اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی
13 اگست 2022
برطانیہ کے وزیر دفاع نے افغانستان میں مغرب کی شکست کو واضح طور پر تسلیم کیا
افغانستان سے امریکی انخلاء کی پہلی سالگرہ کے موقع پر، والاس نے ڈیلی میل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں اپنے جذبات بیان کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی فوجیوں نے جو کچھ بھی لڑا اور مارا وہ ہماری آنکھوں کے سامنے چکنا چور ہو گیا۔

13 اگست 2022
امیرعبداللہیان کا ایران اور قطر کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کے نفاذ کی ضرورت پر زور
ایرانی وزیر خارجہ نے نائب قطری وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں ایرانی صدر مملکت کے حالیہ دورہ دوحہ و نیز امیر قطر کے حالیہ دورہ تہران کے موقع پر، دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کے نفاذ کی ضرورت پر زور دیا۔

13 اگست 2022
کوئٹہ، اساتذہ کا تا دم مرگ ہڑتال گیارہ دنوں سے جاری
موجودہ صوبائی حکومت کی بے بسی پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔ تادم مرگ بھوک ہڑتال میں قائدین کی تشویشناک حالت دیکھ کر اساتذہ میں اشتعال پایا جاتا ہے۔

13 اگست 2022
کربلاء، حکومتِ الٰہیہ کیلئے امام حسین علیہ السلام کا سیاسی قیام
ہم آج اسی فکرِ حسینی کو لے کر معاشرے میں حکومتِ اسلامی کا احیاء چاہتے ہیں، کیونکہ یہی حکمِ خدا ہے، اگر ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں اور آتی جاتی حکومتوں سے ہمیں کوئی سروکار نہ ہو تو ہم مجرم قرار پائیں گے اور زمانے کے جمود کو نہیں توڑ پائیں گے۔

13 اگست 2022
حزب اللہ کے خوابوں کو شہید قاسم سلیمانی نے پورا کیا: سید حسن نصر اللہ
حزب الله لبنان کے سیکریٹری جنرل نے گزشتہ شب اپنے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کچھ نئے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔

13 اگست 2022
روس نے امریکہ کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی
روس نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو اس کے ساتھ روابط منقطع کر سکتے ہیں۔

13 اگست 2022
مرتد رشدی کی حالت خراب، وینٹی لیٹر پر منتقل
امریکہ میں مرتد و ملعون سلمان رشدی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوا جس کے بعد اس کی حالت بگڑنے پر اسے وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

13 اگست 2022
بابائے قوم کے فرمودات سے روگردانی کا نتیجہ کہ آج بھی ملک پون صدی گزرنے کے باوجود لڑکھڑا رہا ہے، ساجد نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں پون صدی گزرنے کے باوجود آج بھی لڑکھڑا رہے ہیں جس کی بنیادی وجہ بابائے قوم کے نظریات ، فرمودات اور دستور سے روگردانی ہے۔

13 اگست 2022
ارض پاک کی خودمختاری اور آئین کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا: علامہ راجہ ناصر
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قیام پاکستان کے لیے طویل،انتھک اور بےمثال جدوجہد کا مقصد ایک ایسے خطے کا قیام تھا جہاں اہل اسلام اپنی مکمل مذہبی آزادی کے ساتھ زندگی بسر کر سکیں۔

12 اگست 2022
جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے عہدیداروں کی آیت اللہ سید احمد خاتمی سے ملاقات
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے بعض عہدیداروں نے اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن سے ملاقات کی۔

12 اگست 2022
Israel imewaua shahidi watoto Wapalestina zaidi ya 1,000 tangu 2008Aug 12, 2022 07:40 UTC
Tangu mwaka 2008, zaidi ya watoto elfu moja wa Kipalestina wameuawa shahidi katika Ukanda wa Gaza katika mashambulizi ya jeshi la utawala wa Kizayuni wa Israel

12 اگست 2022
جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے عہدیداروں کی آیت اللہ اراکی سے ملاقات
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے بعض عہدیداروں نے اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن سے ملاقات کی۔

12 اگست 2022
ہاریٹز: اسلامی جہاد کے ساتھ جنگ کے نتائج مایوس کن تھے، ہم حزب اللہ کے ساتھ کیا کریں گے؟
Haaretz اخبار نے اپنے ایک مضمون میں غزہ میں حالیہ تین روزہ جنگ کے نتائج پر بحث کی ہے اور اسے صہیونی فوج کی مکمل شکست قرار دیا ہے۔

12 اگست 2022
غزہ میں ایک اور نوجوان کی شہادت / شہداء کی تعداد 49 ہوگئی
فلسطینی ذرائع نے غزہ کی حالیہ جنگ میں چوٹ کی شدت کے نتیجے میں ایک نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔

12 اگست 2022
رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سرینگر کے یائل راولپورہ علاقے میں کربلا کانفرنس منعقد
کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا کہ امام حسین (ع) نے تنہا اپنے وقت کے یزید کی سرکوبی نہیں کی بلکہ قیامت تک سر اٹھانے والے تمام یزیدیوں کی سرنگونی کا سامان فراہم کیا۔

12 اگست 2022
یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کے قریب جنگ خطرناک ہے، اقوام متحدہ
روس اور یوکرین کی افواج نے جوہری پلانٹ کے قریب جنگ کے دوران ایک دوسرے پر گولہ باری کی ہے۔ فریقین کا کہنا ہے کہ پلانٹ میں تابکار مواد کے ذخیرہ کرنے والے علاقے کے قریب پانچ راکٹ حملے ہوئے۔

12 اگست 2022
وزارت خارجہ کے ترجمان کا امریکی الزامات پر رد عمل؛
افراتفری کو ہوا دینےسے امریکی حکومت کا چہرہ مزید نفرت انگیز ہو جائے گا: ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ افراتفری کو ہوا دینا امریکی رجیم کا چہرہ پاک کرنے میں کوئی مدد نہیں دے گا بلکہ اسے ایرانی قوم اور دنیا والوں کے سامنے زیادہ نفرت انگیز بنا دے گا۔

12 اگست 2022
داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کی
دہشتگرد گروہ داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر کی۔

12 اگست 2022
اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش بھی غائب، بایڈن کے دعوے پر سوال اٹھے
اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش کا بھی اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے جس سے امریکی صدر جو بایڈن کے دعوے کی سچائی کے سلسلے میں مزید شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔

12 اگست 2022
پاکستانی بحریہ نے ہندوستانی بحری جہاز کے عملے کو ڈوبنے سے بچا لیا
پاکستانی بحریہ نے گوادر کے قریب بحیرہ عرب میں ہندوستان کے ایک ڈوبتےہوئے جہاز کے عملے کے 9 اراکین کو بچالیا۔
