19 اکتوبر 2026 - 10:40
سردار محبی: ہماری تنصیبات پر حملہ کیا تو مقبوضہ علاقوں کو بھسم کر دیں گے

سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے ترجمان سردار محبی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا تو مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو جل کر خاکستر کر دیا جائے گا۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، سپاہِ پاسداران کے ترجمان نے کہا کہ ایران کی توانائی کی تنصیبات پر کسی بھی حملے سے ہونے والے نقصان کی تلافی ایرانی نوجوان سائنس دان فوری طور پر کر دیں گے، لیکن اس کے جواب میں مقبوضہ علاقوں کو ہمیشہ کے لیے تباہ و برباد کر دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بقول، قابضین کو صحرائے سینا کی طرف بے گھر ہونا پڑے گا۔

سردار محبی نے آخر میں کہا: ’’دنیا دیکھے گی کہ آگے کیا ہوتا ہے[

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha