رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سرینگر کے یائل راولپورہ علاقے میں کربلا کانفرنس منعقد
کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا کہ امام حسین (ع) نے تنہا اپنے وقت کے یزید کی سرکوبی نہیں کی بلکہ قیامت تک سر اٹھانے والے تمام یزیدیوں کی سرنگونی کا سامان فراہم کیا۔