی شکست ہے، سید حسن نصر الله

یوم القدس کے موقع پر اپنے ایک خطاب میں حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ تہران نے امام خمینی رہ کے زمانے سے ہی فلسطین کاز کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعلان کیا جس وجہ سے ایران کو بہت زیادہ سازشوں اور دشمن کی جنگوں کا سامنا کرنا پڑا۔

ماخذ :
اتوار

7 اپریل 2024

12:01:35 AM
1449587

طوفان الاقصی؛

غزہ کے بچوں کی چیخ و پکار اور گونگی بہری دنیا

جن مسلمانوں کی میں بات کر رہا ہوں وہ کم سے کم یہ دعا تو کر رہے ہیں یا اللہ ابرہا کے لشکر پر بھیجے گئے ابابیلوں کو بھیج۔ آپس میں اس بات کا تذکرہ تو کرتے ہیں کہ کتنا ظلم ہو رہا ہے۔ کیا یہ کافی نہی؟ پھر اکثر مسلمان یہ بحث بھی تو کرتے نظر آتے ہیں کہ یہ حماس شیعہ ہیں یا سنی۔ خواب غفلت میں موجود ان مسلمانوں کو اب تک یہ احساس نہیں ہو سکا کہ دشمن تمھیں شیعہ یا سنی کہہ کر نہیں بلکہ مسلمان کہہ کرمار رہا ہے۔

ماخذ :
ہفتہ

6 اپریل 2024

11:57:22 PM
1449586

ایرانی سفارتخانے پر حملہ؛

صہیونیوں کی ناقابل ازالہ غلطی

غزہ جنگ میں غاصب صہیونی ریاست کی شکست اور مطلوبہ اہداف یعنی حماس کا خاتمہ، غزہ پر فوجی قبضہ اور اسرائیلی یرغمالیوں کی آزادی، کے حصول میں ناکامی کے باعث تل ابیب انتہائی شدید اور گہرے بحران کا شکار ہو چکا ہے۔ یہ بحران تین سطحوں یعنی اندرونی، علاقائی اور عالمی پر پایا جاتا ہے۔

ماخذ :
ہفتہ

6 اپریل 2024

11:48:24 PM
1449585

ویڈیو | دعائے ابو حمزہ ثمالی کی شرح حصۂ چہارم: صحرائے حشر میں کرامت الٰہیہ کے ظہور کی کیفیت

امام زین العابدین (علیہ السلام): "إِذا رَأَيْتُ مَوْلايَ ذُنُوبِي فَزِعْتُ، وَإِذا رَأَيْتُ كَرَمَكَ طَمِعْتُ؛ اے میرے مولا جب میں اپنے گناہوں کو دیکھتا ہوں تو گھبرا جاتا ہوں اور ہر وقت تیرے کرم کو دیکھتا ہوں تو پرامید ہو جاتا ہوں"۔

ماخذ :
ہفتہ

6 اپریل 2024

9:14:53 PM
1449572

پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 10 دہشت گرد ہلاک، پختونخوا میں چار پولیس اہلکار جان بحق

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان اور پنجگور میں آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ڈی ایس پی، اے ایس آئی سمیت چار پولیس و سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

ماخذ :
ہفتہ

6 اپریل 2024

9:07:08 PM
1449570

طوفان الاقصی؛

پاکستان: یوم القدس پر صہیونی جارحیت کی مذمت نہتے اور فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، وزیر اعظم کا یوم القدس کے موقع پر پیغام

وزیراعطم پاکستان نے کہا کہ یہ حقیقت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ اسرائیلی غصب اور اس کو قائم کرنے کیلئے فلسطینیوں پر صہیونی مظالم کی داستان اکتوبر 2023 سے شروع نہیں ہوئی بلکہ گذشتہ سات دہائیوں پر مبنی ہے. مگر گذشتہ برس اکتوبر سے اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر ظلم و جبر کے مزید پہاڑ توڑ رہا ہے،

ماخذ :
ہفتہ

6 اپریل 2024

6:56:37 PM
1449550

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا ستائیسواں روزہ، ستائیسواں درس: دوستی اور رفاقت

امیرالم‎ؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا: "رفیق کو اس لئے رفیق کہا گیا ہے کہ وہ تمہارے دین کی مصلحت میں تمہارا ساتھ دیتا ہے؛ چنانچہ جو بھی دین کی مصلحت [و اصلاح] میں تمہارا ساتھ دے، وہ رفیق شفیق ہے"۔

ماخذ :
جمعہ

5 اپریل 2024

11:11:40 PM
1449339

طوفان الاقصی؛

تصویری رپورٹ | تہران میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں اور شہدائے راہ قدس کے جلوس ہائے جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ عالمی یوم القدس کی عظیم تاریخی ریلیوں کے دوران، صہیونیوں کی دہشت گردانہ کاروائی میں شہید ہونے والے افسران کا جلوس جنازہ، آج جمعۃ الوداع مورخہ 5 اپریل 2024ع‍ کو تہران میں منعقد ہؤا۔/110

ماخذ :
جمعہ

5 اپریل 2024

8:51:24 PM
1449337

طوفان الافصی؛

تصویری رپورٹ | سیدہ فاطمہ معصومہ(س) کے حرم میں شہید راہ قدس "محسن صداقت" سے آخری وداع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلیٹ جنرل پر انسانیت کے بدترین دشمن "صہیونی ریاست 'اسرائیل'" کے میزائل حملے میں شہید ہونے والے افسران میں سے ایک شہید محسن صداقت کی الوداعی تقریب حرم سیدہ فاطمہ معصومہ(س) کے شبستان امام خمینی(رح) میں منعقد ہوئی۔/110

ماخذ :
جمعہ

5 اپریل 2024

8:28:03 PM
1449333

رہبر انقلاب نے راہ قدس کے سات شہیدوں پر نماز جنازہ ادا کی

اسلامی انقلاب کے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے راہ قدس کے سات شہیدوں پر نماز جنازہ ادا کی۔

ماخذ :
جمعہ

5 اپریل 2024

5:33:06 PM
1449306

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا چھبیسواں روزہ، چھبیسواں درس: دوسروں کے عیوب سے چشم پوشی

امیرالمؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا: "اے بندہ خدا! کسی کا عیب و گناہ فاش کرنے میں جلدبازی نہ کرو، ہو سکتا ہے کہ خدا نے اس کے گناہوں کو بخش دیا ہو اور اپنے چھوٹے گناہوں سے بےخوفی اختیار مت کرو، شاید کہ خدا تمہیں ان گناہوں پر عذاب میں مبتلا کرے۔ تو تم میں سے جو بھی کسی کے کسی عیب سے واقف ہے، اس کے افشاء سے پرہیز کرے اپنے ان عیوب کی خاطر جو وہ اپنے بارے میں جانتا ہے"۔

ماخذ :
جمعرات

4 اپریل 2024

8:16:56 PM
1449111

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا پچیسواں روزہ، پچیسواں درس: تقویٰ اور پرہیزگاری

امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: "التَّقْوَى أَنْ لَا يَفْقِدُكَ اللَّهُ حَيْثُ أَمَرَكَ وَلَا يَرَاكَ حَيْثُ نَهَاكَ؛ تقویٰ یہ ہے کہ خدائے متعال تمہیں حکم دے، تو غیر تمہیں حاضر نہ پائے اور ہرگاہ [تمہیں کسی فعل سے] باز رکھے تو حاضر نہ پائے"۔

ماخذ :
جمعرات

4 اپریل 2024

12:14:14 PM
1448979

عالمی یوم قدس کے موقع پر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی (دام ظلہ ) کا پیغام

میں تمام اسلامی مذاہب کے تمام علمائے اسلام پر لازم و ضروری سمجھتا ہوں کہ وہ مظلوموں کے دفاع میں آواز بلند کریں اور اتحاد و اتفاق اور امت مسلمہ کی وسیع حمایت کے سائے میں اسلامی حکومتوں اور دنیا کی دوسری حکومتوں کو مجبور کریں کہ وہ سب مل کر صہیونی حکومت پر ہر طرح کا دبائو ڈالیں ۔‌