باب المندب
-
یمنیوں کا خنجر اور آل سعود کی گردن
یمنی آبنائے باب المندب پر قبضے کا ناکام سعودی منصوبہ - 1
انصاراللہ کی افواج کے دباؤ کی وجہ سے، ریاض کی کرائے کی افواج کے پسپا ہونے اور سعودی اجرتیوں کی میدانی شکست کے بعد، آبنائے باب المندب پر دوبارہ قبضے کا سعودی منصوبہ ناکام ہو گیا؛ اس دوران ان گروہوں کے درمیان اس شکست کے اسباب پر ایک دوسرے پر الزامات کی شدت بڑھ گئی ہے جو آل سعود اور آل نہیان کے ریالات و دراہم کی خاطر ریاض اور ابو ظہبی کی خاطر اپنی سرزمین بیچنے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔
-
سعودی حمایت یافتہ فورسز باب المندب پر قبضے میں ناکام
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے دعویٰ کیا ہے کہ باب المندب کی جانب پیش قدمی اور اس پر قبضے کی سعودی حمایت یافتہ فورسز کی کوشش یمنی فوج کی سخت مزاحمت کے باعث ناکام ہوگئی۔
-
یمن نے باب المندب کے قریب سعودی حمایت یافتہ فورسز کی پیش قدمی کا دعویٰ مسترد کر دیا
یمنی فوجی ذرائع نے ذوباب کے علاقے میں سعودی حمایت یافتہ فورسز کی پیش قدمی سے متعلق سعودی میڈیا کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دعویٰ مسلسل شکستوں اور ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔
-
امریکہ اپنے کٹھ پتلیوں کے کام نہیں آتا
سعودی عرب 'ٹرمپیت' پر لگائی ہوئی اپنی شرط ہار گیا - 2
امریکی جریدے "فارن فارن" نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی تاریخ کے مشکل ترین سیکورٹی اور اقتصادی مرحلے کا سامنا ہے۔ خلیج فارس اور بحیرہ احمر میں سعودی تیل کی برآمد کے راستوں پر حملے ہو رہے ہیں، گھٹن بڑھ گئی ہے۔ امریکہ نے بھاری رقوم لینے باوجود سعودی عرب کو سلامتی کے خطرات سے محفوظ نہیں رکھا ہے۔
-
امریکہ اپنے کٹھ پتلیوں کے کام نہیں آتا
سعودی عرب 'ٹرمپیت' پر لگائی ہوئی اپنی شرط ہار گیا - 1
امریکی جریدے "فارن فارن" نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی تاریخ کے مشکل ترین سیکورٹی اور اقتصادی مرحلے کا سامنا ہے۔ خلیج فارس اور بحیرہ احمر میں سعودی تیل کی برآمد کے راستوں پر حملے ہو رہے ہیں، گھٹن بڑھ گئی ہے۔ امریکہ نے بھاری رقوم لینے باوجود سعودی عرب کو سلامتی کے خطرات سے محفوظ نہیں رکھا ہے۔
-
امریکا نے مداخلت کی تو باب المندب مکمل بند کردیں گے
یمن کی وزارت دفاع کے فوجی مشیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا یمن کی جنگ میں فوجی مداخلت کرتا ہے یا آبنائے باب المندب پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے تو یمن امریکی مفادات کو نشانہ بنائے گا۔
-
حسین الحاج حسن: آبنائے ہرمز اور باب المندب مزاحمتی محور کے اہم ہتھیار ہیں
لبنان کی پارلیمنٹ کے رکن اور بعلبک۔ہرمل پارلیمانی بلاک کے سربراہ حسین الحاج حسن نے کہا ہے کہ مزاحمتی محور آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال میں اہم کردار رکھتا ہے، جبکہ یہ دونوں آبی راستے عالمی معیشت کے لیے انتہائی اہم ہیں اور دشمنوں کے مقابلے میں مزاحمتی محور کے پاس ایک اہم ہتھیار کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
انصار اللہ یمن کی تیزرفتار پیشقدمی، ایم بی ایس کی چین اور ایران سے التجا
خبر رساں ادارے روئٹرز نے ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ دی کہ سعودیوں نے یمن میں انصاراللہ کی افواج کی مزید پیش قدمی روکنے کے لئے چین سے ثالثی کرنے کی درخواست کی ہے، کہ وہ ایران سے کہہ دے کہ انصار اللہ کی پیشقدمی کم کرنے یا روکنے کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے!
-
آبنائے ہرمز اور باب المندب بحران؛ شام تیل اور سامان کی ترسیل کا اہم راستہ بن گیا
آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال نے عراق اور بحیرہ روم کے ساحل کے درمیان تیل اور گیس کی ترسیل کے لیے شام کی جغرافیائی اہمیت دوبارہ نمایاں کردی ہے۔ عراق گزشتہ جولائی کے آغاز سے شام کے راستے روزانہ تقریباً 50 ہزار بیرل خام تیل بحیرہ روم کی بندرگاہ طرطوس تک پہنچا رہا ہے۔
-
انصاراللہ کی بڑی کامیابی، باب المندب پر امریکی منصوبہ ناکام
یمن کے مغربی ساحل پر انصاراللہ کی بڑی پیش رفت کو خطے میں ایک اہم فوجی اور سیاسی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، جس کے اثرات پورے خطے میں نمایاں ہونے کی بات کی گئی ہے۔
-
انصاراللہ کا باب المندب پر کنٹرول؛ جزیرہ میون بھی قبضے میں آ گیا
یمن کی انصاراللہ نے 18 گھنٹے کی کارروائی کے بعد بحیرۂ احمر کے آخری ساحلی علاقوں پر بھی قبضہ کر لیا ہے، جبکہ تزویراتی اہمیت کے حامل جزیرہ میون پر کنٹرول حاصل کرکے باب المندب پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ یمنی حکام کے مطابق انصاراللہ اب باب المندب کے پورے علاقے کو کنٹرول کر رہی ہے۔
-
انصاراللہ: بحیرۂ احمر اور باب المندب میں آزادانہ بحری آمدورفت کی ضمانت ہے
یمن کی انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے کہا ہے کہ مغربی یمن میں جاری کارروائی ملک کے مقبوضہ علاقوں کو واپس لینے کی داخلی کارروائی ہے، جبکہ بحیرۂ احمر اور باب المندب میں بحری آمدورفت اور تجارت مکمل طور پر محفوظ اور آزاد ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ باب المندب پر کنٹرول کے بعد انصاراللہ کا بحری جہازوں سے گزرنے کا کوئی ٹیکس یا محصول وصول کرنے کا ارادہ نہیں۔
-
باب المندب پر یمن کا مکمل کنٹرول، جزیرہ میون پر قبضے کے بعد بڑی پیش رفت
یمنی مسلح افواج نے تزویراتی اہمیت کے حامل جزیرہ میون پر کنٹرول حاصل کر کے اہم بحری گزرگاہ باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
جب ہم چاہیں، انصار اللہ باب المندب بند کرنے کے لیے تیار ہے:حزب اللہ
حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب سربراہ محمود قماطی نے کہا ہے کہ یمن کی تحریک انصار اللہ لبنان کی مزاحمت کی حمایت میں آبنائے باب المندب کو بند کرنے کے لیے تیار ہے۔ ان کے مطابق مزاحمت کے پاس اسرائیلی کارروائیوں کے جواب کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں۔
-
باب المندب میں یمن کی جانب سے ایک بحری جہاز پر میزائل حملے کی اطلاعات
میڈیا اور غیر سرکاری ذرائع نے باب المندب میں یمنی فوج کی جانب سے ایک بحری جہاز پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
جاپان کی ایران سے باب المندب میں کشیدگی کم کرانے کے لیے مدد کی درخواست
جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک گفتگو میں ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کو بروئے کار لاتے ہوئے باب المندب میں کشیدگی بڑھنے سے روکنے میں کردار ادا کرے۔
-
باب المندب میں ایک سعودی تیل بردار جہاز دھماکے سے پھٹ گیا
اطلاعات کے مطابق ایک سعودی آئل ٹینکر جو باب المندب سے گذرنے کے درپے تھا، دھماکے سے پھٹ گیا۔
-
انصارالله یمن: ایران کی سیاسی و عسکری استقامت نے امریکی بالادستی کو کمزور کر دیا
یمن کی انصاراللہ تحریک سے وابستہ ایک عسکری عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کی سیاسی اور عسکری استقامت نے خطے میں امریکی بالادستی (ہژمونی) کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور اسرائیلی منصوبے ناکام ہوئے ہیں۔
-
باب المندب کے قریب بحری واقعہ پیش آیا
باب المندب آبنائے کے قریب ایک بحری واقعے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس نے خطے میں بحری سلامتی کے حوالے سے تشویش پیدا کر دی ہے۔
-
اسرائیل حق حیات کھو گیا ہے؛
باب المندب اور صہیونی شرپسندیوں کے بارے میں قدس فورس کے کمانڈر کا پیغام
لاچار صہیونی ریاست جان لے کہ جنوبی لبنان اور غزہ میں اس کے دوہرے جرائم اسے حزب اللہ کی کاروائیوں اور فلسطینی جواں مردوں کے اگلے طوفان میں پھنسا دیں گے۔"
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
آبنائے باب المندب میں شدید دھماکے اور بین الاقوامی بحری اداروں کی پراسرار خاموشی
موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات تزویراتی آبنائے باب المندب میں شدید دھماکے ہوئے، جس کی وجہ سے اس اہم آبی گذرگاہ کے دونوں اطراف میں تمام بحری جہازوں کی آمدورفت دو گھنٹوں تک مکمل طور پر معطل رہی۔
-
افریقہ میں صہیونی ریشہ دوانیاں؛
باب المندب ابھی سے، فی الحال اسرائیل کے لئے، بند ہے، صومالیہ
صومالیہ نے ناجائز صہیونی ریاست کی طرف سے جعلی "صومالی لینڈ" ریاست کے تسلیم کئے جانے کے جواب میں صہیونی جہازوں کی آمد و رفت کو منع کر دیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
اگر ہم باب المندب کو بند کریں تو انس و جن اسے نہیں کھول سکیں گے، انصار اللہ
یمن کے نائب وزیرخارجہ نے کہا: اگر صنعا باب المندب کی بندش کا فیصلہ کرے تو انس و جن سب مل کر بھی اسے کھولنے سے عاجز ہونگے۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی کیریئر انصار اللہ کے خوف سے جنوبی افریقہ کا طواف کرے گا / یمن سے ڈر گیا تو ایران کا سامنا کیونکر کرے گا!؟
امریکی طیارہ بردار یو ایس ایس جارج ایچ بش اور متعلقہ والا اسٹرائک گرو نیمیبیا کے ساحل کی طرف گیا ہے کیونکہ وہ یمن کے ڈر سے آبنائے باب المندب سے گذرنے کے بجائے افریقہ کا پورا چکر کاٹ کرآ رہا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے خلاف اقدام کرے گا تو باب المندب کو بھی کھو دے گا
اسلام آباد مذاکرات کی ناکامی کے بعد ٹرمپ نے بے بسی کی انتہاؤں پر دھمکی دی ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کا محاصرہ کرے گا اور جو جہاز ایران کو ٹول فیس ادا کریں گے انہیں نکلنے کی اجازت نہیں دے گا جس پر دنیا بھر سے مختلف قسم کا رد عمل آیا ہے۔ [---]
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی دہشت گردوں کے پاس بھاگنے کے سوا کوئی راستہ نہيں ہے، جنرل قاآنی
انھوں نے لکھا: مجرم ٹرمپ جیرالڈ فورڈ کیریئر کے بزدل کمانڈر کو بھی برطرف کر دے / تمام تر دہشت گرد امریکی فوجیوں کا انجام، خطے سے فرار، ہے۔
-
افریقہ میں صہیونی ریشہ دوانیاں؛
مصر اسرائیلی سازش کے بھنور میں + تصاویر
اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور بحیرہ احمر پر نظر رکھنے کی غرض سے "بربرا بندرگاہ" پر کنٹرول کے لئے ایتھوپیا کے ساتھ مشترکہ اقدامات، نے مصر کو ـ جو تل ابیب کے ساتھ سازباز اور گٹھ جوڑ کرنے والے ممالک میں شامل ہے، ـ خطرناک چیلنجوں کے بھنور میں دھکیل دیا ہے۔