انقلاب اسلامی کی سالگرہ؛
تصاویر | چھیالیسویں جشن آزادی کے موقع تہران میں عوامی ریلی کی فضائی تصاویر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی نے 7 فروری 2025ع کو اپنے خطاب میں فرمایا: انقلابی حکام کی ہمت اور متحدہ قوم کی حمایت ملکی مسائل کو حل کرتی ہے۔ یعنی وہی چیز جو آپ 22 بہمن [اس سال، 10 فروری] کو دیکھ لیں گے: قوم کا اتحاد۔ 22 بہمن کی ریالیاں ہر سال ہمارے ملک کے قوم اتحاد کا مظہر ہیں۔ بصیر قوم، نہ تھکنے والے حکام؛ یہ وہ چیز ہے جو ہمارے ملک کے مسائل کو حل کرتی ہے۔/110