اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
پیر

11 مارچ 2024

4:50:50 AM
1443534

خدا کا میثاق اور بنی اسرائیلی بہانے

اور جب ہم نے تم سے عہد لیا اور ہم نے تمہارے اوپر کوہ طور کو بلند کیا کہ جو ہم نے تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے ہاتھ میں لو اور جوکچھ اس میں ہے اسے یادرکھو ، شاید اس طرح تم بچ سکو"۔ (بقرہ - 63)

ماخذ :
اتوار

10 مارچ 2024

11:51:51 AM
1443429

طوفان الاقصی؛

بعض اسلامی ممالک کے سربراہان درپردہ صہیونیوں کی مدد کر رہے ہیں۔۔۔ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے عالم اسلام کی موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: آج غزہ کی صورت حال بہت افسوسناک ہے، بعض اسلامی ممالک کے حکام اور سربراہان درپردہ صہیونیوں کی مدد کی کر رہے ہیں اور ہلاکت خیز خاموشی اختیار کرکے بالکل بے حس ہیں۔

ماخذ :
اتوار

10 مارچ 2024

11:18:30 AM
1443420

طوفان الاقصی؛

امریکہ میں 13000 فلسطینی پرچم لہرائے گئے + ویڈیو

یہ امریکہ ہے، فلسطین کے امریکی حامیوں نے گذشتہ 155 دنوں میں 13000 فلسطینی بچوں کی شہادت کے سلسلے میں 13000 فلسطینی پرچم لہرائے ہیں۔

ماخذ :
اتوار

10 مارچ 2024

5:53:30 AM
1443366

امت کی بے حسی انتہاؤں پر؛

یہودی تلمودی قاعدہ: کسی کو بھی زندہ مت چھوڑنا + ویڈیو

یہودیوں کی خفیہ سازشیں مسلمانوں کی بے حسی دیکھ کر، اعلانیہ ہو چکی ہیں اور وہ علی الاعلان مسلمانوں کے قتل عام اور طفل کُشی کے منصوبے دے رہے ہیں: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں "شیرات موشیہ" نامی یہودی دینی مدرسے کے سربراہ حاخام الیاہو مالی نے فلسطینیوں اور مسلمانوں کے قتل کے توراتی قواعد بیان کیا ہے اور بچوں، خواتین اور بڑوں بوڑھوں کے قتل کو لازمی قرار دیا ہے۔

ماخذ :
ہفتہ

9 مارچ 2024

9:27:08 PM
1443306

طوفان الاقصیٰ کا طعنہ؛

القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کا پیغام عابد الحرمین کے نام + ویڈیو

عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا نیا پیغام کچھ اشعار پر مشتمل تھا جس نے عرب اور مسلمان حکمرانوں کو مشکل میں ڈال دیا، سوال یہ ہے کہ وہ امت اسلامیہ کے لئے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ کیا وہ سرزنش کر رہے ہیں؟ اور یہ کہ اس سوال کا رد عمل کیا ہوگا؟ کیا مسلمانوں کی غیرت جاگے گی؟

ماخذ :
ہفتہ

9 مارچ 2024

6:57:57 PM
1443204

طوفان الاقصی؛

عالم اسلام کے راہنما غزہ میں ہونے والے غاصب اسرائیلیوں کے جرائم روکنے کے لئے فوری اقدام کریں۔۔۔ اسماعیل ہنیہ

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے سینچر کے روز عالم اسلام کے راہنماؤں کے نام اپنے پیغام میں، ان سے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد پر غزہ کی پٹی میں صہیونی جرائم روکنے کے لئے فوری اقدام کریں۔

ماخذ :
ہفتہ

9 مارچ 2024

5:38:48 PM
1443194

یہودی عالم کے ساتھ امیرالمؤمنین علیہ السلام کا مناظرہ

امیرالمؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا: خدائے متعال نے مقام و مکان اور جگہ کو وجود دیا ہے [اور یہ سب اس کی مخلوقات ہیں]، چنانچہ وہ لا مکان ہے اور اس سے کہیں بالا و برتر ہے کہ اس کے لئے کسی مقام اور جگہ کا تعین کیا جا سکے، اور اس سے کہیں بالا و برتر ہے

ماخذ :
ہفتہ

9 مارچ 2024

1:36:56 PM
1443162

کندذہن اور پاگل بائیڈن نے امریکہ کی عزت و آبرو کو برباد کرکے رکھ دیا ہے۔ دمتری میدویدف

روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری میدویدف نے نے امریکی صدر جو بائیڈن کو دیوانہ شخص قرار دیا ہے جس نے اپنے ملک کی عزت و آبرو کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔

ماخذ :
ہفتہ

9 مارچ 2024

12:32:09 PM
1443146

تصویری رپورٹ | شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں، تیسری سالانہ یادگاری تقریب "لاہور سے لاہوت تک"

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شہیدڈاکٹر محمدعلی نقوی ـ جوآئی ایس اوکے بانیوں میں سےتھےـ کی شہادت کی 29ویں برسی کے موقع پر، تیسری سالانہ یادگاری تقریب "لاہورسے لاہوت تک" تہران میں منعقدہوئی جس میں ایران اور پاکستان کی علمی وثقافتی شخصیات اور طلباء نے شرکت کی؛کئی شخصیات نے خطاب کیا؛ اورشہید کی حالات زندگی پر مشتمل کتاب "مون سون" کی تقریب رونمائی ہوئی۔ تقریب کے انعقاد میں بعض مراکزـمنجملہ پاکستان کے ثقافتی مرکز، ایرانی ترین ہمسایہ، بنیاد شہید، ابنا خبر ایجنسی وغیرہ نے کردار ادا کیا۔/110

ماخذ :
ہفتہ

9 مارچ 2024

10:47:10 AM
1443134

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کا طرز زندگی۔ تہران میں "لاہور سے لاہوت" سیمینار کے موقع پر فرزند شہید کا انٹرویو + ویڈیو

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شہادت کی انتیسویں برسی کے موقع پر، ان کی یاد میں، تیسری سالانہ یادگاری تقریب "لاہور سے لاہوت تک" تہران میں منعقد ہوئی جس میں ایران اور پاکستان کی تعلیمی و ثقافتی شخصیات اور طلباء نے شرکت کی۔

ماخذ :
جمعہ

8 مارچ 2024

7:52:06 PM
1442991

تین یہودی علماء کو امیرالمؤمنین(ع) کے حیرت انگیز جوابات

تاریخی مصادر اور معتبر احادیث کی گواہی کے مطابق، تین یہودی علماء امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کے پاس آئے اور کچھ سوالات پوچھے اور آپ نے ان کے سوالات کا جواب اس شرط پر مشروط دیا کہ اگر جوابات توریت کے مطابق ہوں تو وہ تینوں اسلام قبول کریں گے۔

ماخذ :
جمعہ

8 مارچ 2024

1:55:26 PM
1442964

صہیونیت، سامراجیت اور قضیہ فلسطین + نقشہ اور تصاویر

خطے کی تاریخ کا جائزہ لیں تو ہمیں صہیونیت کے زیر زمین کو وسعت اور زمینوں کو تباہ کرنے کی بھوک (اور حرص) کا اندازہ ہوگا۔

ماخذ :
جمعہ

8 مارچ 2024

1:13:18 PM
1442960

طوفان الاقصی؛

امریکہ غذائی امداد کے ایک طیارے کے ہمراہ، 100 میزائل بردار طیارے بھیجتا ہے۔۔۔ حزب اللہ لبنان

حزب اللہ تحریک کی مرکزی کونسل کے رکن نے غزہ پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ کے منافقانہ کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، امریکہ کی نمائشی امداد پر رد عمل ظاہر کیا اور کہا: غزہ میں اسرائیل کی حالت بالکل اچھی نہیں ہے، اور ثالثوں سے گڑگڑا کر التماس کرتا ہے تاکہ صہیونیوں کو میدان جنگ سے اپنے گھروں میں لوٹا سکے۔

ماخذ :
جمعرات

7 مارچ 2024

10:21:28 PM
1442918

مجلس خبرگان کے اراکین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛

اسلامی جمہوریہ نے دنیا کو دو محاذوں میں تقسیم کر دیا: لبرل جمہوریت اور اسلامی جمہوریہ / امریکہ اور مغربی ممالک فلسطینیوں پر مظالم میں صہیونیوں کی مدد کر رہے ہیں ۔۔ امام خامنہ ای

مجلس خبرگان کے اراکین نے آج رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای (ادام اللہ ظلہ) سے ملاقات کی۔ اور رہبر انقلاب نے خطاب کرتے ہوئے کامیاب انتخابات کے انعقاد پر تہنیت پیش کی اور فرمایا: اسلامی جمہوریہ کی ولادت سے دنیا کو دو محاذوں میں تقسیم کیا: لبرل جمہوریہ کا محاذ اور اسلامی جمہوریہ کا محاذ۔

ماخذ :
جمعرات

7 مارچ 2024

6:07:41 PM
1442902

طوفان الاقصی؛

ہم نے غزہ کی حمایت کے لئے 96 کاروائیاں سرانجام دی ہیں اور 61 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔۔۔ سید عبدالملک الحوثی

یمنی مقاومت کے سربراہ نے کہا: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے سلسلے میں امریکی ـ اسرائیلی جرائم عالمی برادری کی آنکھوں کے سامنے انجام پا رہے ہیں۔

ماخذ :
جمعرات

7 مارچ 2024

3:54:39 PM
1442880

ڈاکٹر شہید سید محمد علی نقوی کی یاد میں؛

تیسری سالانہ یادگاری تقریب "لاہور سے لاہوت تک" تہران میں منعقد ہو رہی ہے

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شہادت کی انتیسویں برسی کے موقع پر، ان کی یاد میں، تیسری سالانہ یادگاری تقریب "لاہور سے لاہوت تک" تہران میں منعقد ہو رہی ہے جس میں ایران اور پاکستان کی تعلیمی و ثقافتی شخصیات اور طلباء شرکت کریں گے۔

ماخذ :
جمعرات

7 مارچ 2024

10:38:43 AM
1442768

ویڈیو | ابنا کی بعض تصویری اہم تصویری خبریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی بعض اہم تصویری خبریں

ماخذ :
بدھ

6 مارچ 2024

10:30:41 AM
1442607

تہران میں منعقدہ انا من حسینؑ بین الاقوامی فیسٹیول کی جامع رپورٹ

"انا من حسینؑ" بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت مارچ 2023ع‍ میں دی گئی اور شرکاء نے پانچ تحریری شعبوں میں ـ مقالہ، کہانی، ادبی قطعات، سینما، ٹیلی وژن، فلم نامہ، مختصر فیچر فلم، مختصر دستاویزی فلم، اینیمیشن اور ٹیلی ویژن کانفرنسوں ـ کی صورت میں شرکت کی۔

ماخذ :
بدھ

6 مارچ 2024

7:22:54 AM
1442576

تصویری رپورٹ | بین الاقوامی "انا من حسین" فیسٹیول کی افتتاحی تقریب

بین الاقوامی "انا من حسین" فیسٹیول کی افتتاحی تقریب اتوار 3 مارچ 2024ع‍ کی صبح کو حضرت عبدالعظیم(ع) کے آستانہ مقدسہ کے شیخ صدوق ہال میں مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کے پیغام کے ساتھ، منعقد ہوئی۔/110

ماخذ :
بدھ

6 مارچ 2024

7:13:34 AM
1442574

تصویری رپورٹ | "انا من حسین" فیسٹیول کے شرکاء کی موجودگی میں محفل مشاعرہ - 1

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مورخہ 3 مارچ کی شام کو مشہور شعراء "استاد حسین شمسائی" اور "استاد محمد جواد شرافت" کی موجودگی میں، حضرت عبدالعظیم(ع) کے شیخ مفید ہال میں، منعقد ہوئی اور شرکاء نے اپنے اشعار پیش کئے۔/110