بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، یمن کے نائب وزیرخارجہ اور انصار اللہ کے سینئر رکن اور "حسین العزی": اللہ کی مدد سے، اگر صنعا باب المندب کی بندش کا فیصلہ کرے تو انس و جن سب مل کر بھی اسے کھولنے سے عاجز ہونگے۔
انھوں نے کہا: بہتر یہ ہے کہ ٹرمپ ـ اور اس کے ساتھ شریک دنیا ـ فوری طور پر امن کی راہ میں رکاوٹ بننے والے اقدامات اور پالیسیاں ترک کریں اور امت مسلمہ کے حقوق کا احترام کرکے دکھائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ