اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
ہفتہ

23 مارچ 2024

10:38:16 PM
1446364

روس: دہشت گردی کا نشانہ بننے والی عمارت الہام علی اف کے یہودی داماد کی ملکیت + ایک تصویر

یہ ایک پیچیدہ مافیائی کھیل ہے؛ گویا مقصد یہ تھا کہ اس غیر انسانی وحشیانہ حملے کے اصل مجرموں کی پردہ داری کا انتظام کیا جا سکے: مغرب اور غاصب اسرائیل

ماخذ :
ہفتہ

23 مارچ 2024

8:53:36 PM
1446360

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا تیرہواں روزہ، تیرہواں درس: اللہ کی بندہ نوازی اور درگذر

امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: "کوئی بھی بندہ ایسا نہیں ہے جو اللہ کی فرمانبرداری میں، متعدد قدم اٹھائے، مگر یہ کہ خدائے متعال ہر قدم کے صلے میں اس کے رتبے کی بلندی میں ایک درجے کا اضافہ کرتا ہے، اور اس کے ذریعے اس کا ایک گناہ بخش دیتا ہے"۔

ماخذ :
جمعہ

22 مارچ 2024

11:11:15 PM
1446196

ماسکو: دہشت میوزک ہال پر دہشت گردانہ حملہ / 40 افراد ہلاک 100 زخمی / ہمارا کام تھا۔ داعش / داعش کا بیان جعلی ہے۔ ماسکو / سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو کرنے اور غزہ کی حمایت کرنے سے پشیمان نہیں ہیں۔ صدر پیوٹن

ماسکو: دہشت میوزک ہال پر دہشت گردانہ حملہ / 40 افراد ہلاک 100 زخمی / ہمارا کام تھا۔ داعش / داعش کا بیان جعلی ہے۔ ماسکو / سلامتی کونسل میں غزہ کے بارے میں امریکی قرارداد ویٹو کرنے اور غزہ کی حمایت جاری رکھنے سے پشیمان نہیں ہیں۔ صدر پیوٹن

ماخذ :
جمعہ

22 مارچ 2024

9:18:52 PM
1446190

تصویری خبر | غزہ کی ناگفتہ بہ صورت حال اور بے ضمیر اور بے غیرت عرب حکمران

اسرائیل: ہم بھوک کو غزہ میں جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں! / لیکن غزہ میں بھوک کا عربوں کے ضمیر اور پیٹ پر کوئی اثر نہیں ہوتا / عرب بظاہر نہ صرف عرب و مسلمان نہیں رہے بلکہ وہ تو ۔۔۔ ذیل کی تصویر ایک عرب صارف "عبداللہ الجار اللہ" نے شائع کی ہے۔

ماخذ :
جمعہ

22 مارچ 2024

7:08:35 PM
1446172

تشیع کا فروغ؛

امام حسین (علیہ السلام) کا پیغام آفاق میں جاری و ساری / ایک ملحد خاتون کا قبول اسلام + ویڈیو

کہتی ہے: میں مسلمانوں سے نفرت کرتی تھی لیکن امام حسین (علیہ السلام) کی خاطر مسلمان ہو گئی / ایسی ہستی کے لئے روتی رہتی تھی جسے نہ دیکھا تھا، نہ پہنچانا تھا۔

ماخذ :
جمعہ

22 مارچ 2024

5:55:11 PM
1446155

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا بارہواں روزہ، بارہواں درس: صبر اور بردباری

امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: "عاجز و بےبس وہ ہے جس نے ہر مصیبت کے لئے صبر اور ہر نعمت کے لئے شکر اور ہر مشکل سے نکلنے کے لئے راستہ، آمادہ [مہیا] نہ کیا ہو۔ آزمائش اور بلا میں - جو فرزند اور مال کے لئے پیش آتی ہے، - اپنے آپ کو صبر پر آمادہ کرو؛ کیونکہ اللہ تعالٰی اپنی عاریت اور بخشش واپس لیتا ہے، تاکہ تمہارے شکر و صبر کو آزما لے"۔

ماخذ :
جمعہ

22 مارچ 2024

5:41:56 PM
1446153

اعمال رمضان؛

ویڈیو | دعائے ابو حمزہ ثمالی کی شرح حصہ دوم: محبت کی درخواست، خدا کا شوق اور خدا سے خوف

خوف و خشیت؛ خدایا میں تجھ سے سوالی ہوں کہ میرے دل کو اپنی محبت سے مالامال فرما؛ اور میرے دل کو پر کردے اپنی خشیت (و خوف) سے؛ اور اپنی طرف کے اشتیاق سے، اے جلالت اور بزرگی والے

ماخذ :
جمعہ

22 مارچ 2024

5:29:39 PM
1446151

ویڈیو | ابنا کی چند اہم تصویری خبریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔

ماخذ :
جمعرات

21 مارچ 2024

11:04:22 PM
1446028

نواز شریف کا ماہ صیام کے آخری عشرے میں سعودیہ ، لندن جانے کا پلان!

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ماخذ :
جمعرات

21 مارچ 2024

10:55:13 PM
1446027

پاکستان: سکیورٹی فورسز کا "پنجگور" میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک اور دو کو زخمی کر دیا۔

ماخذ :
جمعرات

21 مارچ 2024

10:46:30 PM
1446025

طوفان الاقصی؛

اسرائیل کے پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی مقاومتی محاذ مقبوضہ تل ابیب میں صہیونی ریاست کے پاور پلانٹ پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔

ماخذ :
جمعرات

21 مارچ 2024

10:37:33 PM
1446024

صہیونی انتہا پسند وزیر کا بیان، امریکہ سے تصادم ہو سکتا ہے

صہیونی ریاست کے انتہا پسند وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج، طویل جنگیں لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔

ماخذ :
جمعرات

21 مارچ 2024

10:24:24 PM
1446022

غرب اردن [مغربی کنارے] میں اسرائیلی دہشت گردی، 24 گھنٹے میں 9 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غرب اردن کے مختلف شہروں اور پناہ گزین کیمپوں پر غاصب صہیونی ریاست کے حملوں میں میں کم سے کم 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ماخذ :
جمعرات

21 مارچ 2024

4:10:32 PM
1445994

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا گیارہواں روزہ، گیارہواں درس: صبر اور بردباری

امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: "عاجز و بےبس وہ ہے جس نے ہر مصیبت کے لئے صبر اور ہر نعمت کے لئے شکر اور ہر مشکل سے نکلنے کے لئے راستہ، آمادہ [مہیا] نہ کیا ہو۔ آزمائش اور بلا میں - جو فرزند اور مال کے لئے پیش آتی ہے، - اپنے آپ کو صبر پر آمادہ کرو؛ کیونکہ اللہ تعالٰی اپنی عاریت اور بخشش واپس لیتا ہے، تاکہ تمہارے شکر و صبر کو آزما لے"

ماخذ :
بدھ

20 مارچ 2024

11:56:56 PM
1445820

نوروز عالم افروز کے موقع پر؛

معیشت کی بالیدگی کے لئے ملت کی ہمتوں، سرمایوں اور تخلیقی صلاحیتوں کو یکسو کرنا ہے / امید کی روح دشمن کی یلغار کے نشانے پر ہے / غزہ کے واقعات میں مغرب پر حکمفرما ظلمت اور محاذ مزاحمت کی حقانیت ثابت ہو چکی / امریکہ سے نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔ رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے 1403 ہجری شمسی کے نوروز کے موقع پر فرمایا: معیشت ملک کا بنیادی مسئلہ ہے، اگر معیشت پسندیدہ صورت اختیار کرے تو یہ لوگوں کے دین اور دنیا میں اثر رکھتی ہے / غزہ کی صورت حال یہ ہے کہ 30000 سے زائد خواتین، بچوں، نوجوانوں اور بڑے بوڑھوں کو نام نہاد مہذب دنیا اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی آنکھوں کے سامنے قتل کیا گیا جو مغربی دنیا پر حکمفرما ظلم اور ظلمت کا عینی ثبوت ہے۔

ماخذ :
بدھ

20 مارچ 2024

6:20:20 PM
1445794

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا دسواں روزہ، دسواں درس: نیکی اور احسان

ارشاد ربانی ہے: "اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں سے اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو اور احسان کیا کرو، یقیناً اللہ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے"۔

ماخذ :
منگل

19 مارچ 2024

10:36:36 PM
1445626

غزہ میں قبائلی کمیٹیوں پر حملہ صہیونیوں کی درندگی کا عملی ثبوت ہے۔ حماس

حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صہیونی درندوں کے ان اقدامات کا مقصد ان کے منحوس اور خبیثانہ عزائم کو عملی جامہ پہنانا اور فلسطین عوام کو ایک بار پھر وطن چھوڑنے اور نقل مکانی پر مجبور کرنا اور خطے میں بدامنی اور افراتفری پھیلانا ہے / میں الشفاء ہسپتال پر صہیونی حملے پر بین الاقوامی برادری کی خاموشی کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو ہری بتی دکھانے کے مترادف قرار دیا ہے۔

ماخذ :
منگل

19 مارچ 2024

10:19:06 PM
1445622

افغانستان میں دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پاکستانی دفتر دفتر خارجہ

  پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پیر کی صبح پاکستان نے افغانستان کے سرحدی علاقے مں انٹیلیجنس بنیادوں پر انسداد دہشت گردی کے آپریشنز کیے ہیں۔

ماخذ :
منگل

19 مارچ 2024

10:13:40 PM
1445620

پاکستان: غیرقانونی افغان مہاجرین کو نکالنے کیلئے عید کے بعد ’نئی مہم‘ عید کے بعد

پاکستان غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افغان مہاجرین کو نکالنے کے لیے اگلے مہینے سے تازہ مہم شروع کرے گا۔

ماخذ :
منگل

19 مارچ 2024

8:48:54 PM
1445615

غزہ پر جارحیت کا چھٹا مہینہ، صہیونی ریاست کے اندرونی بحرانوں میں شدت

حال ہی میں غاصب صہیونی ریاست نے اس مذہبی گروہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جنگ کے حالات میں وہ اپنے جوانوں کو فوج کی مدد کے لئے جنگ میں اتاریں۔ اس مطالبے کے جواب میں صہیونی شدت پسند مذہبی گروہ نے نیتن یاہو کو واضح جواب دیا ہے کہ اگر ان پر زور زبردستی کی گئی تو وہ اسرائیل چھوڑ کر یورپ یا کسی مغربی ملک میں چلے جائیں گے۔