بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل الحاج اسماعیل قاآنی نے لکھا:
- مجرم ٹرمپ کو چاہئے کہ جیرالڈ فورڈ کیریئر کے کمانڈر کو بھی برطرف کردے، کیونکہ اس کو یمن کے بہادر مجاہدین اور مضبوط یمنی قوم کے خوف سے باب المندب سے گذرنے کی ہمت ہی نہیں ہوئی اور دوہفتوں تک دربدری کے بعد، ایک جعلی کہانی گھڑ کر بحیرہ احمر اور خطے سے بھاگ گیا۔
- تمام تر دہشت گرد امریکی فوجیوں کا انجام، خطے سے فرار، ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ