-
ارض یمن جارحوں کا تاریخی قبرستان
صوبہ شبوه میں سعودی گماشتوں کے خلاف انصار اللہ مجاہدین کی مہلک کاروائی
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ شبوه میں سعودی عرب کے اجرتی گماشتوں پر کاری ضرب لگانے کی اطلاع دی ہے؛ جس میں، ان کے بقول، درجنوں اجرتی گماشتے ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
حضرت زینب سلام اللہ علیہا فضائل و کمالات کے ائینہ میں
حضرت زینب سلام اللہ علیہا تاریخِ اسلام کی ممتاز ترین خواتین میں سے ایک اور صبر، شجاعت، ایثار اور علم کا بے مثال نمونہ ہیں۔ آپ نہ صرف ایک مؤمنہ اور شجاع خاتون کی حیثیت سے معروف ہیں بلکہ اپ نے ایک مفسرِ قرآن، معلمہ اور صاحبِ خطابت شخصیت کے طور پر بھی اسلامی اقدار کی حفاظت میں بے نظیر کردار ادا کیا۔
-
ارض یمن جارحوں کا تاریخی قبرستان
3 | یمن ترک-پاکستانی فوجیوں کا قبرستان؟ / عثمانیوں کو دیا گیا ناقابل فراموش درس عبرت! + تصاویر
یمن میں موجود ترک جارحین و غاصبین کے قبرستان ـ جو آل سعود کی خيانت سے زوال پذیر ہونے والے عثمانی استعمار کی علامت ہیں ـ ان دنوں یمنی مجاہدین کے حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں، اور یہ اس وقت ہؤا ہے جب ترک حکمرانوں نے عثمانی سلطنت سے غداری کرنے والے خاندان آل سعود کی استعماری پالیسی آگے بڑھانے میں ہاتھ بٹانے کے لئے یمن میں فوجی مداخلت کا اعلان کیا۔ / سرزمین یمن میں عثمانی دور کے قبرستان درحقیقت عثمانیوں کی استعماری موجودگی کی علامت تھے۔ ان یادگاروں پر جان بوجھ کر حملہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ انصاراللہ، یمن میں عثمانی فوجی مہمات کو، کس انداز سے یاد کرتے ہیں۔
-
امریکیوں کے تلخ اعترافات
ایران نے امریکہ کو مشرق وسطی میں دربدر کر دیا
ایران طویل مدت میں، بدستور، خطے کے جغرافیائی-سیاست میں فیصلہ کن کردار ادا کرتا رہے گا اور سب مجبور ہیں کہ ایران کے ساتھ بقائے باہمی کے لئے راستہ ڈھونڈ لیں۔
-
فرانس: پرتشد مظاہروں کے بعد کچھ علاقوں میں جزوی کرفیو عائد کیے جانے کا اعلان
فرانسیسی وزیرِ اعظم سیبسٹین لیکورنو نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ملک بھر میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں اور فسادات کے بعد مقامی حکام کو آج شام سے 'جزوی کرفیو' نافذ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
امریکی اسلامی تعلقات کونسل: ٹرمپ کی جانب سے نامِ محمدؐ کا مذاق اڑانا سیاسی بے بسی اور گہری عدم تحفظ کی علامت ہے
امریکی اسلامی تعلقات کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامِ محمدؐ کا مذاق اڑانے کی مذمت کرتے ہوئے امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں اضافے پر خبردار کیا ہے۔ کونسل کے مطابق، اس طرح کے بیانات مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں۔
-
ایہاب شوقی: سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل ایک ہی محاذ پر ہیں، خطے میں امریکی۔اسرائیلی منصوبہ بے نقاب
مصری مصنف اور صحافی ایہاب شوقی نے کہا ہے کہ خطے میں ایک فیصلہ کن جنگ جاری ہے، جس میں امریکہ اور اسرائیل کی بالادست قوتیں اپنے اتحادی ممالک، بشمول خلیجی ریاستوں، کے ساتھ مل کر مختلف ذمہ داریاں تقسیم کر رہی ہیں۔ ان کے مطابق سعودی عرب اور خلیجی ممالک کو یمن اور انصار اللہ کے خلاف محاذ آرائی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، جو اسرائیل سے قریبی تعلق رکھنے والے ایک مشترکہ تزویراتی محاذ کا حصہ ہے۔
-
عراق میں ایران مخالف کرد جماعتوں کو غیر مسلح کرنے کی کوششیں جاری، مقاومت کے گروہوں سے سکیورٹی معاملات پر اتفاق
عراق کی سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ شیخ ہمام حمودی نے کہا ہے کہ عراق میں ایران مخالف کرد جماعتوں کو غیر مسلح کرنے کی کوششیں جاری ہیں، جبکہ سکیورٹی معاملات حل کرنے کے لیے مقاومت کے گروہوں کے ساتھ مفاہمت کو بنیادی راستہ قرار دیا گیا ہے۔
-
حسن فضل اللہ: اصولوں اور مقاومت کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے
لبنان کی پارلیمان میں حزب اللہ کے وفاداری برائے مقاومت دھڑے کے رکن حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ حکومت کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتی، تاہم اصولوں اور مقاومت کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور مقاومت کی طاقت کے کسی بھی عنصر کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دے گی۔
-
محمد رعد: مزاحمت وطن کا وقار ہے، اسرائیل سے براہِ راست مذاکرات لبنان کی خودمختاری ختم کردیں گے
لبنانی پارلیمان میں حزب اللہ کے وفاداری برائے مزاحمت پارلیمانی دھڑے کے سربراہ محمد رعد نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل سے براہِ راست مذاکرات کی حمایت درحقیقت اس کی شرائط تسلیم کرنے اور لبنان کی خودمختاری کھونے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزاحمت کی توہین کرنے والے دراصل قومی وقار کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کیونکہ مزاحمت وطن کا شرف ہے۔
-
صیہونی جیلوں میں 1500 بیمار فلسطینی قیدیوں کی زندگیوں کو خطرہ، طبی غفلت سے بتدریج موت کا انتباہ
فلسطین مرکز برائے مطالعاتِ اسرا نے صیہونی جیلوں میں قید 1500 سے زائد بیمار فلسطینی قیدیوں کی تباہ کن صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بتدریج موت کے حوالے کیا جارہا ہے اور دانستہ طبی غفلت برتی جارہی ہے۔
-
معاریو: صیہونی ریاست کو فوجی طاقت بڑھانے کے لیے مالی وسائل کی کمی کا سامنا
عبرانی اخبار معاریو نے بنیامین نیتن یاہو کے آئندہ برسوں کے لیے پیش کردہ سکیورٹی منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کی ناکامی نے صیہونی ریاست کی دفاعی کمزوری، دشمن کو روکنے کی صلاحیت کے فقدان اور بروقت خطرے کا اندازہ لگانے میں ناکامی کو بے نقاب کردیا، جبکہ اب اسے فوجی سازوسامان خریدنے کے لیے بجٹ کی کمی کا بھی سامنا ہے۔
-
آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار کا مطالبہ: کانگریس ٹرمپ کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہو
امریکی اداکار ایف مرے ابراہم نے کانگریس کی کارکردگی، جنگ پر اخراجات، صحت کے نظام اور سیاسی بدعنوانی پر تنقید کرتے ہوئے ارکانِ کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے سامنے جرات کے ساتھ کھڑے ہوں۔
-
یمن کا سعودی حملوں کا جواب دینے کا اعلان، سعودی عرب کی گہرائی میں اہداف بڑھانے اور غیر ملکی فوجیوں کو انتباہ
سعودی عرب کی جانب سے یمن کے ضلع سحار میں ایک خاندان کے گھر پر فضائی حملے کے نتیجے میں 10 یمنی شہری شہید ہونے کے بعد، یمنی مسلح افواج نے جیزان اور نجران میں اپنے اہداف کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
آذربائیجان میں حجاب اور تعلیم کا حق؛ پالیسی سازوں کو تین سوالوں کا جواب دینا ہوگا
آذربائیجان کے سرکاری اسکولوں میں لباس سے متعلق نئے ضوابط نے حجاب، تعلیم کے حق اور سیکولر نظامِ تعلیم کے درمیان ایک اہم بحث چھیڑ دی ہے، جس کے اثرات حجاب کرنے والی طالبات کے تعلیمی مستقبل پر پڑ رہے ہیں۔
-
ایران روس تعلقات؛
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا دورہ تہران
روسی وزیر خارجہ آج تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی صلاح مشورے کریں گے۔
-
ارض یمن جارحوں کا تاریخی قبرستان
2 | یمن ترک-پاکستانی فوجیوں کا قبرستان؟ / عثمانیوں کو دیا گیا ناقابل فراموش درس عبرت! + تصاویر
یمن میں موجود ترک جارحین و غاصبین کے قبرستان ـ جو آل سعود کی خيانت سے زوال پذیر ہونے والے عثمانی استعمار کی علامت ہیں ـ ان دنوں یمنی مجاہدین کے حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں، اور یہ اس وقت ہؤا ہے جب ترک حکمرانوں نے عثمانی سلطنت سے غداری کرنے والے خاندان آل سعود کی استعماری پالیسی آگے بڑھانے میں ہاتھ بٹانے کے لئے یمن میں فوجی مداخلت کا اعلان کیا۔ / سرزمین یمن میں عثمانی دور کے قبرستان درحقیقت عثمانیوں کی استعماری موجودگی کی علامت تھے۔ ان یادگاروں پر جان بوجھ کر حملہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ انصاراللہ، یمن میں عثمانی فوجی مہمات کو، کس انداز سے یاد کرتے ہیں۔
-
ایران دنیا کی چوتھی بڑی طاقت
آبنائے ہرمز پر کنٹرول ایران کو عالمی طاقت کا چوتھا مرکز بنا دیتا ہے، ڈاکٹر رابرٹ پیپ + ویڈیو
ڈاکٹر رابرٹ پیپ، شکاگو یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر، کہتے ہیں: اگر یہ صورتحال مستحکم ہو جائے اور ایران آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھے، تو اس کے نتائج متحدالمرکز دائروں کے ایک سلسلے کی طرح پھیلیں گے، یہاں تک کہ ایران دنیا کی طاقت کا چوتھا مرکز بن جائے گا۔
-
سردار محبی: ہماری تنصیبات پر حملہ کیا تو مقبوضہ علاقوں کو بھسم کر دیں گے
سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے ترجمان سردار محبی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا تو مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو جل کر خاکستر کر دیا جائے گا۔
-
میکرون کا اعتراف: ایران کے خلاف جنگ کے باعث ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جنگ کو قرار دیا ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کل تہران پہنچیں گے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اعلان کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے۔
-
مشرقِ وسطیٰ میں سکیورٹی کشیدگی بڑھنے کے خدشے پر امریکی سفارت خانوں کی وارننگ
مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک میں قائم امریکی سفارت خانوں نے خطے میں تصادم پھیلنے اور امریکی مفادات کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔
-
نتن یاہو کی دھمکیوں پر عراقچی کا دوٹوک جواب: ایران کے بھی تمہارے ساتھ کچھ حساب باقی ہیں
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی ایران مخالف دھمکی آمیز بیان بازی پر ردعمل دیتے ہوئے کسی بھی نئی کارروائی کے سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے بھی کچھ ادھورے کام باقی ہیں، اس لیے محتاط رہیں۔
-
ایرانی فوج کا دشمن کو دوٹوک پیغام: ہم دشمن کے احمقانہ فیصلوں کے منتظر ہیں
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف اور مرکزی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہی نے امریکی اور اسرائیلی قیادت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی قیادت، قوم، حکام اور مسلح افواج اپنے عزم پر قائم ہیں اور دشمن کی اگلی غلطی کا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اگلی گرج کی آواز بہت جلد سنائی دے گی اور وہ زیادہ قریب، زیادہ تباہ کن اور ناقابلِ تعاقب ہوگی۔
-
یمن کی نئی وارننگ: سعودی عرب کی فضائی حدود غیر محفوظ، تیل تنصیبات سے دور رہیں
یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات کے کارکنوں، ملازمین اور شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان تنصیبات سے دور رہیں۔ یمنی فوج کے ایک ذریعے کے مطابق، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاوہ سعودی عرب کی فضائی حدود غیر محفوظ ہیں۔
-
طائب: اگلی جنگ میں ایران کی جوابی کارروائی کی کا اندازہ لگانا مشکل ہوگا
ایران کی بسیج فورس کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین حسین طائب نے کہا ہے کہ ایران کے جوابی حملے کی غیر متوقع نوعیت ان عوامل میں سے ایک ہے جو امریکہ کو براہِ راست فوجی کارروائی سے روکتے ہیں۔ ان کے مطابق، امریکی انٹیلی جنس جائزوں میں بھی مستقبل میں ممکنہ تصادم کی صورت میں ایران کے ردعمل کی وسعت اور نوعیت کا اندازہ لگانے میں دشواری کی نشاندہی کی گئی ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکی خودسری کا انجام؛ مغربی ایشیا میں طاقت کا نیا توازن
یہ جنگ جو فوجی طاقت کے مظاہرے کے مقصد سے لڑی گئی، تاریخ میں 'امریکہ کے لئے ایک ذلت آمیز جنگ' کے طور پر تاریخ میں درج ہو گی جو 'بعد از امریکہ مشرق وسطیٰ' کے قیام پر منتج ہوئی۔