طوفان الاقصی
-
طوفان الاقصیٰ؛
ویڈیو | کیا شہید یحییٰ السنوار نے غلطی کی؟ / طوفان الاقصیٰ کے پس پردہ 'ان کہے' حقائق
معرکۂ "طوفان الاقصیٰ" کے بعد، مغربی ذرائع ابلاغ نے اس حملے کو ایک "اندھادھند، اور حساب کتاب کے بغیر Un-calculated" حملہ قرار دینے کی کوشش کی۔
-
وعدہ صادق-3؛
طوفان الاقصیٰ کے پیغامات رہبر انقلاب کے بیانات کی روشنی میں
آج آپریشن "طوفان الاقصیٰ" کی دوسری سالگرہ ہے۔ رہبر انقلاب نے اس کے بارے میں فرمایا: "یہ آپریشن 'صہیونی ریاست کی درندگی اور لامحدود جرائم کے مقابلے میں ایک قوم کا غیورانہ اور فداکارانہ ردعمل' تھا۔ یہ ایسا واقعہ تھا جس نے نہ صرف اسرائیل کی ناقابل شکست ہونے کا افسانہ توڑ کر رکھ دیا، بلکہ فلسطین کی حقیقت کو دوبارہ رائے عامہ کی توجہ کا محور بنا دیا۔"
-
غزہ کے لئے منصوبے دینے والوں کے لئے لمحۂ فکریہ؛
غزہ کے اطراف میں واقع غاصب آبادکاروں کے قصبوں پر غزہ کے اندر سے راکٹ حملے + ویڈیو
مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقوں میں زوردار دھماکے؛ غزہ کے آس پاس کے نوآباد بستیاں متعدد راکٹ حملوں کی زد میں آئے ہیں۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
فلسطین کا بڑھتا ہؤا عالمی اثر و رسوخ؛ اسرائیلی بری طرح خوفزدہ ہو گیا
ایک نئے سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اکثر 'صہیونی آبادکار' عالمی سطح پر فلسطینی ریاست کے تسلیم کئے جانے کی لہر اور صہیونی ریاست کی عالمی تنہائی سے خوفزدہ ہیں۔
-
فتح مقاومت ہی کی ہوگی؛
فلسطینی مقاومت کا جدید ہتھیار، ایک فوجی بٹالین کی جنگی صلاحیت کے برابر + ویڈیو
ایک سیکورٹی اور اسٹریٹجک ماہر عبدالکریم خلف نے العالم نیوز نیٹ ورک کے پروگرام "شِیفْرَہ" کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار ایسے جدید ہتھیاروں سے لیس ہے جن کی جنگی طاقت ایک مکمل فوجی بٹالین کے برابر ہے۔
-
صہیو-امریکی جرائم کے باوجود؛
غزہ کے مشرق میں اسرائیلی فوج کے 52 فوجی گاڑیاں تباہ کر دی گئیں، سرایا القدس
سرایا القدس کی انتہائی پیچیدہ کاروائی؛ غزہ کے مشرق میں صہیونیوں کی 52 فوجی گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا۔
-
صہیونیت کی حتمی شکست؛
'وار شو' ختم ہو گیا، ہم مزید لڑ نہیں سکتے، اسرائیلی کمانڈر + نکتہ
غزہ میں اگلے مورچوں کے ایک کمانڈر نے ایک خفیہ خط میں اسرائیلی فوج کے بارے میں چونکا دینے والے حقائق کا انکشاف کیا ہے جسے اب مزید خفیہ نہیں رہا۔
-
طوفان الاقصی؛
سرایا القدس بریگیڈ نے صہیونی قیدی کے آخری پیغام کا ویڈیو جاری کردیا+ ویڈیو
جہاد اسلامی فلسطین تنظیم کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ میں قید صہیونی فوجی "روم برسلاوسکی" کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔
-
طوفان الاقصی؛
ہم غزہ کی دلدل میں پھنس گئے ہیں، اخبار معاریو
صہیونی فوجی اخبار "معاریو" کے صحافی نے غزہ پٹی میں صہیونی ریاست کی فوجی ہلاکتوں کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ یہ ریاست غزہ کی دلدل میں پھنس چکی ہے۔
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
حماس کی کمان ملبے سے اٹھ چکی ہے، صہیونی تجزیہ کار
صہیونی تجزیہ کاروں نے غزہ کے میدانی حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ "حماس نہ صرف جنگ کے ملبے سے تیزی سے اٹھ کھڑے ہوئی ہے، بلکہ اب منظم قیادت اور ماہرانہ جنگی حکمت عملی کے ساتھ صہیونی فوج کو میدان جنگ میں چیلنج کر رہی ہے"۔
-
صہیونیوں پر ایران کی نئی ضرب؛
ملنے والی دستاویزات کی روشنی میں ایرانی میزائل پہلے سے بہتر طور پر صہیونی اہداف کو نشانہ بنائیں گے، کمانڈر انچیف سپاہ پاسداران
جنرل سلامی نے کہا: یہ ضرب، صہیونی ریاست کے بکھرے ہوئے جسم پر آخری ضرب نہیں ہوگی، یہ حق کی باطل پر حتمی فتح کی نوید دیتی ہے۔
-
امت کی خاموشی میں؛
تصویری خبر | غزہ میں صہیونی بربریت کا نشانہ بننے والی بچی عائشہ ابو نار کی تدفین
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | فلسطینی بچی عائشہ بو نار ـ جو جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں غاصب صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملے کا نشانہ بن کر شہید ہوئی تھی ـ کی تدفین عمل میں آئی۔ چھوٹی عائشہ ابو نار المواصی میں اپنے خاندان کے ساته ایک سادہ خیمے کے اندر معصومیت سے سو رہی تھی، یہ سوچ کر کہ "نقل مکانی اسے موت سے بچا لے گی"۔ لیکن صہیونی غاصبوں نے اس پر کوئی رحم نہیں کیا اور ان کے داغے گئے ایک میزائل نے اس کو نیند ہی میں ابدی نیند سلا دیا۔۔۔ کسی نے خوب کہا ہے کہ "امت آرام کر رہی ہے، خاموش رہو ورنہ آرام میں خلل پڑے گا!"۔
-
57 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد 50 ہزار 752 ہوگئی
غزہ پر غاصب صہیونی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور شہدائے غزہ کی تعداد 50 ہزار 752 ہوگئی ہے
-
شام کے جنوب میں تل ابیب کی جارحیت، اسرائیل کو نئی جنگ میں الجھا دے گی، صہیونی جنرل
صہیونی فوج کے آپریشن کمان کے سابق سربراہ "یسرائیل زیو" نے کہا ہے کہ شام کے جنوبی علاقوں میں جھڑپیں، اسرائیل کو نئی جنگ کی طرف دھکیل رہی ہیں۔